وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آصف بھائی،
اس بارے میں مکمل ٹیوٹوریل تصویروں کے ساتھ کلیم حیدر بھائی نے پیش کر رکھا ہے۔ آپ درج ذیل لنک پر دیکھئے پلیز۔
http://forum.mohaddis.com/threads/11444/
شاید اس سے مدد ملے گی۔ اگر اس سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوا تو پھر میں آپ کے کمپیوٹر میں حاضر ہو کر...