• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    آدمی کے لیے تنہائی کی کچھ ایسی مجلسیں ہونا چاہییں جن میں وہ اپنے گناہوں کو یاد کرے اور ان کی بخشش مانگے! امام مسروق رحمہ اللّٰہ ‏عن مسروق رحمه الله : إن المرء لحقيق أن تكون له مجالس يخلو فيها، يذكر فيها ذنوبه، فيستغفر منها ‎#الحجر_المنزلي
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نعمتیں چھن جانے کے دو اسباب ہیں: خشیتِ الہٰی سے عاری ہو جانا اور لوگوں سے بدسلوکی کرنا! حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللّٰہ سلب النعم يعود لأمرين: ترك تقوى الله، و الإساءة إلى الناس. أحكام أهل الذمة(1/88)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نیک عمل تین چیزوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا: جلد کیا جائے، اسے چھوٹا سمجھا جائے اور چھپایا جائے! جعفر الصادق رحمہ اللّٰہ ‏قال جعفر الصادق - رحمه الله : لا يتم المعروف إلا بثلاثةٍ : بتعجيله وتصغيره وستره . - سير أعلام النبلاء ( ٢٦٣/٦) -
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏لو كانت الدُنيا سهلة مُيسره لما كان الصبر أحد أبواب الجنة ! قيل لأحد الصالحين : ما هو الصّبر الجميل ؟ قال : أن تُبتلى وقلبك يقول الحمد لله کسی مرد صالح سے پوچھا گیا: صبرِ جمیل کیا ہے؟ کہا: تم مصیبت میں مبتلا ہو اور تمھارا دل الحمدللّٰہ کہتا رہے!
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شب کی تاریکیوں میں جب خدا کے سامنے بیٹھو تو بچوں کا طریقہ اپناؤ، بچہ روتا ہے اور پھر اپنی مراد پا کر رہتا ہے! محدث ابن الجوزیؒ ‏إذا جَلست في ظلام الليل بين يدي الله، فاستعمل أخلاق الأطفال، فإن الطفل يبكي حتى يأخذ ما يُريد. ابن الجوزي.
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام احمد بن حنبلؒ ہفتے میں دو مرتبہ مکمّل قرآن کریم ختم کرتے، ایک مرتبہ دن میں اور ایک دفعہ رات میں! (عبداللّٰہ بن احمدؒ) ‏قال عبد الله بن أحمد بن حنبل: كان أبي يقرأ القرآن في كل أسبوع ختمتين: إحداهما بالليل، والأخرى بالنهار. وقد ختم الإمام أحمد القرآن في ليلة بمكة مصليا به. [طبقات الحنابلة...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قرآن پڑھنے والا کبھی نہیں سٹھیاتا! امام شعبی رحمہ اللّٰہ من قرأ القرآن لم يخرف. موسوعة ابن أبي الدُّنيا ٧/ ٥٧١ سٹھیاتا /// بے عقل، فاسد العقل اور مخبوط الحواس
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شوقِ علم امام قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ بستر مرگ پر تھے کہ ایک فقیہ ملنے آئے ؛ امامؒ نے ان سے دادیوں کی میراث کے متعلق دریافت کیا ۔ وہ تعجب سے کہنے لگے : اس حالت میں آپ یہ استفسار کر رہے ہیں ؟ فرمایا : میں اس سے باخبر ہو کر دنیا سے جانا چاہتا ہوں ، جہل کی حالت میں نہیں ...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    وعظ کہنے والے کو چاہیے کہ سختی نہ کرے اور سننے والے کو چاہیے کہ تکبر نہ کرے! امام سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ ‏قال الإمام سفيان الثوري رحمه الله: ": ينبغي لمن وَعظَ أن لا يُعَنِّف، ولمن وُعِظَ أن لا يَأنَف". *الآداب الشرعية لابن مفلح الحنبلي
