• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    فقہ حنفی کے سوالات اور ان کے جوابات

    لولی آل ٹائم صاحب، ایسے بازاری انداز گفتگو پر مبنی پوسٹس یہاں کرنے کی اجازت نہیں۔ یہی باتیں احسن انداز میں بھی سمجھائی جا سکتی ہیں۔ آئندہ احتیاط کیجئے۔
  2. شاکر

    کیا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی وسلم کو قلم دینے سے انکار کیا تھا؟

    گویا آپ اپنے پچھلے اعتراضات کی نامعقولیت سے خود واقف ہو گئے ہیں، اس لئے اب یہ نیا اعتراض لائے ہیں۔ کمال ہے اس اقتباس سے آپ فقط صحابہ پر شیطان کا داؤ چلنا سمجھے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کیوں خاموشی اختیار کر لی؟ جہاں دامادِ علی رضی اللہ عنہ کی تنقیص کر رہے ہیں وہاں خسرِ علی...
  3. شاکر

    مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن کی تلاش

    کلیم حیدر بھائی محمد اصغر بھائی۔۔ کچھ اپ ڈیٹ دیجئے پلیز۔
  4. شاکر

    مسئلہ باغ فدک: انبیاء کی میراث نہیں ہوتی

    آپ دونوں حضرات ازراہ کرم موضوع پر بات کریں، ایک دوسرے کی ذاتیات کو زیر بحث نہ لائیں۔ شکریہ۔
  5. شاکر

    علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عابد الرحمٰن بھائی، نیند اور بیداری میں یقیناً فرق ہوتا ہے۔ اسی لئے ہم اعتراض کر رہے ہیں کیونکہ کتاب لکھنے والے نے تو نیند میں نہیں لکھی نا؟ خواب میں تو اگر کوئی شخص خود کو کسی سے زنا کرتے بھی دیکھ لے تو یقینا مکلف نہیں۔ لیکن اگر وہ خواب کے اس واقعے کو حالت...
  6. شاکر

    کیا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی وسلم کو قلم دینے سے انکار کیا تھا؟

    بڑی غلطی ہو گئی۔ آپ ہی فرما دیجئے گزشتہ پوسٹ میں آپ کی درج ذیل بات کا کیا مطلب تھا؟ آپ فرما دیجئے یہ چھوٹی سی تکلیف آپ کے نزدیک کیا تھی، جس کی بنا پر آپ نے دامادِ علی رضی اللہ عنہ کے دامن کو داغدار کرنے کی جسارت فرمائی تھی؟ اگر دھوپ کے علاوہ کوئی تکلیف آپ ذکر کرنا چاہتے تھے تو آپ نے کی نہیں،...
  7. شاکر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    عورت و مرد کی نماز میں فرق صرف امامت ہی میں نہیں، بلکہ بعض دیگر چیزوں میں بھی ثابت ہے اور اہلحدیث اس سے انکار نہیں کرتے۔ مثلاً اگر امام بھول جائے تو مرد سبحان اللہ کہیں گے اور خواتین تالی بجائیں گی۔ عورت و مرد کے ضروری لباس میں فرق۔ مرد کے لئے پہلی اور عورت کے لئے آخری صف کا افضل ہونا۔ وغیرہ۔...
  8. شاکر

    فقہ حنفی کا اصول

    بھائی آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی کہ صرف ٹیگ پر مبنی پوسٹ نہ کریں۔ اگر کسی کو ٹیگ کرنا ضروری سمجھیں تو اپنی پہلی پوسٹ ہی کے آخر میں ٹیگ کر دیا کریں۔ شکریہ۔
  9. شاکر

    [انتظامیہ] -- تصوف پر مبنی پوسٹس

    اصل نکتہ اختلاف ہی یہی ہے۔ اہلحدیث قرآن و سنت کے مخالف قول چاہے کسی کا بھی ہو، اس کی تردید ہی کرتے ہیں۔ اور دوسرے مسالک کے لوگوں کی طرح اپنے علماء و اکابرین کے شاذ مؤقف اور ہر رطب و یابس کا ناجائز دفاع نہیں کرتے۔ ہم اصولی طور پر بار بار یہ بات آپ پر واضح کر چکے ہیں کہ جب کسی مسئلے کے ثبوت کی بات...
  10. شاکر

    کیا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی وسلم کو قلم دینے سے انکار کیا تھا؟

