الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تلمیذ بھائی، آپ کے پاس جو بھی کتب ہوں، وہ ہمیں بھیج دیجئے۔ محدث لائبریری کے ذمہ داران خود ہی طے کر لیں گے کہ کون سی کتاب اپ لوڈ کرنی مناسب ہے. بے شک ہمارے قواعد و ضوابط ہیں، لیکن ان کو ہم پبلک نہیں کر سکتے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
السلام علیکم،
لیں جی، آخر کار ہمیں احباب کے تعاون سے اسکینر مل گیا۔ کچھ ساتھیوں نے پے پال پر رقم بھجوائی اور ایک صاحب نے شاید بیرون ملک کہیں سے پچاس ہزار کی خطیر رقم کراچی میں کسی کو ٹرانسفر کی، جنہوں نے آگے مجھ تک بذات خود پہنچائی۔ تعاون کرنے والے تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ سب کے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور اس عارضی تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
دراصل "جزاک اللہ خیراً" کا جو بٹن زیر بحث ہے۔ فورم کے اصل سافٹ ویئر میں یہاں پر "شکریہ" کا بٹن ہوتا ہے۔ جسے ہم نے اس بٹن سے تبدیل کیا ہے۔ کیونکہ جیسے ہیلو کی اسلامی شکل "السلام علیکم" ہے، ویسے ہی شکریہ کو اسلامی کریں تو "جزاک اللہ خیرا" بنتا ہے۔ جو شکریہ کی...
پیارے بھائی، میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ نظام بدلنے کی جدوجہد کرنی چاہئے، اس میں بھلا کیا اختلاف۔ سوال ہے اس عبوری دور میں جب تک کہ یہ (کسی بھی وجہ سے) ہم پر مسلط ہے، ہمارے لئے زیادہ بہتر راستہ کون سا ہے۔ آپ اگر گزشتہ پوسٹ میں پیش کی گئی مثال کا واضح جواب دیتے تو ہمیں بھی اندازہ ہوتا کہ ہم...
بھائی، نہ تو اس نظام کے غیر اسلامی ہونے سے انکار ہے اور نہ خلافت کے فضائل سے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب تک یہ نظام ہم پر مسلط ہے ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں:
1۔ یا تو اس نظام سے مکمل برات اور قطع تعلقی اختیار کی جائے۔ یہ طاغوت کو مزید قوت پہنچانے کے مترادف ہے۔
2۔ یا اس نظام کے تحت جس حد تک بھلائی...
ایسا ضروری نہیں۔
اکثر بینکس سودی سسٹم کے تحت کام کر رہے ہیں۔ اور کسی بھی ادارے میں کام کرنے والے رکن کے لئے ضروری ہے کہ وہ کسی نہ کسی بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوائے تاکہ اس کی تنخواہ اسے ٹرانسفر کی جا سکے۔ آپ گاڑی لینے جائیں، پراپرٹی خریدیں یا آن لائن ٹرانزیکشن کے لئے کریڈٹ کارڈ بنوائیں، حتیٰ کہ...
کفایت اللہ بھائی،
آپ کی عبارت کا تعلق اسماء الرجال سے ہے۔ لیکن جو اصل مقدمہ ہے وہ فقط عام لاجیک کے تحت سمجھا جا سکتا ہے۔ اور میں پوری دیانت اور احساس ذمہ داری کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہوں کہ آپ کی بات مضبوط ہے اور سیاق و سباق واقعی یہاں سبقت قلم پر دال ہیں ۔
لیکن اس کے ساتھ ہی حافظ زبیر علی زئی حفظہ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ریحان بھائی،
ایسی ویب سائٹس کا اوپن فورم پر لنک دینا ، چاہے وہ جواب حاصل کرنے کے لئے ہی ہو، مناسب نہیں ہے۔ اس کے دو نقصانات ہیں۔
پہلا تو یہ کہ عام آدمی جو ایسی سائٹ سے واقف نہیں، وہ تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر جائے گا اور وہاں سے کچھ نہ کچھ گند اس کے ذہن میں...
لسٹ نمبر 2 میں الرحیق المختوم کی ٹائپنگ بھی مجلس فورم پر ایک عرصے سے جاری ہے۔ معلوم نہیں کتنا کام ہوا ہے۔ لیکن بہتر ہے یہ کتاب بھی ٹائپ نہ کی جائے۔
ویسے آپ نے یہ لسٹس کس طرح سے بنائی ہیں؟ کیونکہ اکثر کتب غیر اہم ہیں ۔ غیر اہم سے مراد یہ کہ ان کی یونیکوڈ ہو یا پی ڈی ایف، عوام کو عموماً اس سے فرق...