• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درود شریف والے سلام پر ہی اکتفا کرنا چاہیے۔ جیسا کہ سلف صالحین نے کیا۔ ان کے ناموں کے آگے ’علیہ السلام‘ لکھنے میں حرج یہ ہےکہ سلف صالحین نے یہ کام نہیں کیا۔
  2. خضر حیات

    مصنف عبدالرزاق الصنعانی- تحکیم و تخریج کا آغاز

    یہ کون سا برنامج ہے؟ اور اس تھریڈ میں اس کی کیا مناسبت ہے؟ نام بتائیں، تاکہ اسی مناسبت سے اسے تھریڈ میں منتقل کردیا جائے۔
  3. خضر حیات

    کتاب 'العلم والعلماء' درکار

    مناسب عنوان كا مطلب کہ معلومات منظم و مرتب انداز سے موجود ہیں، تلاش کرنا آسان ہے۔ مجمل عناوین قائم کرنا وقتی طور پر آسان لگتا ہے، لیکن ان کے نیچے سے کام کی چیز تلاش کرنا ایسی ہے ، جس طرح بے ترتیب گودام سے کام کی چیز تلاش کرنا۔
  4. خضر حیات

    رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

    مرزاقادیانی کو بھی کذاب ہی کہنا چاہیے جس طرح مسیلمہ کذاب کو صحابہ کرام نے کذاب کہا تھا۔
  5. خضر حیات

    رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

    بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث سب کے آپس میں جتنے بھی اختلاف ہوں، اس بات پر متفق ہیں کہ قادیانی کافر ہیں۔ قادیانیوں کو یہ پٹی پڑھائی گئی ہے کہ اگر خود کو متفقہ فتوی سے بچانا ہے تو ان کے آپس کے اختلافات کو ڈسکس کریں۔ حالانکہ ہم آپس میں کسی کو جو مرضی کہیں، جب کسی ایک کو ہم سب مل کر کافر کہہ رہے ہیں تو...
  6. خضر حیات

    رمیثہ بیٹی کے لیے دعا

    اللہ تعالی بیٹی کو شفا کاملہ عاجلہ عطا کرے۔ اور مشکلات آسان فرمائے۔
  7. خضر حیات

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    میرے خیال میں صاحب تحریر نے جو بات ثابت کرنا چاہی ہے، اس میں وہ کامیاب رہے ہیں۔ فریق ثانی کو چاہیے کہ وہ بھی اس زمانے میں موجود اہل حدیث علما کے اقوال نقل کردیں، جو یزید کے متعلق اوپر بیان کردہ موقف سے مختلف رائے رکھتے ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ یزید کے متعلق اہل حدیث میں کوئی ایک متفقہ موقف نہیں ہے۔...
  8. خضر حیات

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    بیعت نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی کسی کے نزدیک فاسق و فاجر ہے۔ بالمقابل اگر بیعت کرنا ثابت ہو جائے تو کسی میں موجود فسق و فجور کے دعو ی سے دستبرداری اختیار کر لی جائے گی؟ طرفین سے اپنے اپنے موقف اور نظریہ میں مبالغہ آرائی اور رنگ آمیزی کم ہو گی تو کوئی مناسب موقف بن سکتا ہے۔
  9. خضر حیات

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    یہاں ایک شیخ صاحب ہیں، قبر نبوی کی نقلی تصاویر کی حقیقت سمجھاتے ہوئے لوگوں کو یہی مثال دیتے ہیں کہ کوئی موبائل، گاڑی یا سپیئر پارٹ خریدنے کے لیے نقلی اصلی اوریجنل غیر اوریجنل کی تحقیق کا پورا فن موجود ہے، جبکہ دین کے معاملے میں لوگ ہر الو باٹے کی پوسٹ کے پیچھے دوڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔
  10. خضر حیات

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    واٹس ایپ کے کسی مجموعہ میں کسی نے یہ پیغام شیئر کیا تھا کہ: ’’علامہ عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کا مضمون "آثارِ حنیف بھوجیانی جلد اول صفحہ ۲۳۰ تا ۲۳۷ پر موجود ہے اور نہایت قیمتی ادلہ اپنے اندر رکھتا ہے۔‘‘
  11. خضر حیات

    ابن عدی رحمہ اللہ کی کتاب الکامل میں یحیی بن معین رحمہ اللہ کی جرح سے متعلق سوال

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابن مَعین سے ان کے مختلف شاگردوں نے جرح و تعدیل اور علل کے سوالات نقل کیے ہیں، ان کی کتابیں بھی الگ الگ شاگردوں کی روایات سے مطبوع ہیں۔ ابن عدی نے بھی ان کے مختلف شاگردوں سے مختلف اسانید سے اقوال نقل کیے ہیں۔ یہان ابن معین کے شاگرد احمد بن سعد ابن ابی مریم ہیں،...
  12. خضر حیات

    عاشورہ کا روزہ کب رکھے ؟

    بہترین علمی تحریر ہے۔
  13. خضر حیات

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    امید ہے اب یہ تھریڈ سب کے لیے اوپن ہوگا۔ @اسحاق سلفی @عامر عدنان @عمر اثری
  14. خضر حیات

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا۔
  15. خضر حیات

    علامہ احسان الٰہی ظہیر کی شہادت (ان شاء اللہ) میں رافضیوں کا ممکنہ کردار

    برصغیر میں ’شیخ برادری‘ مشہور ہے علامہ صاحب کا تعلق بھی اسی برادری سے تھا۔ اس برادری کی اصل کیا ہے؟ اور انہیں شیخ کیوں کہا جاتا ہے ؟ یہ مقامی تھے یا پھر عرب سے آئے ؟ ان تفصیلات کے متعلق اللہ اعلم۔
  16. خضر حیات

    شیخ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کا تعارف

    یمن کے رہنے والے تھے۔ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے فارغ التحصیل تھے۔ یمن کے علاقے دماج میں دار الحدیث کے نام سے ایک عظیم الشان مدرسہ قائم کیا۔ پاکستانی سلفی علما سے محبت کرنے والے تھے۔ شیخ بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ وغیرہ کے تلامذہ میں سے ہیں۔ ان کی ایک ریکارڈنگ بھی موجود ہے، نیٹ پر ،...
  17. خضر حیات

    شیخ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کا تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وکی پیڈیا
  18. خضر حیات

    رسالہ اشاعۃ السنۃ 1884 اور 1886

    یاد رہے ! احسان احمد صاحب قادیانی ہیں۔
  19. خضر حیات

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    ایک عمومی اصول ہے کہ تعاونوا علی البر والتقوی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان نیکی کے کاموں میں تعاون کرنا چاہیے، برائی کے کاموں میں تعاون نہیں کرنا چاہیے۔ جوا، شراب نوشی وغیرہ غلط کاموں کے لیے تعاون فراہم کرنا جائز نہیں۔
  20. خضر حیات

    حضرت علی رضی اللہ عنہ كى بيعت حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کےلیے

    صحابہ کا منکر قرآن کا منکر قرآن کریم جمع صدیق اکبر نے کیا، مشورہ فاروق اعظم کا تھا،کتابی شکل عثمان نے دی. ان تین کا منکر دراصل قرآن کا منکر ہے۔ بعد میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور میں اعراب والے نقطے لگائے گئے، تو وہ بھی انہیں مصاحف پر تھے، جو اس سے پہلے تین خلفائے راشدین کے دور میں تیار ہوئے۔
Top