• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    بھیا - پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر مرزا غلام احمد نماز کی چند ایک مسائل میں جیسے فاتحہ خلف الامام ہو یا آمین بالجھر یا تراویح کی رکعات وغیرہ کا قائل تھا تو اس یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ غیر مقلد بن گیا - آپ خود فرما رہے ہیں کہ غلام احمد قادیانی مجتھد شرعی تو نہ تھا - تو سوال ہے کہ اس نے پھر نبوت کا...
  2. م

    وطن سے محبت

    جب آپ اسلام کی سر بلندی کے لئے جہاد کریں گے تو اسلامی ریاست جو ایک خلیفہ کے زیر حکومت ہو گی اس کی حفاظت خود با خود ہو جائے گی -اور اس اسلامی ریاست کا کوئی نام نہیں ہوتا - جہاں جہاں مسلمان ہونگے وہ صرف ایک خلیفہ کے زیر حکومت زیر حفاظت ہونگے- پاکستان تو ویسے بھی صرف نانم نہاد اسلامی ریاست ہے -...
  3. م

    وطن سے محبت

    السلام و علیکم - محبّت اگر فطری ہو تو جائز ہے -جیسے لوگوں کو اپنے رشتے داروں عزیز و اقارب سے ہوتی ہے - یا اکثر کو جیسے اپنی جائے پیدائش سے بھی ہوتی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں - ایسی ہی محبّت نبی کریم صل الله علیہ وسلم کو ان دو شہروں سے تھی یعنی مکہ اور مدینہ سے - لیکن اس محبّت کے باوجود آپ...
  4. م

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    وا قعہ کربلا اور یزید رحمللہ سے متعلق زیادہ تر روایات ابو مخنف کے کتابوں سے لی گئیں ہیں -ابو مخنف لوط بن یحییٰ الازدی (متوفی ١٥٨ ھ) کوفہ کا رہنے والا غالی شیعہ تھا -یہ وہ پہلا شخص تھا جس نے وا قعہ کربلا کو کتابی شکل میں پیش کیا- اس کی مشہور کتاب "مقتل الحسین" ہے جس میں اس نے وا قعہ کربلا کو...
  5. م

    وطن سے محبت

    وطن سے محبّت شرک کے زمرے میں آ تی ہے -یہ سر زمین الله کی ہے - ان سرحدوں کی بنیاد ہم نے خود رکھی ہے الله نے نہیں بنائی -اور ویسے بھی الله کے نبی صل الله علیہ وسلم کا فرمان ہے " کسی عجمی کو کسی عربی پر- کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فوقیت نہیں - الله کے نزدیک وہی معتبر ہے جو تم میں سے تقویٰ میں...
  6. م

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    جزا ک الله - بڑا مدلل جواب دیا ہے آپ نے ایصال ثواب کے حوالے سے -
  7. م

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    شرعی وسیلہ انسان کے نیک اعمال ہیں- قرآن میں الله کا فرمان ہے- فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا سوره الکھف ١١١ پس جو کوئی اپنے رب سے قریب ہونے کی امید رکھے تو اسے چاہیئے کہ اچھے کام کرے اور اپنے رب کی عبادت میں ہرگز...
  8. م

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    ایصال ثواب کے ماننے والوں سے سوال ہے کہ : ایصال کا مطلب ہے پہنچانا - اگر ایصال ثواب ہو سکتا ہے تو کیا ایصال گناہ بھی ہو سکتا ہے ؟؟؟ جو نبی کریم صل الله علیہ وسلم کو اپنی قبر میں زندہ مان کر حاجت روائی کے لئے پکارتے ہیں - ان سے سوال ہے کہ: وہ حدیث کی چھان بین کے لئے اپنا وقت کیوں برباد کرتے...
  9. م

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    حضرت علی رضی الله عنہ جب خلیفہ بنے تو پہلا خطبہ دیتے ہوے فرمایا "میں ایک انسان ہوں تمہاری طرح کا -اور خطا ء اور بھول چوک سے مبرا نہیں (یعنی معصوم نہیں ) لہذا جب کبھی میرے اندر لغرش دیکھو تو میری اصلاح کرو -یہ تم پر واجب ہے" - (اصول کافی: مصنف- امام کلینی) - رافضیوں کے اپنے امام کلینی حضرت...
  10. م

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    وعلیکم السلام بھیا - اگر آپ تعصب کی پٹی آنکھوں سے اتار کر قرآن و حدیث پڑھیں تو دونوں کا جواب قرآن میں آپ کو مل جائے گا - تقلید کی نفی سے متعلق یہی آیت مقلدین کے لئے کافی ہے - وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا سوره الفرقان ٧٣ اور وہ...
  11. م

