الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دستخط کے لئے چند اُصول و ضوابط نوٹ کیجئے:
1۔ تین سے زیادہ لائنیں نہ ہوں۔
2۔ ہائی لائٹ ٹیکسٹ یا غیر ضروری طور پر ہیڈنگ ون، ٹو وغیرہ کا استعمال نہ ہو۔
3۔ اختلافی مسائل پر کسی خاص موضوع یعنی تھریڈ کا لنک دینا مقصود ہو تو محدث فورم پر موجود موضوع کا ہی لنک دیا جا سکتا ہے، نا کہ کسی دوسری سائٹ یا...
سینئر بننے کے لئے زیادہ دھاگے اور زیادہ پوسٹس درکار ہوں گی۔ کتنی زیادہ۔ یہ جب طے ہو جائے گا تو ضرور بتا دیں گے۔ ذرا نئے سافٹ ویئر کی بنیادی الجھنیں دور ہو جائیں۔
اور آپ کی عمر میں سینیارٹی کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اب آپ مجھ سے تین سال بڑے ہیں۔
یہ ماڈل خواتین کی بھی بات نہیں۔
اگر یہ لاکھوں خواتین ان ماڈلز کے پیچھے نہ بھاگیں تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
کنزیومر رائٹس کا پاکستان میں کوئی تصور ہی نہیں۔ حالانکہ ہم بحیثیت کنزیومر، کسی بھی سپلائر کو چاہے وہ لان بناتا ہو، میک اپ یا مرد و خواتین کے استعمال کی دیگر مصنوعات، بڑی آسانی سے سیدھا کر...
جزاکم اللہ خیرا یوسف ثانی بھائی۔ آپ نے بہت عمدہ طریقے سے وضاحت کر دی۔
دراصل گرافکس کو دیکھئے، تو زبردستی کرنے والا ہاتھ مردانہ ہے اور جس پر زبردستی کی جا رہی ہے وہ کسی بچے کا ہے۔ اس لئے میں نے کہا ایسا تاثر ملتا ہے کہ بچہ پر اس کا سرپرست زبردستی کر رہا ہے۔ اور اکثر صورتوں میں یہ زبردستی دینی...
بھائی جان،
دراصل ذاتی گفتگو میں فائل اپ لوڈنگ کی خاص ضرورت اس لئے نہیں ہوتی، کہ ذاتی گفتگو ایک مرتبہ ختم ہو جائے تو بعد میں کسی کے مطالعہ میں نہیں آتی۔ نہ سرچ میں آتی ہے۔ لہٰذا اگر کسی ہوسٹنگ سائٹ کے ذریعے اس کا لنک ذاتی گفتگو میں دے بھی دیا جائے تو حرج معلوم نہیں ہوتا۔ کیونکہ کچھ عرصے بعد اس...
میری رائے میں یہ گرافکس کچھ غیر مناسب معلوم ہوتی ہیں۔
اس سے کچھ یوں تاثر ملتا ہے کہ جیسے والدین اپنی اولاد پر زبردستی نہیں کر سکتے۔ حالانکہ نماز وغیرہ کے سلسلے میں زبردستی کر کے پڑھانے کا حکم ہے!
واللہ اعلم!
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جہنم سے اپنی پناہ میں رکھیں اور نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور جو ہم سے خطائیں ہو جائیں انہیں درگزر فرما دیں۔ آمین۔۔
جزاکم اللہ خیرا!!
وقاص بھائی،
آپ کی آئی ڈی کے ساتھ دو مسائل ہیں۔
ایک تو آپ کی آئی ڈی انگریزی حروف میں ہے جو اردو فورم پر جچتی نہیں۔
دوسرے یہ آئی ڈی بھی بہت بڑی ہے۔
فورمز کی لسٹ میں جہاں آخری پوسٹ یا دھاگا آپ کا شروع کردہ ہو، وہاں دھاگے کا عنوان بہت بڑا ہو جاتا ہے آپ کے نام کی وجہ سے۔
لہٰذا گزارش ہے کہ کوئی...