الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فہرست مضامین
پیش لفظ
تعارف
باب اول طوفان نوح
باب دوم حضرت ابراہیم کے حالات زندگی
باب سوم قوم لوط کے حالات
باب چہارم قوم عاد اور شہر عبار
باب پنجم قوم ثمود کے حالات
باب ششم غرقاب ہونے والے فرعون کا تذکرہ
باب ہفتم اہل سبا اور سیلاب عرم
باب ہشتم حضرت سلیمان اور ملکہ سبا
باب نہم اصحاب کہف
حاصل...
کتاب کا نام
تباہ شدہ اقوام
مصنف
ہارون یحی
ناشر
اسلامک ریسرچ سنٹر ۔پاکستان
تبصرہ
قرآنِ حکیم کابڑا حصہ اممِ سابقہ کے احوال وبیان پرمشتمل ہے جو یقیناً غور وفکر کامتقاضی ہے ۔ان قوموں میں سےاکثر نے اللہ کےبھیجے ہوئے پیغمبروں کی دعوت کو مسترد کردیا اور ان کے ساتھ بغض وعناد اختیارکیا۔ ان کی اسی...
کتاب کا نام
بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
مصنف
ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
صحیح احادیث کے مطابق نبی کریم ﷺ کا رمضان او رغیر رمضان میں رات کا قیام بالعموم گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں ہوتا تھااور حضرت جابر کی روایت کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرامؓ کوتین...
فہرست مضامین
انتساب
کلمہ تشکر
تحفۃ الاحادیث کی خصوصیات اور عرض ناشر و مترجم
مقدمہ
حرفے چند
مولانا سید محمد داؤد غزنوی کا مختصر تعارف
خلوص نیت
قرآن مجید کے ساتھ ساتھ حدیث شریف پر ایمان
کتاب وسنت کے متعلق حضور ﷺ کی وصیت
سنت خلفائے راشدین کی پیروی
ارکان اسلام
مسواک کرنے کے فائدے
مسلم اور کافر میں...
کتاب کا نام
تحفۃ الاحادیث شرح نخبۃ الاحادیث
مصنف
سید داؤدغزنوی
مترجم
قاری سیف اللہ ساجد
ناشر
ساجد اسلامک ریسرچ سنٹر پاکستان
تبصرہ
کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا...
فہرست مضامین
عرض ناشر
مقدمہ
رمضان اور صیام
استقبال رمضان
نفل روزے
مقصد صیام تقویٰ و پرہیز گاری
قیام رمضان ( قیام اللیل)
رمضان اور نزول قرآن
رمضان اور دعا
رمضان اور انفاق فی سبیل اللہ
رمضان اور جہاد فی سبیل اللہ
رمضان اور عمرہ
رمضان المبارک کا آخری عشرہ
قیام اور لیلۃ القدر کی فضیلت
رمضان اور توبہ...
کتاب کانام
رمضان ماہ فوزان
مصنف
قاری محمد یعقوب شیخ
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز...
فہرست مضامین
زندہ کا مردہ کے لیے ہدیہ
مومن مردہ کے لیے پسندیدہ تحفہ
موت کے فورا بعد دعائے مغفرت
میت کے لیے دعائے مغفرت پر فرشتوں کی آمین
دفن کے وقت دعائے مغفرت
دفن کے بعد دعائے مغفرت
موت کی خبر سننے پر
صدقات جاریہ ( زندگی میں کوئی مسلسل نافع عمل کرنا)
علم
قرآن کی تعلیم دینا
مسافر خانہ بنوانا...
کتاب کا نام
زندہ کا مردہ کے لیے ہدیہ اور قرآن خوانی
مصنف
محترمہ ام منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
دور ِحاضر میں مسلمانوں کے اندر بہت سی خرافات ورسومات نےجنم لے لیا ہے جن میں سے کسی آدمی کے فوت ہوجانے کے بعد ایصالِ ثواب کا مسئلہ بہت غلط رنگ اختیار کرچکا ہے بالخصوص قرآن خوانی کے ذریعے...
کتاب کا نام
تحریک ختم نبوت
مصنف
ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں...
فہرست مضامین
تعارف
تمہید
باب نمبر 1 پیامبر اقبال
باب نمبر 2 پیام منظوم
باب نمبر 3 پیام اقبال کا ارتقا
باب نمبر 4 خودی
باب نمبر 5 فقر
باب نمبر 6 عشق
باب نمبر 7عشق قرآن
باب نمبر 8 عشق رسول ؐ
باب نمبر 9 مومن
باب نمبر 10 شاہین
باب نمبر 11 عمل و عقل
باب نمبر 12 مغربی تعلیم
باب نمبر 13 مغربی تہذیب
باب...
کتاب کا نام
پیام اقبال بنام نوجوانان ملت
مصنف
سید قاسم محمود
ناشر
اقبال اکادمی لاہور پاکستان
تبصرہ
علامہ محمد اقبالؒ ہماری قوم کے رہبر و رہنما تھے،آپ کو شاعر مشرق کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اہل مشرق کے جذبات و احساسات کی جس طرح ترجمانی کا حق اقبال مرحوم نے ادا کیا ہے اس طرح کسی دوسرے نے...
فہرست مضامین
تعارف
مقدمہ
حصہ اول
تقاریر
ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی
ڈاکٹر محمود احمد غازی
جسٹس ( ریٹائرڈ ) خلیل الرحمان خان
سینیٹر پروفیسر خورشید احمد
جسٹس ریٹائرڈ شیخ امجد علی
جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمن خان
حصہ دوم
مقالات
ارتکاب زنا آرڈنینس
حد زنا آرڈنینس ایک جائزہ
قانون حد زنا اور اس کے نفاذ میں عملی...
کتاب کا نام
پاکستان میں حدود قوانین
مصنف
شہزاد اقبال شام
ناشر
شریعہ اکیڈمی اسلام آباد
تبصرہ
اسلام نے اپنے اصول حکمرانی میں عدل وانصاف کو بے پناہ اہمیت دی ہے۔ یہ ایسا الٰہی نظام حیات ہے جس کامزاج انسانوں کے خود ساختہ رائج الوقت قوانین سے اس لحاظ سے بھی مختلف ہے کہ یہ تمام انسانی قوانین سے...
کتاب کا نام
کنز العمال (مکمل)
مصنف
علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین
مترجم
محمد اصغر مغل
نظرثانی
مفتی احسان اللہ شائق
ناشر
دار الاشاعت، کراچی
تبصرہ
کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے...
فہرست مضامین
مطلب و معنی
جائز نکاح کے بارے میں کچھ نکات
عدت کے دوران نکاح
شادی کی قانونی عمر
نابالغ لڑکی اور پسند کی دوسری شادی
کیا لڑکی کا صاحب الرائے ہونا ضروری ہے
پسند کی شادی والدین یا ولی کی اجازت
شادی کی رجسٹریشن اور اس کے اثرات
سول میرج عدالتی شادی یا ایک دھوکہ
پسند کا نکاح ثانی
متفرق...
کتاب کا نام
پسند کی شادی اسلام اور قانون
مصنف
ظفر علی راجا
ناشر
ادارہ قومی مصنفین لاہور پاکستان
تبصرہ
ولایت ِنکاح کا مسئلہ یعنی جوان لڑکی کے نکاح کے لیے ولی کی اجازت او ررضامندی ضروری ہے قرآن وحدیث کی نصوص سے واضح ہے کہ کسی نوجوان لڑکی کو یہ اجازت حاصل نہیں ہے کہ وہ والدین کی اجازت اور...