• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    شکایت تھریڈ کا جواب نہ دے پانا

    جی ایک مرتبہ سوال کے بعد دوبارہ اس دھاگے میں مفتی صاحب کے علاوہ کسی کو بھی لکھنے کی اجازت نہیں۔ سائل کو بھی نہیں۔ تاکہ غیر ضروری بحث مباحثہ سے گریز کیا جا سکے۔ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے، فورم کے قواعد میں ایسے ہی طے کیا گیا ہے۔
  2. شاکر

    دین کو سیکھ کے دنیا کے کرشمے دیکھو

    جزاکم اللہ خیرا سرفراز بھائی جان۔۔۔۔
  3. شاکر

    مجھے علامہ وحید الزماں کی "لغات الحدیث " کی تلاش ہے

    میری رائے میں تو یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔
  4. شاکر

    ایک نظر فتنوں پر ۔۔۔۔2

    Dua محمد ارسلان یہ اطلاع، اطلاعات والے مینو میں نظر آنی چاہئے۔ کیا آپ دونوں کو اس پوسٹ میں ٹیگ کی اطلاع موصول ہو رہی ہے؟
  5. شاکر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    بھائی جان، ہمیں دوسروں کا نہیں، اپنا محاسبہ کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ دوسروں کی غلطیوں کو درگزر کرنا اور اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی فکر کرنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ اچھے انداز میں بات کیجئے تاکہ ہم سب فائدہ اٹھائیں اور آپ کے لئے دعا گو رہیں۔ فقط۔
  6. شاکر

    کامیاب عورت

    ارسلان بھائی لمبے اقتباسات پر یاد دہانی۔ ابتسامہ۔
  7. شاکر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    ازراہ کرم آپ دونوں بھائی رمضان کا احترام کریں اور ایک دوسرے کے لئے محبت رکھتے ہوئے خطاب کریں، تنقید برائے تنقید کا کوئی فائدہ نہیں۔ اگر آپ کسی کے مؤقف کو غلط بھی سمجھتے ہیں تو سلجھے ہوئے انداز میں بااخلاق طرز گفتگو اختیار کریں، آپ کی بات غلط بھی ہوگی تو ان شاءاللہ لوگ آپ کے اخلاق سے ضرور متاثر...
  8. شاکر

    خوبصورت تراویح: قاری حمزہ مدنی (رمضان 2013ء)

    انس بھائی، کام بہت بڑھ گئے ہیں اور وسائل ہمارے پاس بہت کم ہیں۔ ابھی محدث لائبریری سائٹ کو اپ گریڈ کرنا ہے۔ جو کہ دراصل ایک طرح سے نئی ویب سائٹ بنانے جیسا ہی ہے بلکہ ایک طرح سے اس سے بھی زیادہ مشکل ہی ہے کیونکہ پرانا ڈیٹا سب نئی سائٹ پر ٹرانسفر کرنے کا مشکل مرحلہ درپیش ہے۔ اس سے قبل فورم کو زین...
  9. شاکر

    تصوف اور اس کے اثرات

    جزاک اللہ خیرا۔
  10. شاکر

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    ماشاءاللہ محدث کے لائبریرین کو فورم پر دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے ۔ لگتا ہے اب فرمائشی کتب والا سیکشن اصغر بھائی کے ہی حوالے ہونے والا ہے۔
  11. شاکر

    خوبصورت تراویح: قاری حمزہ مدنی (رمضان 2013ء)

    ماشاءاللہ قاری حمزہ صاحب کی قراءت بہت عمدہ ہے۔ اللہم زد فزد۔ یعنی اس دفعہ کویت نہیں گئے تراویح پڑھانے کے لئے۔
  12. شاکر

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    اجتماعی سحری سے رمضان کشید کرنا بھی درست نہیں۔ اول تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سارا سال کثرت سے روزے رکھا کرتے تھے۔ یہ اجتماعی سحری ایام بیض کے روزوں میں بھی ممکن ہے، اور اسی طرح شعبان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کثرت صیام مشہور بات ہے۔ کیوں ممکن نہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم...
  13. شاکر

    حسن سلوک

    ماشاءاللہ بہت خوب بٹیا بہت خوب۔۔
  14. شاکر

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    آپ نے غالباً غور نہیں کیا۔ ہمارا موضوع ہی رمضان میں فجر کے اوقات میں "تبدیلی" ہے۔ نا کہ رمضان میں فجر کے اوقات کے ثبوت کے لئے دلائل۔ تلمیذ بھائی، پہلی بات یہ کہ یہ احادیث خود اہل حدیث کے دلائل ہیں اور آپ ہماری نماز کی کتب میں نماز فجر کے اوقات کی تعیین میں ان دلائل کا پیش کیا جانا ملاحظہ کر...
  15. شاکر

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  16. شاکر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    بابر بھائی، ڈریگن پر تجربات کرنے تھے۔ لیکن وقت نہیں مل پایا۔ اس کو ٹریننگ دینے میں کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ میرے پاس فی الحال ڈریگن کے کوئی نتائج سامنے نہیں ہیں۔ اصل مسئلہ شاید یہ تھا کہ جو لفظ ایک دفعہ اپنی آواز میں ریکارڈ کروا دیا جائے وہ تو درست پہچان لیتا ہے۔ لیکن جسے ریکارڈ نہ کروایا جائے...
  17. شاکر

    میرا تعارف

    ماشاءاللہ بہت خوب بٹیا۔ چھٹیوں کے لئے بہت اچھی مصروفیت تلاش کی ہے آپ نے۔ بہن نسرین فاطمہ ہی آپ کی امی ہیں نا؟
  18. شاکر

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت موحد کے لئے ہے

    اللہ تعالیٰ ہمیں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حقدار بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
  19. شاکر

    تفسیر ابن کثیر اردو (مکمل) یونیکوڈ اور Pdf

    جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس محنت کو دنیا و آخرت میں ڈھیروں اجر عطا فرمائیں! آمین۔
  20. شاکر

    تفسیر ابن کثیر اردو (مکمل) یونیکوڈ اور Pdf

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔ لگتا ہے آپ کی کئی دن کی محنت بالآخر ثمرآور ثابت ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
Top