الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی ذاتی گفتگو میں فائل اپ لوڈنگ کی ممانعت جان بوجھ کر رکھی گئی ہے۔
بلکہ عین ممکن ہے کہ کچھ روز تک عام رجسٹرڈ یوزرز کو اوپن فورم پر بھی فائل اپ لوڈنگ کی اجازت نہ ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی وجہ سے بہت تھوڑے عرصے میں فورم کی ہوسٹنگ اسپیس پر ٹھیک ٹھاک بوجھ پڑ جانا ہے۔ جبکہ دوسری سائٹس سے...
عامر بھائی،
آپ کی مثال تو میں ہمیشہ اپنے ساتھیوں کو دیا کرتا ہوں کہ یہ بندہ اکیلا انٹرنیٹ پر جتنا کام کرتا ہے، ہماری ٹیم کے سارے بندے مل کر بھی اتنا کام نہیں کر پاتے۔ اب بھی آپ ماشاءاللہ چھ ماہ کا کام بلاگ کے لئے کر کے جارہے ہیں۔ آپ جیسی توانائی، ہمت، جذبہ اور اخلاص تو ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔ ہمارے...
ویسے آپ خود بھی تدوین اور پھر "مزید آپشنز" پر کلک کر کے سائز بڑھا سکتے ہیں۔
ویسے میں نے سائز بڑھا دیا ہے۔ کہیں آپ یہ نہ کہیں کہ نصیحت کر دی اور دو کلک کر کے خود کام نہیں کیا۔ ابتسامہ۔
ماشاءاللہ خوب نظر ہے آپ کی۔۔!!!
دراصل ہمارا تو پہلے ارادہ ہی یہ تھا کہ 1.2 ورژن آنے کے بعد ہی ہم زین فورو پر شفٹ ہوں گے۔ لیکن انہوں نے پہلے ہی اچھے سے ڈسکاؤنٹ کی آفر کر دی تو ہم ذرا جلدی یہاں چلے آئے۔
اچھا ہے آہستہ آہستہ نئے فیچرز آتے رہیں ، وہ بہتر ہے۔
ان شاء اللہ امید تو ہے کہ 1.2 میں...
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
ایک چھوٹا سا اضافہ یہ کرنا تھا کہ "فائل کو اپلوڈ کریں"والا آپشن استعمال کر کے اگر تصویر اپ لوڈ کی جائے تو اپ لوڈنگ مکمل ہو جانے کے بعد تصویر کے نام کے سامنے "تھمب نیل" اور "پوری تصویر" کے دو بٹن نظر آتے ہیں۔ ایسی صورت میں "پوری تصویر"کے بٹن پر کلک کرنے سے وہ تصویر...
جی یہاں بھی امیج کی چوڑائی وغیرہ خودکار طور پر سیٹ ہوتی ہے، اگر تصویر بہت بڑی ہو۔ لیکن اس معاملے میں ایسا نہیں ہے۔ ارسلان بھائی نے جس سائٹ کا لنک فورم پر شامل کیا ہے، وہاں بھی یہی ریزولیوشن ہے۔ مثلاً پہلی تصویر یہاں بھی دیکھی جا سکتی ہے:
http://i41.tinypic.com/2n8dmw5.jpg
طرفین نے اپنے اپنے دل کی بھڑاس نکال لی ہے۔ موضوع سے ہٹ جانے کی بنا پر دھاگا مقفل کیا جا رہا ہے۔
پہلے مقفل نہ کرنے کی وجہ فقط یہ تھی کہ جمشید صاحب کو اپنی بات کہنے کا موقع مل جائے ورنہ انہیں اعتراض ہوتا۔