• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    المعجم الکبیر الطبرانی اردو 6 جلدیں

    @مظاہر امیر بھائی پہلے تو اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور صحت یاب رکھے جو آپ محنت کرتے ہو وہ اللّٰہ بہتر جانتا ہے، ویسے میں کہنا چاہتا تھا کی معجم الکبیر للطبرانی کی اور بھی جلدیں ہونگی کیونکہ اس میں تو مکمل احادیث کا ترجمہ نہیں ہے-
  2. ا

    المعجم الکبیر الطبرانی اردو 6 جلدیں

    السلام علیکم، باقی کی جلدیں کب تک آے گی بھائی؟ @مظاہر امیر
  3. ا

    حکمی مرفوع کیا ہے؟

    السلام عليكم بھائی، اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے میں پوچھ رہا تھا کی کسی اصول کی کتاب میں یہ درج ہے یا کسی امام یا محدث نے یہ اصول بیان کیا ہو یا پھر کسی اور طرح سے یہ اخذ کیا گیا ہے-
  4. ا

    حکمی مرفوع کیا ہے؟

    جزاک اللہ عبد الرحمن بھائی لیکن اگر حوالے بھی ذکر کر دیتے تو اچھا ہو جاتا-
  5. ا

    مجلہ نور الحدیث

    بہر حال مجھے شیخ ابو سفیان میر محمدی نے 12 شمارے دے دیا ہے- اللّٰہ ان کو جزائے خیر دے -
  6. ا

    مجلہ نور الحدیث

    اگر آپ کے رابطے میں ہے تو ایک دفعہ ان سے آپ دریافت کردے-
  7. ا

    مجلہ نور الحدیث

    کوئی مجلہ نور الحدیث اپلوڈ کر سکتا ہے جس کے مدیر شیخ محمد ارشد کمال حفظہ اللہ ہے- اس کے صرف چار شمارے مجھے بعض احباب سے دستیاب ہو سکے-
  8. ا

    حکمی مرفوع کیا ہے؟

    اسلام علیکم، مجھے مرفوع حکمی کے بارے تفصیل درکار ہے مع حوالہ- مثلاً کوئی صحابی کسی عمل پر اجر کا ذکر کرے تو کیا یہ اثر حکماً مرفوع ہوگی؟ اگر ہاں ہے تو مہربانی کرکے یہ دلائل کے ساتھ واضح کر دیجئے- جزاک اللہ خیراً
  9. ا

    السلام علیکم، کل میں نے ایک سوال پوسٹ کیا تھا- لیکن وہ صفحہ اول پر نئی پوسٹ کے تحت دیکھ نہیں رہی...

    السلام علیکم، کل میں نے ایک سوال پوسٹ کیا تھا- لیکن وہ صفحہ اول پر نئی پوسٹ کے تحت دیکھ نہیں رہی ہے- گزارش ہے کہ آپ ایک دفعہ دیکھ کر بتائیں- پوسٹ کا لنک درج ذیل ہے- جزاک اللّٰہ...
  10. ا

    مروان بن سالم المقفع کی توثیق

    السلام علیکم، آج ہمارے ایک واٹسپ گروپ میں ایک دیوبندی مسلک کے بھائی نے ایک پوسٹ ڈالا جس میں اس نے" ذهب الظمأ۔۔۔" والی )سنن ابوداؤد کی( روایت کی تضعیف کرتے ہوئے لکھا کے اس میں مروان بن سالم المقفع مجہول ہے اور اس نے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا قول ) بطور تائید ( مقبول ) یعنی مجہول ( نقل کیا اور ابن...
  11. ا

    کلمہ طیبہ کا ثبوت (محدث العصر شیخ زبیر علی زئی)

    ماشاء اللہ ایک نے تو بات نہیں بڑھاتے بڑھاتے "سوم" تک پہنچا دیا بلکہ فضول نصیحت بھی کر ڈالی اور دوسرے میرے حسن ظن رکھنے والے بدظن بھائی بھی پیچھے نہیں رہے- اللہ سے دعا ہے کے ایسے بدظن کے نام سے بھی اللہ اپنی پناہ میں رکھے- میں صرف اتنا کہہ کر ختم کرتا ہوں کے آپ دونوں اپنے غیر کے مقلد ہونے کا...
  12. ا

    کلمہ طیبہ کا ثبوت (محدث العصر شیخ زبیر علی زئی)

    سوال: کیا کلمۂ طیبہ “لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ” کا ثبوت کسی صحیح حدیث سے ملتا ہے ؟ تحقیق سے جواب دیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔ (حبیب محمد، بیاڑ۔ دیر) الجواب: الحمد اللہ رب العالمین و الصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد: امام ابوبکر احمد بن الحسین البیہقی ؒ (متوفی ۴۵۸؁ھ) نے...
  13. ا

    الضعفاء والمتروکین اردو

    اس تھریڈ میں صرف بغض دیکھتی ہے اور لکھنے والے کی جہالت اس نے خود عام کی ہے کہ اسے امام ابن حجر کے مقبول کا معنی بھی پتہ نہیں- کاش یہ شخص خود کسی علم کے سامنے بیٹھ کر علم سیکھ لیتا- اگر یہ نہیں ہوسکا تو کم سے کم اپنے آپ کو عالم سمجھنے جیسی غلط فہمی سے تو بچ جاتا-
  14. ا

    فیچرز میزان الاعتدال (اردو)

    السلام عليكم، اگلی جلدیں کب ڈالی جائنگی؟
Top