aqeel, post: 88156, member: 3141 محترم اصل بات یہ ہے کہ ہمارے جو دو لفظ جان جاتا ہے ،بالخصوص دین کے معاملے میں تو وہ مفتی بن جاتا ہے،اگر دنیا کا کوئی کام ہو تو آپ کسی سے کہے کے جوتا گانٹھ دو،بال کاٹ دو،تو اگر اسکا کام نہ ہوا تو کہے گا بھئی میرا پیشہ نہیں۔لیکن جب دین کی بات آتی ہے تو ہر بندہ...