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    بھیا - بات دعوی سے نہیں عمل سے بنتی ہے - عیسائی بھی اس بات کا دعوی کرتے تھے اور اب بھی کرتے ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ سلام کے اسوہ پر عمل کرنے والے ہیں - لیکن کیا واقعی میں ایسا ہے - ؟؟؟ ظاہر ہے ایسا نہیں تو پھر ان نام نہاد فرقوں کے بارے میں بھی یہی کہنا پڑے گا کہ صرف دعوی سے بات نہیں بنتی -عمل...
  12. م

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    بھائی نیا دین میں نے نہیں آپ لوگوں نے ایجاد کیا ہوا ہے "حنفی مذہب" کے نام سے - حقیقت میں آپ کے نزدیک یہ مذہب نہیں دین ہی ہے - جس کو ثابت کرنے کے لئے آپ لوگ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں -اور آپ کے علما ء حقیت میں جا چکے ہیں - جو لوگ حنفی فقہ کو صحیح حدیث پر فوقیت دے سکتے ہیں ان سے اور کیا توقع رکھی...
  13. م

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    بھیا یہی تو میں پوچھ رہا ہوں - ایک عامی امام کی تقلید کرتے کرتے مجھتہد بن گیا تو پھر اس کے حنفی کہلانے کا کیا جواز -؟؟؟ آپ کہتے ہیں نبی کسی مجھتہد کی بات پر عمل نہیں کر رہا ہوتا - تو امام ابو حنیفہ رحمللہ نبی تو نہیں- ظاہر ہے وہ بھی کبھی عامی ہونگے - تو ان پر تقلید کیوں واجب نہیں؟؟ آپ کہتے...
  14. م

    ضعیف احادیث پر عمل کرنا جائز ہے۔ تبلیغی جماعت کا موقف

    السلام و علیکم - میرا موقف :- پہلی بات تو یہ ہے کہ ہر مسلمان مرد و عورت کو دین کا علم حاصل کرنا واجب ہے - اگر کوئی لا علمی کی بنیاد پر ضعیف حدیث پر عمل کر بیٹھتا ہے تو الله سی امید ہے کہ الله اس سے درگزر فرماے گا- قرآن میں الله کا فرمان ہے لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا سوره...
  15. م

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    اگر ایک عامی تقلید کرتے کرتے مجتہد بن جاتا ہے تو کیا پھر بھی وہ مقلد ہی رہے گا ؟؟؟ کیوں کہ احناف کی تاریخ میں بڑے بڑے مجتہد بھی اپنے آخری وقت تک امام ابو حنیفہ کے مقلد ہی رہے -یعنی عامی سے مجتہد بن گئے لیکن تقلید کا پٹہ پھر بھی ان کے گلے میں لٹکا رہا - ذرا یہ بھی بتا دیں کہ امام ابو حنیفہ...
  16. م

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے - " میری امّت ٧٣ فرقوں میں بٹ جائے گی- تمام جہنم میں ہونگے -صرف ایک جماعت نجاعت پانے والی ہو گی - صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے عرض کیا- اے الله کے نبی وہ کون سی جماعت ہو گی (یعنی اس کی کیا خصوصیات ہونگی ) آپ صل الله علیہ نے فرمایا "وہ جماعت نجاعت...
  17. م

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    ا لسلام و علیکم- ما شا الله بڑی علمی گفتگو ہو رہی ہے اس تھریڈ پرحدیث اور سنت کے حوالے سے - میرا موقف : سنّت کی تعریف : نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا طریقہ عبادات اور گھریلو اور معاشرتی زندگی میں آپ کی عادات مبارک سنّت کہلاتی ہیں- حدیث کی تعریف: آپ صل الله علیہ وسلم کے اقوال و احکامات دین کے...
  18. م

    تصوف کیا ہے

    بھیا- اگر اس انتظامی امر کو جو اصلاح نفس کے لئے اختیار کیا جاتا ہے "دین" قرار دے دیا جائے تو پھر آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟؟؟ - کیوں کہ جہاں بھی تصوف کی بات ہوتی ہے تو اس کو "دین تصوف " که کر بیان کیا جاتا ہے - اس کا مطلب ہے کہ دین اسلام کے متوازی آپ ایک اور دین (تصوف ) لوگوں کے سامنے پیش کر...
  19. م

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    جو حق کو پانے کی جستجو کرتا ہے وہ محقق ہے -اور جو اپنے آبا و اجداد کے دین پر چلتا ہے وہ اندھا ہو کر گرتا ہے -قرآن میں الله کا ارشاد ہے - فَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ ۖ وَمَنْ يُرِدْ أَنْ يُضِلَّهُ يَجْعَلْ صَدْرَهُ ضَيِّقًا حَرَجًا كَأَنَّمَا يَصَّعَّدُ...
  20. م

    میڈیا کا دھوکہ

    قیاس اپنے آپ پے اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی (علامہ اقبال )
Top