آصف بھائی، آپ یوں کریں کہ درج ذیل لنک پر کلک کریں:
http://kitabosunnat.com/typing/bookcon/register-form.php
یہاں چھوٹا سا فارم دیا ہوگا۔ یہ بھر دیں اور اپنی لاگ ان اور پاس ورڈ کی تفصیل یاد رکھیں۔
اور پھر درج ذیل لنک پر تشریف لائیں:
http://kitabosunnat.com/typing/
یہاں وہی لاگ ان اور پاس ورڈ...