الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمد للہ اللہ تعالیٰ نے دیکھنے کی توفیق دی ہے بس اللہ تعالیٰ اس حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمالے اور اب پھر موقع عطا فرمادے کہ اس مبارک جگہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں جہاں اس کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔
السلام علیکم بھائی صبر اور نماز سے اللہ کی مدد مانگو حدیث نہیں بلکہ قرآنی آیت مبارکہ ہے
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ (البقرۃ:٤٥)
السلام علیکم جزاکم اللہ خیرا وائرس کا تو مجھے معلوم نہیں ہے لیکن اواسٹ اینٹی وائرس ضرور انسٹال کیا ہوا تھا اب آپ کہتے ہیں تو دوبارہ کوشش کرکے دیکھ لیتے ہیں۔
السلام علیکم عامر بھائی آپ کی اجازت کے بغیر ہی ہم نے بھی اس کو انسٹا ل کرنے کی کوشش کی انسٹال تو ہوا لیکن جب پی سی ریسٹارٹ ہوا تو پھر سٹارٹ ہونا ہی بھول گیا اوپن ہو اور پھر ری
اوپن ہو جائے حتی کہ مجھے ونڈو دوبارہ انسٹال کرنا پڑی۔ ایسا کیوں ہوا؟
السلام علیکم گزارش ہے کہ دو دن پہلے واقعہ کربلا کے بارے میں ایک تفصیلی مضمون تازہ ترین میں تھا وہ تلاش کر رہا ہوں لیکن مل نہیں رہا کیا اس سلسلے میں فوری ہیلپ ہو سکتی ہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم خضر حیات و راجا صاحبان و غیرھما آپ کن لوگوں سے اصول حدیث کے بارے میں بات کر رہے ہیں جن کو اصول حدیث کی ابجد کا بھی علم نہیں۔ وہ لوگ تو حدیث بھی بطور برکت اپنے مدارس میں آخری سال میں پڑھتے ہیں۔ اصول حدیث کی ساری کتب میں ثبوت و عدم ثبوت کے اعتبار سے بنیادی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واقعتا عادل سہیل بھائ نے بہت اہم بات کی طرف توجہ دلائ ہے۔ آج ہم اس چیز کو چھوڑ چکے ہیں اور صرف یوم عرفہ سے آخر ایام تشریق کی عصر تک نماز کے بعد تکبیرات پڑھنے کو کافی سمجھتے ہیں جبکہ وہ ایک ضعیف حدیث ہے۔ مقصود یہ نہیں ہے کہ وہ نہیں ہوناچاہئے بلکہ مقصود یہ ہے کہ...
ڈھٹائِ کی بھی ایک حد ہوتی ہے لیکن تاشفین جیسے لوگوں کے لئے نہیں۔ اس بچی پر حملے کو درست کوئ بھی نہیں کہتا لیکن جو ڈرون
حملوں میں بے گناہ بچے شہید ہو رہے ہیں ان کا کیا قصور ہے؟ ان کی مذمت کی توفیق کیوں نصیب نہیں ہوتی؟ ڈاکٹر عافیہ کو ناکردہ گناہوں کی جو سزا دی جارہی ہے اور اس کے معصوم بچوں کو جو...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کراچی میں بھی الحمد للہ بہت سے سلفی مراکز دینیہ ہیں جن میں درج ذیل قابل ذکر ہیں۔
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
یہ ایک بہت ہی بہترین ادارہ ہے جو پروفیسر ظفراللہ مرحوم نے قائم کیا تھا۔ جہاں بہت سے بیرون ممالک کے طلباء بھی پڑھتے تھے لیکن اب حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے...