الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تعوذ و بسم اللہ کو سراً پڑھنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال :تعوذ و بسم اللہ کو با آواز بلند نہ پڑھنے سے نماز میں کوئی خلل واقع ہو گا یا نہیں؟ کتاب و سنت سے واضح فرمائیں۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما...
اس روایت کے متعلق علامہ زبیر علی زئی ایک فتویٰ میں لکھتے ہیں :
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
میرے علم کے مطابق ایک محدث بھی ایسا نہیں ہے جس نے اسے صحیح یا حسن...
یہ روایت بھی ناکارہ ہے کیونکہ امام بخاریؒ فرماتے ہیں :
قال البخاري: " قال يحيى بن معين حديث أبي بكر عن حصين إنما هو توهم منه لا أصل له "
(جزء رفع الیدین ) نیز دیکھئے : التلخیص الحبیر ج1
یعنی ابوبکر کی حصین سے یہ روایت اس کا وہم ہے ،جس کی کوئی اصل نہیں "
یہ حدیث بالکل جھوٹی ،بناوٹی ہے ،
علامہ ابن قیم رحمہ اللہ تعالیٰ " المنار المنیف " میں لکھتے ہیں :
وحديث أورده البيهقي في الخلافيات من رواية عبد الله بن عون الخراز حدثنا مالك عن الزهري عن سالم عن ابن عمر "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود" ومن شم روائح الحديث...
تبصرہ:
اس حدیث سے عدم رفع الیدین پر دلیل لینا دیانت علمی کے خلاف ہے، کیونکہ مسند الحمیدی کے جس نسخہ سے یہ روایت ذکر کی گئی ہے، وہ جعلی نسخہ ہے، جو حبیب الرحمن اعظمی دیوبندی صاحب کی تحریف کے ساتھ چھپا ہے۔
مسند حمیدی کے اس جعلی نسخہ کی حقیقت جاننے کیلئے آپ ہمارے محسن محقق عالم شیخ زبیر علی زئیؒ...
رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت: اخبار الفقہاء والمحدثین ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگ رفع یدین کے خلاف ایک کتاب"اخبار الفقهاء والمحدثين " کا حوالہ پیش کررہے ہیں امام حافظ ابو عبداللہ محمد بن حارث الخشنی القیروانی متوفی سنہ س361 ہجری اپنی کتاب اخبار الفقہاء والمحدثین کے صفحہ 214 پر...
امام شافعی ؒ کے مشہور ساتھی امام مزنی أبو إبراهيم المزني: صاحب الإمام الشافعي لکھتے ہیں :
اختصرت هذا الكتاب من علم محمد بن إدريس الشافعي - رحمه الله - ومن معنى قوله لأقربه على من أراده مع إعلامه نهيه عن تقليده وتقليد غيره لينظر فيه لدينه ويحتاط فيه لنفسه، وبالله التوفيق.(مختصر المزني )
امام...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فورم کے جدید رکن محترم بھائی @حسیب اللہ ذکی صاحب نے ان باکس میں چند سوال پیش کیئے ہیں ؛
انہیں یہاں اوپن فورم میں اس غرض سے پیش ہیں تاکہ جوفاضل بھائی جواب دینا چاہیں ،وہ جواب لکھ سکیں
اور جوابات سے تمام زائرین مستفید ہوں ؛؛؛؛
ـــــــــــــــــــــــ
تقلیداورسلف صالحین¤...
ایک اور کافر مہمان کا واقعہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ :
ان کے ہاں ایک کافر مہمان آیا تو انہوں نے اس کی تکریم و میزبانی نہیں کی ،
جس پر اللہ تعالی نے انہیں فرمایا کہ :
آپ نے ایک رات اس کافر کی خاطر تواضع نہیں کی ،جبکہ میں پچھلے چالیس سال سے اسباب حیات عطا کرتا رہا ہوں ،
صاحب نزہۃ المجالس نے یہ قصہ...
اس حدیث کی اسنادی حالت تو آپ نے ملاحظہ کرلی ،
اب اسی روایت کی بنیاد پر " بوٹی مافیا " کا یہ حکیمی نسخہ ملاحظہ فرمائیں ،
ـــــــــــــــــــــــ
امتحان میں بار بار فیل ہونے والوں کیلئے وظیفہ خاص
جو بھی یہ عمل کرکے گھر سے نکلے گا وہ سرخرو ہو کر لوٹے گا اور میں واقعی سرخرو ہو کر لوٹی، اور وہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ حدیث امام ابویعلیٰ الموصلیؒ نے اپنی مسند میں روایت کی ہے ،مکمل اسناد کے ساتھ درج ذیل ہے :
حدثنا أبو هشام محمد بن سليمان بن الحكم القديدي، قال: حدثني أبي، عن إسماعيل بن خالد الخزاعي، أن محمد بن جبير بن مطعم، سمع جبير بن مطعم، وهو يقول: قال لي رسول الله صلى الله...
اس پر مزید تحقیق کیلئے
علامہ عبد الرحمن بن يحي المعلمي ؒ کی تحقیق کے ساتھ
( موضح الأوهام الجمع والتفريق للخطيب البغدادي) ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ لیں شاید تراجم مل جائیں ؛
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس حدیث کے متعلق علامہ البانی (سلسلہ ضعیفہ 1925 ) میں لکھتے ہیں :
1925 -
" من رضي بالقليل من الرزق رضي الله منه بالقليل من العمل، وانتظار الفرج من الله عبادة ".
ضعيف جدا.
رواه أبو بكر الأزدي في " حديثه " (4 - 5) عن عبد الله بن
شبيب: أخبرنا إسحاق الفروي قال...
اس تیسری جنس (ہیجڑے ) کے پیچھے جماعت میں نماز پڑھنا جائز نہیں ، کیونکہ ہوسکتا ہے وہ شرعاً عورت کے حکم میں ہو ، علماء کا فتوی درج ذیل ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
فتاوى إسلام ويب
عنوان الفتوى:
حكم إمامة الجنس الثالث
رقـم الفتوى:189089
تاريخ الفتوى:(الأحد 6 ذو الحجة 1433 21-10-2012 )...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خواجہ سرا کو عربی میں ’’مخنث‘‘ اور اردو میں ’’ہیجڑہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ جو حرکات و سکنات اور گفتگو میں پیدایشی طور پر عورتوں کے مشابہ ہو،
ایسی مخلوق کو عربی میں مخنث اور اردو...