• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تجویز سودی نظام کے خلاف جنگ ۔۔۔ ایک تجویز

    جی خضر حیات بھائی جان، کلیم حیدر بھائی چونکہ انچارج ہیں ٹائپنگ ایپلیکیشن کے۔ ان سے درخواست کی ہے کہ وہ ان دونوں کتب کو ٹائپنگ کے لئے وہاں مہیا کر دیں۔ جیسے ہی یہ کام ہوگا تو اس دھاگے میں بتا دیں گے تاکہ احباب تعاون کر سکیں ۔
  2. شاکر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    محترم بہتر ہے کہ احسن انداز میں گفتگو کیجئے اور یا پھر خاموش رہئے۔ یہ انداز نفرت کو فروغ دینے والا ہے، اصلاح یا تبلیغ کرنے والوں کا یہ انداز نہیں ہوتا اور خصوصاً جب کہ وہ نبوی منہج کے دعوے دار بھی ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. شاکر

    مکمل قرآن کریم کی تلاوت انتہای آسان مگر ذرا سی ہمت !!!

    جزاکم اللہ خیرا۔ ویسے تو تلاوت کے لئے بہترین وقت فجر کے بعد کا ہے۔ جو سکون اس وقت میسر ہوتا ہے دن کے بقیہ حصے میں نہیں ملتا۔ اور پھر یہ بھی کوئی ضروری نہیں کہ تیس دنوں میں ہی قرآن ختم کیا جائے۔ فقط اتنی سی عادت اپنا لی جائے کہ روزانہ قرآن کی کچھ نہ کچھ تلاوت کرنی ضرور ہے، تو کافی ہے۔ کم عمل ہو...
  4. شاکر

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ -- وکیل مسلک اہل حدیث کی رحلت

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ وکیل مسلک اہل حدیث کی رحلت الحمد للہ والصلاتہ والسلام علی رسول اللہ وبعدہ! تمام اہل حدیث احباب تک یہ المناک خبر پہنچ چکی کہ سرمایہ مسلک اہل حدیث ، عظیم محقق ، بے باک و حاضر جواب مناظر ، فاتح مذاہب و مسالک باطلہ ، محدث فقیہ ، ماہر اسماء رجال ، استاذالعلماء ، الشیخ...
  5. شاکر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    پچھلی مشارکت میں بات تھوڑی سی ادھوری رہ گئی تھی۔ اس پوسٹ کو بھی اس کے ساتھ ہی ملا لیجئے۔ بگڑے ہوئے عقیدے کے ثبوت کے لئے یہ بھی ملاحظہ فرمائیے: رشید احمد گنگوہی صاحب نے اپنی کتاب امدادالسلوک ص:10پر لکھا ہے کہ "مرید کو یہ یقین کرلینا چاہیے کہ پیر کی روح ایک جگہ مقید نہیں ہوتی۔ مرید جس جگہ بھی ہو...
  6. شاکر

    تقلید دین کے کنویں کو خراب کر رہی ہے .ایک بہت اچھی نظم

    جزاکم اللہ خیرا۔ بہت عمدہ۔
  7. شاکر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    اولاد مانگنے اور شفاعت مانگنے میں "مانگنے" یا "استمداد" کے لحاظ سے کیا جوہری فرق ہے؟ مفتی صاحب نے ڈائریکٹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا کس دلیل سے جائز قرار دیا۔ اور یہ کیونکر استمداد لغیراللہ نہیں ہے؟ ہمارے نزدیک تو آج کے دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ بھی براہ راست...
  8. شاکر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    تلمیذ بھائی کی رائے سے اتفاق کے بعد، یہ دھاگا مقفل کیا جا رہا ہے۔ بحث میں شامل اراکین اپنا لب و لہجہ اور انداز گفتگو درست رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  9. شاکر

    یزید بن معاویہ کے بارے میں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ اس بات کا پہلے ہی مفصل و مدلل جواب دے چکے ہیں۔ درج ذیل پوسٹ ملاحظہ فرمائیں: http://forum.mohaddis.com/threads/8199/#post-56965 واقعہ حرہ پر توہم کسی اورموقع سے تفصیلی گفتگو کریں گے یہاں صرف چندسطور پیش خدمت ہیں: مدینہ...
  10. شاکر

    کسی بھی عالم پر اعتراض کرنے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھ لیں تاکہ بعد میں آپکو پشیمانی نہ ہو

    جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔ ان صاحب کی خانہ ساز تفسیر یا ترجمہ میں تحریف کو کیا دوش دیں۔ ان کے بڑے اپنی دانست میں انبیاء کے دفاع میں قرآن کے الفاظ تک میں تحریف پر مجبور ہوئے ۔ ملاحظہ فرمائیے، اس کی فقط ایک مثال: لقد تاب الله على النبي والمهاجرين والانصار احتجاج طبرسی میں منقول ہے کہ جناب...
  11. شاکر

    یو تھ کی تباہی اور بربادی کا پروگرام !!!

