• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    ملالہ ایک غیر ارادی ایجنٹ

    میں سمجھتا ہوں۔۔۔ میڈیا والوں کو چاہئے کے پہلے وہ اس سازش کی پیچھے چھپے عناصر کا پردہ چاک کریں۔۔۔ اس کے بعد جب شواہد مل جائیں اور یہ بات ثابت ہوجائے کے یہ حملہ اُنہوں نے ہی کیا ہے تو تنقید اچھی لگتی ہے۔۔۔ ورنہ بنا ثبوت اور شواہد کے اسے بےفضول شورشراپے کو واویلا مچاناہی سمجھا جائے گا۔۔۔ میڈیا...
  2. حرب بن شداد

    ملالہ ایک غیر ارادی ایجنٹ

    میں سوفیصدی آپ کی اس بات سے متفق ہوں۔۔۔
  3. حرب بن شداد

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    اس کے کیا ہوگا۔۔۔ آباواجداد کی روش سے بغاوت کرپائیں گے؟؟؟۔۔۔ کیا یہ بحث نئی ہے؟؟؟۔۔۔
  4. حرب بن شداد

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    یہاں پر دوسوال ہیں۔۔۔ کیا البانی رحمۃ اللہ علیہ نے حلالہ کو جائز قرار دیا ہے؟؟؟۔۔۔ دوسری یہ کے البانی رحمہ اللہ تعالٰی علیہ نے کتنی روایات کو اپنے امام کے نام سے منسوب کیا اور اُسےبنیاد بنا کر نیادین جاری کیایا کسی نئے مکتبہ فکر کی بنیاد رکھی؟؟؟۔۔۔ البانی رحمۃ اللہ علیہ کی رائے کو بنیاد بناکر...
  5. حرب بن شداد

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    اجماع اور قیاس کا ناماننے والا اگر منکر ہوگا تو کیا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے؟؟؟۔۔۔ اور اگر ہے تو اس کی تفصیل پیش کیجئے۔۔۔ اور اگر نہیں تو یہ لفظ منکر کو اجماع وقیاس کے ساتھ کیوں استعمال کیا گیا؟؟؟۔۔۔ دوسری بات نماز کی جزائیات سے آپ کی مراد کیا ہے؟؟؟۔۔۔
  6. حرب بن شداد

    ملالا یوسف زئی پر حملہ انسانیت کے خلاف ایک کھلا حملہ اور ايک بزدلانہ حرکت ہے

    ملالہ پر گفتگو کا سلسلہ تھوڑی دیر کے لئے روک دیتے ہیں۔۔۔ کیونکہ میں امریکی ایجنٹوں سے معصول شہریوں کی تعریف اُن کی اپنی زبانی سننا چاہتا ہوں۔۔۔ کے معصول شہری کہتے کسے ہیں؟؟؟۔۔۔ یا معصوم شہری کون ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔ وہ کون سے اسباب ہوتے ہیں جو ایک شہری کو معصوم ثابت کرتے ہیں؟؟؟۔۔۔
  7. حرب بن شداد

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    وَمَآ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ ۤ وَمَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا اور (مسلمانو،) جو کچھ تمہیں رسول دے اسے لو اور جس سے تمہیں وہ منع کرے اس سے رک جاؤ،۔۔۔ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْـهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ...
  8. حرب بن شداد

    اللہ سے دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا شرک کیوں ؟

    اللہ کے اس بیان کو پڑھیں۔۔۔ ہم کسی کو صحیح اور غلط اسی بنیاد پر کہتے ہیں۔۔۔ یعنی لاعلمی کی بنیاد پر۔۔۔ یہ کلام اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی زندگی میں بیان فرمایا تھا۔۔۔ قُلْ إِنَّمَآ أَدْعُوا۟ رَبِّى وَلَآ أُشْرِكُ بِهِۦٓ أَحَدًا ﴿٢٠﴾ آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی...
  9. حرب بن شداد

    توحید کا خادم حاضر ہے۔۔

    السلام علیکم۔ ماشاء اللہ۔۔۔ ہم چلتے رہے اور کارواں بنتا رہا۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔ والسلام علیکم۔
  10. حرب بن شداد

