آپ کو احادیث میں سے جو جوابات ملتے ہیں، وہ واضح کر کے لکھ دیں۔ کیا حرج ہے۔ غوث، قطب، ابدال تینوں عہدوں تک پہنچنے کا طریقہ، یا ان کے فضائل و کمالات الگ الگ بتا دیجئے۔ جتنا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے، اتنا ماننے اور جاننے لگ جائیں تو سب اختلافات ہی ختم ہو جائیں۔