الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے بھائی الیکشن ہوجانے دو۔۔۔
ویسے ہی ملک میں افراتفری کم ہے جو آپ اس طرح کے موضوعات شروع کررہے ہیں۔۔۔
خلافت ان شاء اللہ ضرور آئے گی۔۔۔ لیکن وہ جب مہدی علیہ السلام آئیں گے تب۔۔۔
اس سے پہلے کی جانے والے ساری کوشش فساد ہی بپا کریں گی۔۔۔ بس آپ سے ایک درخواست ہے۔۔۔
تبدیلی کو ووٹ دیجئے۔۔۔
عقیل بھائی غلط مجھ سمجھئے گا۔۔۔
لیکن کیا وہ آپ کی طرح اس کے حامی تھے؟؟؟۔۔۔ میں نے آپ کو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ اور امام شافعی رحمۃ اللہ کے اقوال اس ہی لئے پیش کئے تھے مطلق کوئی بھی مخالف نہیں تھا مگر وہ اس کے دور رس نتائج دیکھ رہے تھے۔۔۔ جو آپ کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہیں۔۔۔ آپ کے سرسے...
یاسر بھائی!۔۔۔ جہاد ہے کہاں؟؟؟۔۔۔ اس کو فساد بنا کر رکھ دیا ہے۔۔۔
میرے کہنے کا مقصد یا سمجھانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آج ہر شخص جمہوریت کو ہی وہ نظام سمجھتا ہے جو ہمیں اللہ کے عذاب سے بچالے۔۔۔
اس کی وجہ ہے کیونکہ ہمارے اسکولوں میں اسلامی تعلیمات نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔۔
اچھا علماء کرام جہاد کی بات...
میری سمجھ میں یہ نہیں آتا ہے ہماری ذہنی نشوونما کب ہوگی؟؟؟۔۔۔
ہمارے بیچ منکریں حدیث موجود ہیں؟؟؟۔۔۔ ہم اُن پر کیس فائل نہیں کرتے۔۔۔
ہمارے درمیان رافضی موجود ہیں؟؟؟۔۔۔ ہم اُن کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے۔۔۔
ہمارے درمیان ایسی این جی اوز ہیں؟؟؟۔۔۔ جو اسلام اور پاکستان کے خلاف زیر زمین تحریکیں کو سپورٹ...
میرے نزدیک اس کی بڑی وجہ علماء کرام کی خاموشی ہے۔۔۔
معاشرے میں موجود ہر برائی کو قرآن وحدیث کی واضح تعلیمات سے رد کیا جانا چاہئے۔۔۔
شراب خانے موجود ہیں، جوا خانے موجود ہیں، جسم فروشی کے اڈے بھی موجود ہیں۔۔۔
ایک کارکن قتل ہوجائے تو سراپا اجتجاج بن جاتے ہیں۔۔۔ سپلائی لائن کا معاملہ ہو تو دھرنے...
یہ ہی وجہ ہے جو میں نے یہ بہتر سمجھا کے اس بحث سے علیحدہ ہوجاؤں۔۔۔
دوسرے کی پوسٹ پڑھنے کی بجائے اپنے ملطب کا جملہ پڑھا اور جواب لکھنا شروع کردیا۔۔۔
دیکھیں بھائی جن اسلاف کی بات آپ کرتے ہیں اُن کی تو خود ابتداء امرتسر سے ہوئی۔۔۔
اس لئے امام ابن تیمیہ یا ابن القیم کی تصوف کے حوالے سے بات آپ کرتے...
تو آپ جو چاہیں سمجھیں۔۔۔
ہم تو یہ جانتے ہیں کے قاضی صاحب، اور فضل الرحمٰن پر حملہ طالبان نے ہی کیا تھا۔۔۔
رہی بات جماعۃ الدعوٰۃ کی تو فلاحی کاموں میں بھی جماعۃ الدعوۃ نے بہت کام کیا ہے۔۔۔
اس لئے یہ کہہ دینا کے طالبان نے انہیں مذاکرت میں شامل نہیں کیا اس لئے یہ غصے میں غلط بات ہے۔۔۔
صحیح اور غلط...
یہ باتیں اور حقیقتیں جو آپ پیش کررہے ہیں۔۔۔
عمران خان صاحب! نے بہت پہلے کہا تھا کہ ہم کو اس جنگ سے نکل جانا چاہئے۔۔۔
تاکہ جب پاکستان اس جنگ سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہے تو جہاد کا تصور ختم ہوجائے گا۔۔۔
جب جہاد کا تصور ختم ہوجائے گا تو پھر اصل حقیقت سب سے سامنے عیاں ہوگی۔۔۔
لہٰذا جو بات میں بہت...
جو لوگ خرافات کو دین عام کریں اُن کا شمار اُن ہی بہترفرقوں میں ہوگا۔۔۔
یہ بات عام آدمی کو سمجھنی چاہئے کہ وہ دین کے تعلیمات کو سمجھے۔۔۔
اگر ایک عامی جس کے پاس دین کا علم نہیں وہ عالم کے پاس جائے جو خود نرا جاہل ہو۔۔۔
تو پھر کہاں کا اسلام اور کہاں کا مسلمان۔۔۔
تقلید یہ ہے۔۔۔ عامی بھی جاہل اور...
سوفیصدی درست بات کی ہے لہذا جس بھائی نے یہ دستاویز پیش کی ہے اب اُن کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس کی سند پیش کریں اور ثابت کریں کے یہ صحیح ہے اگر وہ ثابت کرنے میں ناکام رہیں تو پھر انتظامیہ ایک نیا قانون بنائے ایسے ممبران کے لئے جو اگردعوٰی یا الزام ثابت نہ کرسکیں تو مستقل میں اس طرح کے موضوعات...
یہاں پر بہت سے اشکالات ہیں۔۔۔
پہلا یہ کہ ٹی ٹی پی۔۔۔ نے جو سرٹیفیکٹ جاری کیا ہے اس میں حرف تو عربی ہیں نمبروں کے مگر تاریخ عیسویں ہے کیوں؟؟؟۔۔۔
اور سرٹیفیکٹ میں عربی مہنوں اور ہجری سال لکھنے سے اجتباب برتا گیا۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
تیسری بات عربی میں دوہزار چھ لکھا ہے 2006 سرٹیفیکٹ کی اجراء کا سال۔۔۔
یہ...