    ملالا یوسف زئی پر حملہ انسانیت کے خلاف ایک کھلا حملہ اور ايک بزدلانہ حرکت ہے

    یہ وزیرستان پر حملے کی امریکی سازش ہے۔۔۔ جس کے لئے امریکہ نیشنل میڈیا اور اب برطانیہ پہنچ جانے کے بعد انٹرنیشنل میڈیا کے ذریعے وزیرستان پر حملے کے لئےگراونڈ تیار کررہے ہیں۔۔۔ اور اس میں ہماری اپنی قیادت بھی شامل ہے۔۔۔ ناموس رسالت کے خلاف ہونے والے احتجاج کو دبانے کے لئے یہ ساری سازش رچی گئی...
  11. حرب بن شداد

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    بہت زبردست بات کی ہے مسلم بھائی۔۔۔ کے قرآن وحدیث کو تھامنے والے کہاں جائیں۔۔۔ لیکن الحمداللہ اس پر کے ہمارے آباواجداد نے ہمیں یہ دو چیزیں دیں۔۔۔ لیکن اُن دوستوں کا کیا قصور ہے جن کو اُن کے اپنے آباواجداد کے لکھے ہوئے صفحے تھما دیئے گئے ہوں۔۔۔ اور وہ اسی کو دین سمجھ کر اپنی زندگیوں میں مست...
  12. حرب بن شداد

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    لفظ اختلاف ہی اصل بنیاد ہے۔۔۔ ہر تفرقے کی۔۔۔ میں ایک دفعہ مولانا مکی حجازی صاحب کا بیان سُن رہا تھا۔۔۔ اس میں انہوں نے واقعہ کچھ اس طرح سنایا کے حدیث کا علم منتقل ہورہا ہے۔۔۔ یعنی استاد اپنے شاگر میں پتہ نہیں کیسے اپنے علم کو منتقل کررہا ہے۔۔۔ اور جو شخص اس سے حدیث پوچھ رہا تھا وہ بھی...
  13. حرب بن شداد

    ملالہ کے نظریات

    کیا فرعون کی داڑھی تھی؟؟؟۔۔۔
  14. حرب بن شداد

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    کتنے افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے۔۔۔ کے نماز جو فرق پیدا کررہی ہے کفر اور اسلام کے بیچ اس کی ادائیگی کو بھی متنازعہ بنایا جارہا ہے۔۔۔ اس طرح کے شوشے چھوڑ کر دو مسلمانوں میں تفرقہ بےجا اور فضول قسم کی بحٹ کو ہوا دے کربھی کس منہ سے یہ دعویٰ کررہے ہوتے ہیں کے ہم دین اسلام کے خادم ہیں۔۔۔ سب سے...
  15. حرب بن شداد

    اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

    السلام علیکم!۔ دیر آئے پر درست آئے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    ذرا سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    جزاکم اللہ خیرا۔
  17. حرب بن شداد

    ویڈیو : نصیری شیعوں نے شام میں مسلمانوں کو آرے سے ذبح کر دیا

    خون جلانے سے کیا ہوگا۔۔۔ حیرت ہوتی ہے جب ایک دوسرے کے خلاف تکفیری فتوٰی نظروں سے گذرتے ہیں۔۔۔ اگر قتال کرنا ہی ہے تو کیوں نا اُن لوگوں سے کیا جائے جنہوں نے نہتے اور بےگناہ مسلمانوں پر اپنے ملک کی زمین کو تنگ کیا ہوا ہے۔۔۔ لیکن ایسا ہوگا نہیں۔۔۔ میں اوپر اپنے جواب میں لکھا تھا اللہ ہمارے حال...
  18. حرب بن شداد

    ویڈیو : نصیری شیعوں نے شام میں مسلمانوں کو آرے سے ذبح کر دیا

    اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے....
  19. حرب بن شداد

    خوشخبری: فتنہ تکفیر و خوارج بارے معلوماتی بلاگ "منہج اہل السنہ" اب نئی تھیم اور ڈیزائننگ میں۔ ۔ ۔

    جزاک اللہ خیرا... اللہ تعالٰی سے دُعا ہے وہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور فہم عطاء فرمائے آمین یارب العالمین... اور ہر قسم کے شروفتنے سے اُمت مسلمہ کو محفوظ رکھے... یقینا دور حاضر میں یہ بلاگ بڑی اہمیت کا حامل ہے...
  20. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    بہت بہت شکریہ شاکر بھائی آپ نے نامناست الفاظ حذف کردیئے۔۔۔ دراصل میری پوری کوشش ہوتی ہے جذبات کو لفظوں سے اظہار سے دور رکھوں۔۔۔ لیکن شاید اس بار خود پر قابو نہیں پاسکا۔۔۔ معذرت اور بہرام صاحب سے بھی معذرت۔۔۔
Top