الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہی اصل مسئلہ ہے جو فائر فاکس کے نئے ورژن کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ ابھی ہم نے ویسے بھی اپنے فورم کو ایک آدھ ماہ تک اپ گریڈ کرنا ہے، تو یہ والا ایڈیٹر غائب ہی ہو جانا ہے۔ اس کی جگہ نیا ایڈیٹر آئے گا اس کو نئے سرے سے اردوانا ہوگا۔ تو امید ہے کہ نیا ایڈیٹر فائر فاکس کے نئے ورژن سے بھی مطابقت رکھے...
انگریزی تو یقیناً آپ نہیں لکھ پاتے۔ لیکن لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کرنے پر آپ ایڈیٹر میں اردو لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ یہ اصل سوال ہے؟
ویسے آپ کو بتا دوں کہ اگر آپ لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کر لیں اور ایڈیٹر میں بھی انگریزی لکھنا چاہیں تو ایڈیٹر میں رہتے ہوئے ایک مرتبہ کنٹرول پلس اسپیس کا...
عامر بھائی کے پاس بھی اردو کی بورڈ کام نہیں کرتا۔ وہ بھی زبان ہی تبدیل کرتے ہوں گے۔ سمجھ نہیں پائے یا سمجھا نہیں پائے۔
عامر بھائی ، یہ بتائیں اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی لینگویج بار سے زبان انگریزی کر دیں، کیا تب بھی فورم کے ایڈیٹر میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں؟
ساون کے اندھے کو ہرا ہی سوجھتا ہے۔ ہم آپ کو کئی دفعہ سمجھا چکے ہیں کہ اہل سنت کا عقیدہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی معصومیت کا نہیں ہے۔ ہم انہیں معصوم نہیں مغفور سمجھتے ہیں۔ اب اگر میں کتب شیعہ سے آپ کو یہ دکھانا شروع کر دوں کہ خود آپ کے اہل بیت کی معصومیت کے عقیدہ کے باوجود ان کے بارے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
ایک گزارش ہے کہ ہر دھاگے میں ووٹنگ ڈالنے سے گریز کریں بھائی۔ ہاں جہاں واقعی ضرورت ہو وہاں کچھ حرج نہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