وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔
آپ کو کسی بھی قسم کا تکنیکی تعاون درکار ہو تو ہم حاضر ہیں۔
اور امید کرتے ہیں کہ آپ حاصل کردہ شرعی علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد ہم سب کے لئے باعث خیر و برکت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا۔