• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    حج مبارک

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آمین یا رب العالمین۔
  2. شاکر

    آپ کی اس تصویر پر کیا رائے ہے؟

    ڈیلیٹ کی ضرورت نہیں۔ اچھا ہے تبصرہ موجود رہنا چاہئے۔
  3. شاکر

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    ندوی صاحب، سوالات تو جمشید صاحب سے پوچھے گئے تھے۔ جب دو بزرگوں میں بات چل رہی ہے تو چلنے دیجئے یا آپ کو جمشید صاحب سے زیادہ علم ہے یا ان پر اعتماد نہیں۔؟ پوری پوسٹ آپ نے بات سمجھے بغیر کر ڈالی۔ ارے بھئی، ہمیں کیا آپ کے مسلک میں کس کس عالم نے کیا کیا کہا اور کیا۔ صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے...
  4. شاکر

    شیعہ حضرت علی راضی اللہ کے بھی گستاخ ہیں -

    اگر پوری حدیث پیش کرنے سے بات بدلتی ہو تو پھر پوری حدیث ہی پیش کرنی چاہئے، ورنہ حدیث کا ایسا اقتباس دینے میں کوئی حرج نہیں، کہ جس سے مفہوم نہ بدلے۔
  5. شاکر

    انپیج میں میری پریشانی

    عامر بھائی، اگر آپ ان پیج تھری استعمال کر رہے ہیں تو آپ کسی بھی عبارت پر رائٹ کلک کر کے select similar formating یا اس سے ملتی جلتی کمانڈ منتخب کریں، تو اس سے پورے ڈاکومنٹ میں جہاں کہیں اسی فارمیٹنگ، یعنی فونٹ، فونٹ کلر، فونٹ سائز وغیرہ پر مشتمل عبارت ہوگی وہ سلیکٹ ہو جائے گی، ایک مرتبہ یہ...
  6. شاکر

    کیا عوام پر فقہی مسائل میں تحقیق ضروری ہے ؟

    واضح زمینی حقائق کا ایسا کھلے عام انکار شاید ہی کوئی کر سکے۔ بھائی، اسلام کی کسی خوبی پر بطور خوبی مطلع ہونا کیا بغیر تحقیق کے ممکن ہے؟ اور کیا کوئی ایسا بھی مذہب دنیا میں ہے جس میں کوئی خوبی ہی نہ ہو فقط خرابی ہی خرابی ہو؟ِ آپ تحقیق کو اعلیٰ اور ادنیٰ قرار دے کر تفریق کر سکتے ہیں، لیکن یہ کہنا...
  7. شاکر

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    میں نے فورمز کی بات نہیں کی۔ حنفی علماء کی بات کی ہے۔ وہ بھی بریلویوں، اہلحدیثوں کو مخالفت حدیث کا طعنہ اپنی تحریر و تقریر میں دیتے رہتے ہیں۔ لہٰذا اگر تو آپ کے نزدیک "مخالفت حدیث" اس امت میں ممکن ہی نہیں، جیسے بریلویوں کے نزدیک امت کا شرک کرنا ممکن نہیں۔ تو الگ بات ہے۔ اور اگر آپ بھی اسے ممکن...
  8. شاکر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    بھائی ایسے طرز کلام سے گریز کریں۔ اپنی بات احسن انداز میں رکھیں اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ شکریہ۔
  9. شاکر

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    جمشید بھائی، حنفی علماء کا طرز عمل بھی یہی ہے کہ وہ ایک حدیث پیش کرتے ہیں اور اہلحدیث کا عمل اس کے خلاف بتا کر مخالفت حدیث کا طعنہ دے کر مطعون کرتے ہیں۔ آپ فرمائش کریں تو حوالہ جات پیش کئے جائیں۔ لہٰذا آپ جب مخالفت حدیث کی تعریف پیش کیجئے گا (اگر کبھی کریں تو) تو یہ بھی یاد رکھئے گا کہ تعریف...
  10. شاکر

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    جمشید بھائی، ہمیں زیادہ علم نہیں۔ لیکن مخالفت حدیث میں نہ تو لفظ مخالفت ہی کوئی عجوبہ ہے اور نہ حدیث۔ دونوں عام سے الفاظ ہیں، کوئی اصطلاح بھی نہیں کہ اس کی تعریف کی ضرورت پیش آئے۔ بہرحال، آپ صاحب علم ہیں، اگر اس کی کوئی تعریف ہے تو آپ ہی پیش فرما دیں، تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔ آپ نے اس...
  11. شاکر

