الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ، آپ کے اصول پر، بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کو نان نفقہ نہیں دے پاتے تھے۔ اور اپنے واجب کو ادا نہیں کر پاتے تھے۔
ایک کام میری ذمہ داری ہے یا مجھ پر واجب ہے۔
وہ کام میں خود نہ کروں، بلکہ دوسرے سے کرواؤں۔
تو یہ اس دوسرے کا تو مجھ پر احسان ہوا۔...
رضا بھائی، نے بطور مثال عرض کیا تھا کہ فرض کریں:
1۔ میں خود کو حنفی کہنا شروع کر دوں۔
2۔ اور پھر یہ بھی کہوں کہ فقہ حنفی ضعیف و موضوع احادیث کا مجموعہ ہے۔
تو کیا حنفیوں پر لازم ہو جائے گا کہ وہ میری بات مان لیں کیونکہ میں خود کو حنفی قرار دیتا ہوں؟
دراصل سہج صاحب وحید الزمان صاحب کے حوالے سے...
رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا ہے :
'' تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کےحل کرنےمیں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ کاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہل حدیث۔ اس زمانے سے لیکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق منحصر سمجھا جاتا رہا۔'' (احسن الفتاویٰ ج1 ص316)
برا نہ منائیں تو عرض کروں، ابھی نان نفقہ کی آپ کی نرالی تشریح میں بچے "بچ" گئے ہیں۔ بالا مثالوں میں انہیں بھی فٹ کریں اور یہ ذمہ داری بھی مرد پر ڈال دیں۔
ذرا اپنی اس انوکھی تشریح کے بعد خاتون کی کوئی ذمہ داری بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔ ورنہ مجھے اپنی بیگم کو فورم کے اس دھاگے سے خاص طور پر دور...
متفق حافظ صاحب۔ اصولاً بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے۔ میں غیرمتعلق گفتگو منتقل یا ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔
اور بھئی اب دیگر احباب موضوع کے متعلق دلائل پیش کریں اور جو کہنا ہے کہیں۔ رضی اللہ عنہ او رصلی اللہ علیہ وسلم وغیرہ کس شخصیت کے ساتھ لگائے جا سکتے ہیں اور کس کے ساتھ نہیں۔ یہ موضوع بحث نہیں۔ جن کے پاس...
ہم نے اپنی بات کہہ دی۔ آپ نے اپنی کہہ دی۔
جس نے فیصلہ کرنا ہوگا دلائل کی روشنی میں خود کر لے گا۔
آپ کا جو انداز گفتگو ہے، ہمیں معاف رکھئے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
آمین یا رب العالمین۔ اور یہی دعائیں میں آپ کے حق میں پورے خلوص سے کرتا ہوں کہ اللہ یہ دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول فرما لے۔ بلکہ حق جہاں بھی ہو، اسے ہم سب پر واضح کر دے اور پھر بلا تعصب بس اسے قبول کرنے کی توفیق دے دے اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آپ کی بات درست ہے۔...
نان نفقہ تو خاوند ہی کے ذمہ ہے اس میں بھلا کیا شک۔ لیکن گھر کے کام بمعنی کچن، گھر کی صفائی ستھرائی، بچوں کی دیکھ بھال، یہ سب اگر خاتون کی ذمہ داری نہیں ہے تو یہ فرمائیے کہ خاتون کی ذمہ داری ہے کیا؟ یا کوئی ذمہ داری ہی نہیں ہے۔ صبح سے شام مرد تو چلو نان نفقہ پورا کرنے کو باہر کام کاج کرے گا۔ اس...
میرے بھائی آپ مسلک صوفی اہلحدیث کے بلاشرکت غیرے، وارث بن جائیے۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
جب صوفیت کو آپ اقوال سے پیش کرنے کے بجائے، کتاب و سنت کے دلائل سے پیش کرنے لگیں تو ہمیں یاد فرما لیجئے گا۔ پھر دیکھ لیں گے کہ کاپی پیسٹ سے کون کام چلاتا ہے اور تحقیق کون پیش کرتا ہے۔
آپ نے ابھی تک میرے شروع...
یہ اسپیل چیکر ابتداءاً تو زیادہ کارآمد نہیں ہوگا کیونکہ بہت سارے اردو کے درست الفاظ کو بھی غلط بتاتا ہے۔ یعنی ایک اسپیس بھی کسی درست لفظ کو غلط بتانے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ یا چلیں یہ تو جینوئن مسئلہ ہے۔ ایسے الفاظ جن کے آخر میں زیر، زبر وغیرہ لگائی گئی ہو وہ بھی بطور غلطی کے شو ہوتے ہیں۔
ایسی...
