• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    بھائی اس کی کوئی خاص وجہ ہے ؟ آپ کا نام ویسے ہی اچھا ہے ماشاءاللہ۔
  2. شاکر

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان

    واقعی اہم سوال ہے۔ معلوم نہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیوں بنت رسول کو ناراض کیا؟ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تو چلیں پرائے تھے۔ علی رضی اللہ عنہ تو اپنے تھے۔ پھر بھی بنت رسول کو ناراض کر کے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو ناراض کر گئے (نعوذباللہ)۔ آپ کے اصول پر حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی وعید...
  3. شاکر

    تفہیم اسلام پر ایک نظر

    جب مسعود صاحب نے تفہیم الاسلام لکھی تھی، تب وہ اہلحدیث عالم تھے اور انہوں نے ابھی جماعت المسلمین کی بنیاد رکھ کر گمراہی کی بنیاد نہیں ڈالی تھی۔ شومی قسمت کہ مسعود صاحب کی اس کتاب کی وجہ سے مشہور منکر حدیث برق صاحب، جن کی دو اسلام کی تردید میں یہ کتاب لکھی گئی تھی، وہ تو تائب ہو گئے اور خدمت حدیث...
  4. شاکر

    محدث فورم پر عربی اور اردو فاؤنٹ

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔
  5. شاکر

    مبینہ تحریف ِقرآن کا قائل کون ؟

    ان روایات کو غیر صحیح قرار دئے جانے پر اہل تشیع یہ شبہ بھی پیش کرتے ہیں کہ جب حافظ ابن حجر اور علامہ نور الدین ہیثمی رحمہم اللہ نے تصریح کی ہے کہ ان روایتوں کے تمام راوی ثقہ ہیں، پھر ان روایتوں کو غیر صحیح کیسے کہا جا سکتا ہے۔ لیکن جو حضرات علم حدیث سے واقف ہیں، ان پر یہ بات مخفی نہیں ہے کہ صرف...
  6. شاکر

    مبینہ تحریف ِقرآن کا قائل کون ؟

    پہلی بات: اگر یہ سب روایات سنداً صحیح مان بھی لی جائیں اور ان کا مفہوم بھی وہی مان لیا جائے جو اعدائے قرآن کریم بیان کرتے ہیں تو بھی ان سے تحریف قرآن کا نتیجہ نہیں نکل سکتا۔ قرآن قطعی و یقینی متواتر کی قسم اعلیٰ و ارفع ہے اور یہ ایک غیر معصوم کے قول سے اور وہ بھی غیر متواتر قول سے محرف نہیں ہو...
  7. شاکر

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان

    آپ نے اپنی پوسٹ میں فقط ایک جملہ لکھا تھا۔ اور اس میں بھی ہماری بار بار کی تنبیہ کے باوجود اہل بیت کے لئے انبیاء والے القابات استعمال کئے ہیں۔ آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی وجہ وہی ہے۔ اب آپ کا اعتراض۔ وہ یہ ہے کہ: جی بالکل۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کتب اہل تشیع کے مطابق فاطمہ رضی اللہ عنہا کس سے ناراض رہیں۔
  8. شاکر

    تفہیم اسلام پر ایک نظر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میں نے چونکہ یہ کتاب تفہیم الاسلام لفظ بہ لفظ پڑھی ہے۔ اس لئے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جو اقتباسات آپ نے نقل کئے ہیں، چند ایک کو چھوڑ کر اکثریت الزامی اعتراضات ہیں۔ یعنی مسعود صاحب نے برق صاحب کو یا ان کی نسبت سے منکرین حدیث کو یہ سمجھایا ہے کہ جن اصول و...
  9. شاکر

    خوارج قیامت تک نکلتے رہیں گے !!!!

    تمام غیر متعلق غیر اخلاقی پوسٹس حذف۔ علی ولی صاحب، لال رنگ میں ملون الفاظ ملاحظہ کریں۔ اور ازراہ کرم آئندہ ایسی باتیں کرنے سے گریز کریں۔ سنجیدہ انداز میں اپنی بات رکھیں اور سنجیدگی سے دوسروں کو جواب دیں۔ ایسے الفاظ کی اجازت نہیں ہے۔ آپ کی بالا پوسٹ ڈیلیٹ نہ کرنے کی وجہ فقط یہی ہے کہ آپ کو بتایا...
  10. شاکر

    انتظامیہ پر بوج تو بہت ہے پر اس کی بھی ضرورت ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عموماً ہم جتنا جلد جواب دے پاتے ہیں، دیتے ہیں۔ اس معاملے میں فورم پر تحقیق حدیث سے متعلقہ سوالات کے کفایت اللہ بھائی ہر ممکن حد تک فوری جوابات دیتے ہیں اور یہی معاملہ فتویٰ سائٹ کا بھی ہے۔ فی الحال دستیاب وسائل میں ہم یہی کچھ کر سکتے ہیں۔ آپ دعا کریں اللہ...
  11. شاکر

    پاکستانی طالبان دور حاضر کے خوارج ہیں !!!!

    ہم کسی کے مؤقف کی حمایت یا مخالفت کی بنا پر انہیں روک نہیں سکتے۔ ہر شخص کو اپنی بات کہنے کا حق ہے۔ دوسرا فریق اسے کذب بیانی سمجھتا ہے تو اپنے دلائل پیش کرے۔ لیکن احسن انداز میں۔ جو انداز گفتگو اس موضوع پر طرفین کی جانب سے اختیار کیا جا رہا ہے، اس سے نہ صرف شدید کوفت ہوتی ہے بلکہ افسوس بھی ہوتا...
  12. شاکر

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    جی اردو مجلس کے بھائیوں نے ماشاءاللہ اس کتاب پر خوب محنت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس کا اجر عظیم عطا فرمائیں۔ اللہ نے چاہا تو یہ کتاب جلد ہی مکمل ہو جائے گی، پھر اس کی خوبصورت سی ورڈ فائل بنا کر ان شاءاللہ ہر جگہ شیئر کریں گے۔
  13. شاکر

    میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے گناہوں کی معافی کا اور ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  14. شاکر

    بینک میں زکوة کٹوتی جبری' کھاتہ دار کی مرضی ضروری ہے' مفتی منیب

    غالباً کنعان بھائی چالیسواں حصہ یا 2.5 فیصد کہنا چاہ رہے تھے ، واللہ اعلم۔!
Top