    کیا عوام پر فقہی مسائل میں تحقیق ضروری ہے ؟

    اسی دور سے ہی دلیل کی تحقیق کی مثالیں بھی اگر دے دی جائیں تو؟ پھر جتنے مسائل دور حاضر میں اختلافی ہیں، تب تو یہ صورتحال نہیں تھی، نا اتنے فتنے تھے۔ معدودے چند مسائل کے علاوہ دیگر مسائل میں سب لوگ متحد و متفق تھے۔ اختلاف تو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا گیا اور تب دلائل کی اہمیت بھی بڑھتی گئی۔ یہ سوال...
  12. شاکر

    [انتظامیہ] -- تصوف پر مبنی پوسٹس

    مجھے لگا تھا کہ شاید آپ کو میں سمجھا سکوں گا اور پھر آپ کے ساتھ دوبدو گفتگو ہو سکے گی۔ کہ چلو کوئی تو تصوف کا حامی تصوف کے نظریات و عقائد کو کتاب و سنت سے ثابت کرنے والا ملے گا، تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ حامیان تصوف کا مؤقف کتنا مضبوط ہے۔ لیکن آپ بات سمجھنے کی اہلیت نہیں رکھتے، موجودہ دھاگے میں...
  13. شاکر

    شیعہ کی حدیث یا لطیفہ

    بھئی اب تو ہمیں بھی دال کالی لگنے لگ گئی ہے۔ پہلے اسکین صفحات کی بنیاد پر میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ شاید یوسف ثانی بھائی کو ہی کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ پر یہ کتاب موجود ہوگی ، لیکن ڈھونڈنے پر کچھ بھی نہیں ملا۔ سوائے چند حوالہ جات کے۔ تو علی بہرام بھائی ذرا روشنی ڈالیں اس کہانی کی حقیقت...
  14. شاکر

    کیا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی وسلم کو قلم دینے سے انکار کیا تھا؟

    معذرت۔ آپ کی اس پوسٹ میں بھی لائق جواب کچھ نہیں۔ آپ کا اعتراض یہی تھا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی تکلیف کی خاطر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بے آرام کیا، نعوذباللہ۔ اس کا جواب ہو چکا کہ آپ نے حدیث میں یہودیانہ تحریف کرتے ہوئے ادھوری بات نقل کی۔ اور پوری حدیث کا متن اس بات کا گواہ ہے کہ...
  15. شاکر

    صوفیاء اور کذب بیانی

    اس اقتباس سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ، بزعم خود، چونکہ حوالہ جات وغیرہ بھرپور "تحقیق" کر کے لکھتے ہیں لہٰذا آپ غیرمقلد ہوئے؟
  16. شاکر

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    عبداللہ حیدر بھائی ، کیا اس کتاب پر آپ کام مکمل کر چکے ہیں یا اتنا ہی ہوا ہے؟ اگر مزید کام ہو چکا ہے تو ازراہ کرم شیئر کیجئے۔
  17. شاکر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    تلمیذ بھائی، آپ کی پہلی پوسٹ سے آپ کی بات درست طور پر سمجھ نہیں آئی تھی۔ اب آپ کے جوابات سے اندازہ ہو گیا کہ آپ خود ذہنی طور پر الجھے ہوئے ہیں۔ طریقہ نماز میں امامت ہم داخل ہی نہیں سمجھتے کہ استثناء کی ضرورت پیش آئے۔ جیسے صف کی ترتیب کا تعلق آداب نماز سے ہو سکتا ہے، اذان نماز کے لئے لوازمات یا...
  18. شاکر

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    تيس شیعہ علماء کا تحريف قرآن پر اتفاق ملاحظہ فرمائيں کتاب : فصل الخطاب في اثبات تحريف کتاب رب الارباب از طبرسي صفحہ نمبر 25 تا 30
  19. شاکر

    علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1

    کنعان بھائی، بالا ہائی لائٹ کردہ بات کا کیا مطلب ہوا؟
Top