چالیس اہلحدیث نامی کتاب عبدالرشید عراقی صاحب کی تصنیف ہے۔ اگر انہوں نے وحید الزمان صاحب کو بطور اہلحدیث پیش کیا ہے تو اس سے فقط اتنا ثابت ہوتا ہے کہ عراقی صاحب کے نزدیک وہ اہلحدیث تھے۔ اور اسی کتاب، چالیس اہلحدیث، میں وہ وحید الزمان صاحب کو پہلے حنفی اور بعد میں اہلحدیث تسلیم کرتے ہیں۔ اس کے بعد...
جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔
میں نے ابھی دو روز قبل یہ ویڈیو دیکھی اور واقعی رونگٹے کھڑے ہو گئے، ابھی دوبارہ دیکھنے کی ہمت بھی اپنے اندر نہیں پا رہا۔
آپ کی یہ بات صد فی صد درست ہے کہ اگر یہ سزائیں ملک میں واقعتاً لاگو کر دی جائیں اور ان کی میڈیا کے ذریعے خوب تشہیر کی جائے تو جرائم کی شرح بہت...
اس بارے میں اوپر خضر حیات اور رضا میاں برادران کے جوابات کافی و شافی ہیں۔
ویسے ابھی چند روز قبل خضر حیات صاحب نے اسی جیسے ایک موضوع میں ابن ابی العز حنفی کی ایک عبارت بطور حوالہ پیش کی تھی۔ تو آپ کی پارٹی کے جمشید صاحب نے اس پر جو جواب دیا، وہی جواب آپ ہماری طرف سے اپنی درج بالا بات کا سمجھ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، بالا دھاگے میں قراءات کے جو لنکس دئے ہوئے ہیں، ان میں سے اکثر لنکس اب کارآمد نہیں رہے۔ اگر آپ کے پاس یہ قراءات موجود ہیں تو پھر ازراہ کرم انہیں دوبارہ سے کہیں اپ لوڈ کر کے لنک دے دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
جب شیعہ حضرات دیوبندیوں کے خلاف وحیدالزماں کے حوالے پیش کرتے ہیں تو دیوبندی انہیں جواب دیتے ہیں کہ وحیدالزماں کا کوئی حوالہ یا بات اس لئے حجت نہیں رہی کہ آخر ی عمر میں موصوف سے شیعہ مسلک اختیار کر لیاتھا۔دیکھئے:
مولانا حافظ مہر محمد میانوالوی دیوبندی شیعہ حضرات کو ایک اصول بتاتے ہیں: آخرعمر...
دیوبندیوں کے کثیر الالقاب عالم امین صفدر اوکاڑوی لکھتے ہیں: نواب صدیق حسن خان، میاں نذیر حسین، نواب وحیدالزماں، میر نورالحسن، مولوی محمد حسین اور مولوی ثنا ء اللہ وغیرہ نے جو کتابیں لکھی ہیں، اگر چہ وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے قرآن و حدیث کے مسائل لکھے ہیں لیکن غیر مقلدین کے تمام فرقوں کے علماء اور...
یہی اعتراض عیسائی کرتے ہیں۔ کہ مسلمان عیسیٰ علیہ السلام سے محبت نہیں رکھتے، ورنہ عیسیٰ کو اللہ کا بیٹا (نعوذباللہ) ماننے سے انکار نہ کرتے۔ جیسے ہم حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے محبت کرتے ہیں لیکن عیسائیوں کی مانند نہیں۔ ویسے ہی ہم اہل بیت سے محبت رکھتے ہیں، لیکن شیعوں کی مانند نہیں۔
ہم اہل سنت...
اس لئے کہ ہم اہلحدیث، دیوبندی احباب کی مانند کتب میں تحریف نہیں کرتے۔ ہمارے جس عالم نے جو بات لکھ دی ہے، ہم اس میں تبدیلی کے کہاں مجاز ہیں؟
اور اگر تعریف ہی کی بات ہے، تو وحید الزمان صاحب کی تعریف، دیوبندی علماء کی کتب میں بھی موجود ہے، کیا وہاں سے یہ تعریف پر مبنی عبارات ہٹا دی گئی ہیں؟
میرے...