الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تلمیذ نے کہا "تقی عثمانی رحمہ اللہ نے صحیح تو کہا ہے" ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ بھائی میرے علم کے مطابق الحمد للہ مولانا تقی عثمانی حفظہ اللہ بقید حیات ہیں آپ کیوں بار بار ان کو رحمہ اللہ کہہ رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور قرآن و سنت کے مطابق لوگوں کی رہنمائی کی توفیق...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ عبداللہ مجاھد بھائی کو خوش آمدید اہلا و سھلا و مرحبا
اور ارسلان بھائی صرف علم میں اضافہ کی دعا نہیں بلکہ علم و عمل میں اضافہ کی دعا دیجئے نئے آنے والے معزز مہمان کو بھی اور ہم سب کے لئے بھی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ سنگمنڈ فرائیڈ کے نظریات کے حاملین سے التماس ہے کہ وہ اپنے نظریات اپنے تک ہی محدود رکھیں ۔ اسلام میں شادی ایک انفرادی معاشرتی اور مذہبی فریضہ ہے اور بقائے نسل انسانی کا ذریعہ بھی ہے۔ اسی لئے اسلام نے اسے بہت آسان رکھا تھا لیکن ہماری بدقسمتی کہ ہم نے دیگر...
(كان إذا سُلم عليه وهو في القوم؛ قالوا: السلام عليكم. وإذا
كان وحده؛ قالوا: السلام عليك يا رسول الله!) .
ضعيف ...
ويعجبني بهذه المناسبة: ما أخرجه البخاري في «الأدب المفرد» (1037
) - والسياق له -، والطبراني في «المعجم الكبير» (10 / 25 - 26) ،ومن طريقه أبو نعيم في «الحلية» (2 / 301) بسند صحيح عن...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے پاس جو مکتبہ شاملہ اصدار ثانی تھا جو کہ اب صحیح سے کام نہیں کر رہا سی ڈی سے کچھ فائیلیں مس ہو گئی ہیں اس لئے آن لائین ڈاؤن لوڈنگ کے لئے مکتبہ شاملہ کا لنک درکار ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
ایک سوال ہے
وراثت کے معاملے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کے کس کو کتنا حصہ دیا جائے کیا اس فورم میں کوئی ایسے عالم دین ہیں جو تقسیم وراثت کے متعلق رہنمائی کر سکیں؟
بھائی سورۃ النساء کا دوسرا رکوع اچھی طرح سے پڑھ لو تقریبا وراثت کے سارے مسائل اس میں بیان ہوئے ہیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ اچھا سلسلہ ہے اور اس پر رسپانس بھی اچھا ہے حقیقت یہی ہے کہ اسلام ایسا معاشرہ پروان چڑھاتا ہے جس میں ہر فرد اپنے فرائض کی کما حقہ ادائیگی کرے تاکہ دوسروں کو ان کے حقوق مل سکیںاور احتجاج کی نوبت ہی نہ آئے لیکن ہم تو ہر چیز میں اہل مغرب کی نقالی کرتے ہیں...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شہزاد بھائی کم از کم ان کتب حدیث کی شروحات ضرور ڈال دیں خاص طور پر فتح الباری، شرح صحیح مسلم للامام النووی، عون المعبود، تحفۃ الاحوذی وغیرہ اور شیخ البانی رحمہ اللہ کی سلسلہ الصحیحہ اور سلسلہ الضعیفۃ اور مشکوٰۃ المصابیح۔
اہلا و سہلا و مرحبا خوش آمدید بھائی سکون قلب تو اللہ اور اس کے رسول کے احکام کے مطابق زندگی گزارنے میں ہی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو پُر سکون زندگی عطا فرمائے اور ہماری دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین
اذھب البأس رب الناس واشف انت الشافی لا شفآء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
اللہم اشفنا واشف ابوینا واشف مرضانا ومرضی المسلمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جن میں اس کی رضامندی ہے۔ آمین یا رب العالمین۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گزارش ہے کہ ہمیں آیات قرآنی اور احادیث نبویہ لکھتے ہوئے بہت احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ مفتی عبداللہ بھائی نے (ربی زدنی علما) لکھا ہے جبکہ یہ سورۃ طہ کی آیت مبارکہ 114 کا جزو ہے اور صحیح املا (رب زدنی علما) ہے۔