الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتب کی قیمتوں کے لئے مختلف مشہور مکتبہ جات کے کیٹلاگز کو اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔ مکتبہ اسلامیہ، دارالسلام وغیرہ کے کیٹلاگ میں قیمت بھی موجود ہوتی ہے۔ اگر کسی کتاب کی قیمت معلوم کرنی ہو تو اسے فورم پر پیش کیا جا سکتا ہے، ماشاءاللہ آصف مغل بھائی اس میں خوب تعاون کر سکتے ہیں۔ یا کوئی بھی صاحب...
جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔!
گویا تیس پاروں کے چالیس اجزاء کئے جائیں اور ان کا ایک جز پڑھا جائے تو یہ پونا سپارہ بنتا ہے۔
اور یہاں چالیس اجزاء میں سے ایک جز کی تلاوت کی بھی تصدیق کے بجائے تردید کی جا رہی ہے، اور تردید بھی قال کے صیغے سے مجہول لوگوں کے کلام کی۔ بہت خوب! اللہم زد فزد۔...
اسکینر خراب کا ایک دوسرا حل یہ ہے کہ کسی بھی اچھے موبائل کیمرا یا ڈیجیٹل کیمرا سے تصاویر کھینچ کر ان کی پی ڈی ایف بنا لی جائے۔ بس یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ایسی صورت میں سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم یہاں اسے کم کر کے اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ بات کر کے دیکھیں ان سے۔
جو باتیں موضوع کے متعلق ہیں۔ ان کا جواب آپ دیتے نہیں۔ ملاحظہ کیجئے آپ کے جواب کی منتظر یہ پوسٹ:
واقعی اہم سوال ہے۔ معلوم نہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیوں بنت رسول کو ناراض کیا؟
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تو چلیں پرائے تھے۔ علی رضی اللہ عنہ تو اپنے تھے۔ پھر بھی بنت رسول کو ناراض کر کے رسول...
بہرام صاحب، آپ ہمیشہ موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔ آپ پہلے بھی دوسرے دھاگوں میں انبیاء کے لئے القابات کے دلائل ذکر کر چکے ہیں۔ ہمارا اس سے اتفاق ضروری نہیں۔ لہٰذا آپ پر محدث فورم کے قوانین کی پاس داری میں یہ القابات استعمال کرنا ممنوع ہیں۔
آپ ایک علیحدہ دھاگا بنائیے اور وہاں اس موضوع کے تعلق سے جتنے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عامر بھائی،
دشواریوں سے گھبرانا نہیں چاہئے، ان دشواریوں سے کچھ سیکھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اس جذبہ کو استعمال میں لائیے۔ آپ اردو ٹائپنگ سیکھیں، اس کے لئے پہلے تو یہ سافٹ ویئر انسٹال کر لیں:
www.mbilalm.com/urdu-installer.php
اور پھر ارسلان بھائی کا یہ...
محترم حسن بھائی،
آپ کا عقیدہ بالکل درست ہے۔ قرآن کے شفا ہونے سے بھلا کس مسلمان نے آج تک انکار کیا ہے۔ نا ہی قرآن کے شافع ہونے سے انکار ممکن ہے۔ اس کا ہدایت و رحمت ہونا بھی ہر مسلم کو تسلیم ہے۔ لیکن ہمیں حکم یہ دیا گیا ہے کہ دین کے معاملات میں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو سامنے رکھا جائے۔ اور...
آپ کی بات بھی بالکل بجا ہے۔ اس لحاظ سے دھاگے کا عنوان تفہیم اسلام پر نظر کے بجائے جماعت المسلمین پر ایک نظر یا مسعود صاحب کے عقائد پر ایک نظر وغیرہ ہونا چاہئے تھا۔
دیکھئے بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ گمراہوں سے بھی دین کی بڑی بڑی خدمت لے لیا کرتا ہے۔ تفہیم اسلام جیسی کتاب احقاق حق اور ابطال باطل میں...
روزے کے فدیہ کے طور پر مسکین کو کھانا کھلایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ رقم دینا درست نہیں۔ ملاحظہ کیجئے یہ سوال و جواب:
میں شوگر کا مریض ہوں اوردن میں دوبار انسولین کا انجیکشن لینا ہوتا ہے ، اس لیے میں روزہ رکھنے کی بجائے اپنی افطاری کی قیمت کا فدیہ ادا کرتا ہوں ، کیا اس طریقہ سے میرا فدیہ ادا کرنا...
اگر کسی پوسٹ میں آپ کو کوئی غیر اخلاقی بات نظر آئے یا محدث فورم کے قوانین کے خلاف کچھ محسوس ہو۔ تو آپ اس پوسٹ کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔ ختم کریں ، دراصل کینسل کریں ہے۔ یعنی رپورٹ کا ارادہ نہ ہو تو کینسل کر دیں۔