کیونکہ آپ نے اس پوسٹ میں پھر سے انتظامیہ کو اپنے نشانہ پر رکھا تھا۔ آپ سے ہر پوسٹ میں درخواست تو کی نہیں جا سکتی۔ لہٰذا آپ فقط موضوع پر بات کریں۔ انتظامیہ کے تعلق سے کچھ کہنا ہو تو شکایات سیکشن میں تشریف لے جائیں۔ ہر دھاگے کی ہر پوسٹ کو شوشہ بنانے سے گریز کریں۔