الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ کس قاری کی آواز ہے؟
https://ia601003.us.archive.org/22/items/BeautifulHolyQuranRecitationDuringTaraweehQiratIsRealyAmazing/Beautiful%20Holy%20Quran%20recitation%20during%20taraweeh%20qirat%20is%20realy%20amazing.mp3
مجھے تو ان کی تلاوت بہت بہت بہت پسند آئی۔ لیکن...
اوپر ہائی لائٹ کردہ بات نہایت ہی غیرمناسب اور غیراخلاقی ہے۔ آپ اختلاف کیجئے اور ضرور کیجئے، لیکن عدل و اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
سوال نمبر 6: ایک طرف لفظ امام اسے انکار اور صرف حضرت حسین پر اصرار اور دوسری طرف ابن تیمیہ کو نہ صرف امام بلکہ "شیخ الاسلام ابن تیمیہ" تحریر کرنا ابن تیمیہ کی "امام" حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں کون سی فوقیت اور دلیل شرعی پر مبنی ہے؟"
جواب نمبر6: افسوس ہے کہ اس سلسلے میں مدیر موصوف نے ہماری...
بہت خوب۔ اس سے بھی زیادہ دلائل دئے جا سکتے تھے، آپ نے دئے نہیں۔ ہم تو مسجد کے امام کو بھی امام مسجد کہتے ہیں۔ اور ہر ہر مسجد کے امام کو کہتے ہیں۔ لہٰذا وہ بھی پیش کر دیا جانا چاہئے تھا۔
محترم، ہم نے ایک شیعہ کی بات کے جواب میں جو دلیل پیش کی، وہ اسے بخوبی سمجھ آ گئی اس لئے اس نے اس کے بعد...
فقہ حنفی کی غلاظت پر اعتراضات کے جواب میں اہلحدیث کو آپ کے اکابرین بھی نزل الابرار جیسی غیر مستند، بلکہ اہلحدیث علماء کی متفقہ طور پر رد کردہ کتابوں سے الزامات عائد کر کے ایک حمام میں سب کو ننگا دکھانے کے جتن کرتے آئے ہیں۔ اسی فورم پر آپ یہ رویہ دیکھ لیں گے اور دیگر لوگ بھی۔ کہ فقہ حنفی پر جہاں...
احترام کیسے کیا جاتا ہے زبانی کلامی اور عمل سے۔ زبانی کلامی تو آپ بھی معترف ہیں، رہے ہمارے دل تو ان پر آپ حکم لگا نہیں سکتے۔
بچا عمل، تو ہمارا عمل یہ رہا کہ آپ کو مجلس علماء کا رکن بنایا گیا۔ آپ کو حنفی اور متعصب حنفی اور مخالف ہونے کے باوجود زبان و ادب سیکشن کا ناظم بنانے کی پیشکش کی گئی، جسے...
یہ واقعی اہم سوال ہے اگر پاکستان میں پبلک مقامات پر ہونے والے دھماکے ٹی ٹی پی نہیں کرتی تو پھر اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اور کیا امریکہ، انڈیا یا کوئی ملکی تنظیم ایسی ہے جو خود کش دھماکوں کی ماہر ہو؟
ہمیشہ کی طرح آپ کا نفرت سے بھرپور گھٹیا انداز تکلم۔ اور وہی تکبر کا بت، غرور پندار۔ اللہ آپ پر رحم فرمائیں۔
پہلی بات یہ عرض کر دوں کہ ہم بحیثیت انتظامیہ کسی رکن کو جواب دہ نہیں ہیں۔ انتظامی معاملات میں ہمارا فیصلہ آخری ہے، جسے ماننا ہو مانے، جسے نہ ماننا ہو، کوئی دوسرا فورم ڈھونڈ لے۔
لہٰذا...
میں نے پوری دیانت داری سے کوشش کی تھی کہ خضر حیات اور جمشید برادران کے درمیان جاری اس مشارکت میں حصہ دار نہ بنوں۔ اور یہ سوچ بھی تھی کہ شاید بات رفع دفع ہو جائے۔ لیکن دو وجوہات ہیں جن کی وجہ سے میری دخل اندازی ضروری ہو گئی۔
پہلی تو یہ کہ جمشید صاحب بار بار انتظامیہ سے رابطہ کرنے اور کنفرم کرنے...
آپ کا یہ جواب بجائے خود تعصب کی دلیل ہے۔
کتاب و سنت کے خلاف امام کی بات کو رد کر دینا اگر حسد ہے تو آپ گواہ رہئے ہم امام صاحب سے سخت حسد رکھتے ہیں، بلکہ ہر امتی سے رکھتے ہیں چاہے وہ کتنا ہی بڑا عالم ہو۔
جزاکم اللہ خیرا یوسف ثانی بھائی۔
کسی نے اس موضوع پر کچھ لکھا تو سہی۔
بہت عمدہ تجاویز ہیں۔ اور بالکل قابل عمل بھی۔
سب اراکین کی تربیت ممکن نہ بھی ہو تو کم سے کم انتظامیہ اور خصوصاً نظامت سے متعلق افراد کی تربیت تو کی ہی جا سکتی ہے۔ سب سے پہلے میں ہی ایسے دھاگوں کے عناوین وغیرہ بدلنے کی کوشش...
آپ کے پاس اس بات کی کیا دلیل ہے کہ یہ حدیث طریقہ نماز کے علاوہ کو بھی عام ہے۔ آپ اہلحدیث کے اصول کی بنیاد پر بات کر رہے ہیں تو ہمارے نزدیک یہ حدیث فقط "طریقہ نماز" کے بارے میں ہے جیسا کہ خود حدیث کے الفاظ میں ہی صراحت ہے۔ آپ اس حدیث کو اذان، وضو، صف، امامت وغیرہ کے احکامات کے لئے عام تسلیم کرتے...
آپ سے جمشید صاحب ہی بہتر ہیں۔ وہ لکھنے سے پہلے پھر بھی کچھ دیر سوچ لیتے ہیں۔ میرے عزیز بھائی، مجھے معلوم نہیں لیکن آپ کے کہنے پر چلیں مان لیا کہ فتاویٰ عالمگیری کا اول اول ترجمہ غیرمقلدین نے کر دیا، کیا اس کے بعد احناف کی جانب سے وہی اعتراض کیا گیا جو آپ کر رہے ہیں کہ یہ غیرمقلدین نے کیا جہالت...
غیرمتفق۔
یہ اعتراض ندوی صاحب کا تھا کہ غیرمقلدین اس کو ہر فورم پر بیان کرتے ہیں جبکہ یہ کتب علمائے کرام کے لئے تھیں۔ ملاحظہ کیجئے ان کے الفاظ:
اس کے جواب میں میں نے عرض کیا کہ فتاویٰ عالمگیری کا ترجمہ احناف نے کیا ہے۔ بہشتی زیور خود حنفی علماء نے لکھی ہے۔ اور اسے لکھا ہی عوام کے لئے گیا ہے۔...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
کنعان بھائی، علمائے کرام سے مخاطب ہونے کے لئے یہ انداز گفتگو درست نہیں۔ شیخ کفایت اللہ ہم سب کے لئے قابل احترام ہیں۔ انہوں نے آپ کا جو مراسلہ ڈیلیٹ کیا تھا، وہاں وجہ لکھی ہے اور بالکل درست وجہ ہے۔ انتظامیہ بعض اوقات اوپن فورم پر وجوہات بتا دیتی ہے اور بعض اوقات نہیں...