    بات تو بادی النظر میں بالکل درست معلوم ہوتی ہے۔ لیکن کیا یہ ممکن ہے بھی سہی؟ دنیا میں کسی ملک نے اس کا تجربہ کیا ہے؟ اور اگر یہ گولڈ کرنسی گولڈ ہی ہو، تو اس کی حفاظت کیونکرممکن ہوگی؟
  12. شاکر

    یو تھ کی تباہی اور بربادی کا پروگرام !!!

    اس کے بعد اگر سائل کسی ماہ کی قسط وقت مقررہ پر ادا نہ کر سکے تو سود در سود نہیں لگے گا بلکہ معاہدہ توڑنے کا "کفارہ" ادا کرنا پڑے گا۔ ابتسامہ۔ سوائے اس کے کہ ٹرمنالوجی مختلف ہے، عملاً ان کے اور سودی بنکوں کے طریقہ کار میں کوئی فرق سرے سے پایا ہی نہیں جاتا۔
  13. شاکر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    بدقسمتی سے ایک ایک بات پر مفصل گفتگو ہو ہی نہیں پاتی اور موضوع کہیں سے کہیں نکل جاتا ہے۔ ورنہ اس اہم موضوع پر آپ کے ساتھ تسلی سے گفتگو کرتا۔ خیر، آپ کی درج بالا بات کے جواب میں عرض ہے کہ درج ذیل فتویٰ ملاحظہ فرمائیے اور پھر اس کا جواب عنایت فرما دیں کہ یہ کیونکر استمداد لغیراللہ کی حدود سے خارج...
  14. شاکر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے جادو کیا گیا؟

    اس روایت میں یہ کہاں ہے کہ جادو کی وجہ سے بھول گئے تھے؟ کہیں کی اینٹ کو کہیں جوڑ کر بھان متی کا کنبہ بنانا چاہیں تو قرآنی آیات کے ساتھ یہی کھیل مستشرقین عرصے سے کرتے چلے آ رہے ہیں۔
  15. شاکر

    والد کے لئے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کیا ہوا بھائی انہیں؟ خیریت تو ہے؟ اگر وہ بیمار ہیں تو اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور کوئی اور پریشانی ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  16. شاکر

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    ان اعتراضات کا بہترین جواب یہاں ملاحظہ کریں: http://www.answering-christianity.com/of_everything_pairs_are_created.htm
  17. شاکر

    خالد مسعود کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، خوش آمدید بھائی۔
  18. شاکر

    حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن یونیکوڈ/ان پیج میں درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آزاد بھائی، اگر آپ کو انٹرنیٹ پر نہیں ملا، تو پھر ہمیں تو ملے گا ہی نہیں۔ محمد آصف مغل بھائی شاید کچھ مدد کر سکیں۔
  19. شاکر

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    خضر حیات بھائی جان، طلبہ کی تو مناسب تعداد سامنے آ گئی ہے۔ اب کوئی لائحہ عمل طے کریں۔ دیگر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فیس بک، گوگل پلس، ای میل وغیرہ کے ذریعے دیگر احباب کو بھی مدعو کریں، جنہیں اس سے دلچسپی ہو سکتی ہو۔ گرافکس سے دلچسپی رکھنے والے اراکین ایک دو گرافکس اچھی سی بنا دیں تاکہ انہیں...
  20. شاکر

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    کورس کے لئے تکنیکی فیچرز پر تب کوئی بات کرنا ممکن ہوگا جب یہ معلوم ہو کہ کورس کا انداز کیسا ہوگا؟ 1۔ یا تو کورس ٹیکسٹ کی صورت میں ہوگا۔ یعنی استاد کلاس نمبر 1، کلاس نمبر 2 کے عنوان سے اسباق تیار کر کے بصورت لڑی شروع کرے۔ اور اس کلاس سے متعلق تبصرہ جات، سوالات و جوابات کسی دوسرے دھاگے میں جاری...
Top