    ایک چیز ہوتی ہے جسے کہتے ہیں حیا۔ جب وہ نہ ہو تو جو چاہے کرو جو چاہے کہو۔ آپ کے ادھوری حدیث پیش کرنے سے بات بالکل بدل رہی ہے۔ فقط من چاہا مطلب کشید کرنے کی خاطر ادھوری بات پیش کی ہے۔ جبکہ میں نے تمام ضروری اور متعلقہ حصہ پیش کر دیا۔ اور پوری حدیث پیش کرنے کے بعد بھی الحمدللہ، ہمارے مؤقف میں کوئی...
  11. شاکر

    [انتظامیہ] -- تصوف پر مبنی پوسٹس

    میں انتظامیہ کی جانب سے آپ کی ایک بھی پوسٹ ڈیلیٹ نہ کرنے کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ اگر آپ محدث فورم قوانین کے ساتھ درج ذیل شرائط کی پابندی کریں: 1۔ ہر دھاگے میں تصوف کو اہلحدیث اکابرین سے ثابت کرنے کی بجائے قرآن و حدیث سے ثابت کریں۔ 2 ۔ اہلحدیث اکابرین کے تصوف پر فقط ایک ہی دھاگے میں پوسٹ کریں۔ 3۔...
  12. شاکر

    رقت آمیز تلاوتیں

    جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔ ہمارے ہاں تو یو ٹیوب بلاک ہے۔ میں نے ایک اور سائٹ کے ذریعے یہ تلاوتیں ڈاؤن لوڈ کر لی ہیں۔ صدیق المنشاوی رحمہ اللہ کی بہ نسبت شیخ صلاح البدیر کی تلاوت میں جو روانی ہے وہ بہت لطف دیتی ہے۔
  13. شاکر

    شیعہ کی حدیث یا لطیفہ

    بھائی صرف ٹیگز پر مبنی پوسٹ سے اجتناب کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  14. شاکر

    کیا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی وسلم کو قلم دینے سے انکار کیا تھا؟

    برا ہو تعصب، تنگ ذہنی اور جہالت کا۔ محترم، آپ موضوع کی مناسبت والا حصہ پیش کر رہے ہیں یا فقط من چاہا مطلب کشید کرنے کے لئے آدھی عبارت پیش کر کے یہودیوں کی سنت کو زندہ کر رہے ہیں؟ اب جہاں تک آپ نے حدیث کوٹ کی، اس کے بعد کا فقط ایک جملہ ملاحظہ کریں، جو آپ کے خبث باطن کا پردہ چاک کرنے کو کافی و...
  15. شاکر

    کیا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی وسلم کو قلم دینے سے انکار کیا تھا؟

    یہ انداز گفتگو درست نہیں۔ آئندہ خیال رکھیں۔
  16. شاکر

    وزٹ لاہور

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میں کراچی میں ہوں۔ ملاقات نہ سہی فون پر بات ضرور ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
  17. شاکر

    تجویدی قرآن مجید

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ سیکھنا اور جاننا علم تجوید کہلاتا ہے۔ ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ کیونکہ تلاوت قرآن کا اولین تقاضا یہ ہے کہ اسے عربی لب و لہجہ میں پڑھا جائے اور یہ تبھی ممکن ہے جب ہر حرف عمدہ...
  18. شاکر

    رقت آمیز تلاوتیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عرصہ قبل کسی فورم پر ایسی تلاوتوں کا مجموعہ ڈاؤن لوڈ کیا تھا جن میں ائمہ حرمین ہچکیوں کے ساتھ روتے سنے جا سکتے تھے۔ دل کو نرم کر دینے والی بہت ہی رقت آمیز تلاوتیں تھیں۔ اب وہ کہیں مل نہیں رہا۔ اگر کسی بھائی کے پاس ایسی تلاوتیں موجود ہوں یا نیٹ پر ان کے لنکس...
  19. شاکر

    اہل حدیث کا امام کون ؟

    اہل سنت والجماعت اہل حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ بھی امام ابوبکر نہیں لکھتے، نا ہی دیگر خلفائے راشدین کے ناموں کے ساتھ۔ آپ کا سطحی اعتراض فقط عصبیت کی دلیل ہے اور کچھ نہیں۔
  20. شاکر

    صحیح بخاری عربی و اردو ترجمہ کے ساتھ (٧جلدون میں)

    جزاکم اللہ خیرا عامر بھائی۔ بہت عمدہ کام ہے۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو بھی جزائے خیر عطا فرمائیں اور اسے آپ سب کے لئے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
Top