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو اپنےلباس کو صاف رکھتاہے، اس کا رنج کم ہو جاتاہے اور جو عمدہ خوشبو لگائے، اس کی عقل میں اضافہ ہو جاتا ہے! امام شافعی رحمہ اللّٰہ ‏✿ قال الشافعي رحمه الله : من نظف ثوبه قل همه ، ومن طاب ريحه زاد عقله. صفة الصفوة (٤٣٧/١)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال ابن الجوزي رحمه الله؛ "كانوا يبكون مع التّقوى،وأنت تضحك مع الذنوب !!". الخواتيم ص245. سلف صالحین تقویٰ کے باوجود روتے تھے اور تو گناہ کر کے بھی ہنستا پھرتا ہے!! حافظ ابن الجوزیؒ
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شعبان قرآن پڑھنے والوں کا مہینا ہے! حبیب بن ابی ثابتؒ ‏شَهـــرُ القُــــــرَّاءِ كان حبيبُ بنُ أبي ثابتٍ إذا دخلَ شعبان قالَ : هذا شهــرُ القُــــرَّاء. • وكان عمرو بن قيس الملائي إذا دخل شعبان أغلق حَانُوته و تفـــرَّغ لقــراءة القُــــرآن. [ لطائف المعارف ]
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    رزق مقسوم ہو چکا- حریص محروم، حاسد مغموم اور بخیل مذموم ہی رہتا ہے- حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللّٰہ
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فقیہ وہ ہےجو خدا سےڈرتا ہے خواہ اس کا علم تھوڑا ہی ہو اور جاہل وہ ہے جوخدا کا نافرمان ہےچاہےاس کاعلم کتناہی زیادہ ہو! امام مجاہدؒ
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال معاذ بن جبل: تَلَقّ الحق إذا سمِعْتَهُ، فإنّ على الحق نُورًا (جامع العلوم والحكم ١٠٠/٢) حق کو سنو تو اسے قبول کر لو کہ حق پر ایک نور ہوتا ہے! سیدنا معاذ بن جبلؓ
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عبداللّٰہ بن غالب رحمہ اللّٰہ کو دفن کیا گیا تو ان کی قبر کی مٹی سے کستوری کی خوشبو پھوٹ پڑی۔ کسی نے خواب میں انھیں دیکھا تو اس کے متعلق پوچھا۔ فرمایا: وہ تلاوتِ قرآن اور (روزے کی) پیاس کی خوشبو ہے! (حلیة الاولیاء 6/ 248)
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    لوگوں کی ضروریات پوری کرنا امام ابوداؤد طیالسیؒ کا بیان ہے: ہم محدث شعبہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پاس بیٹھے تھے کہ سلیمان بن مغیرہؒ روتے ہوئے آئے اور کہنے لگے: میرا گدھا مر گیا ہے، تو میرا جمعہ بھی ضائع ہو گیا اور ضروریات بھی پوری نہیں کر پا رہا- شعبہؒ نے پوچھا: گدھا کتنے میں خریدا تھا؟ کہا: تین...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    من طرائف الشيخ ابن_عثيمين رحمه الله .. زاره مرة الملك خالد بن عبدالعزيز (رحمه الله)، فرأى بيت الشيخ قديما ليس فيه شيء يرد العين فقال له سنأمر لك بتشييد بيت جديد يليق بمقامك. فقال الشيخ ابن عثيمين : جزاك الله خيرا لدينا بيت في الصالحية نجهز فيه وسننتقل إليه .. فاطمأن الملك خالد !! فبعد...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال العلامة ابن عثيمين - رحمه الله -: بعض العامة يظنون أنّهُ لا يجوز الدعاء للوالدينِ بالمغفرة في الفريضة ويجوز في النافلة، وهذا من تصرفات العوام، فالفرض والنفل كلاهما سواء تدعو الله فيهما بما شئت، لكن حافظ أوّلاً على الوارد ثم بعد ذلك ادع بما شئت. التعليق على المنتقى (٢٤٧/١) والدین کے لیے...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جب چالیس برس کی عمر کو پہنچ جاؤ تو اپنے بچاو کا سامان کرو! امام مسروق رحمہ اللّٰہ
Top