• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    میری پوسٹ کہاں چلی گئی؟؟؟

    ideal_man صاحب، آپ کی شکایت کا مختصر سا جواب تو یہ ہے کہ آپ نے اپنی پوسٹ میں کسی دیگر فورم سے بحث کو منتقل کر کے اس کا رد کیا تھا، جس کی فریق ثانی کی موجودگی کی صورت میں ہم اجازت نہیں دے سکتے۔ آپ کو اس فورم پر موجود مضامین یا پوسٹس میں کسی ممبر سے شکایت ہو تو آپ حق بجانب ہیں کہ اپنی پوسٹ میں اس...
  2. شاکر

    کسی بھی سیکشن میں سوال کا جواب دینے کی معینہ مدت کیا ہے؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، ہم نے دو سیکشن آفیشل شروع کئے ہیں جن میں سوالات و جوابات کئے جا سکتے ہیں۔ ایک سیکشن فقہی سوال و جواب کا ہے اور دوسرا تحقیق حدیث سے متعلق سوال و جواب۔ فقہی سوالات و جوابات سیکشن میں پہلے ابوالحسن علوی صاحب جوابات دیا کرتے تھے۔ ان کی یونیورسٹی اور...
  3. شاکر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    متفق۔ بس یہ دو چار ضخیم کتب ٹائپنگ کے لئے لائن میں لگی ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کی بھی ٹائپنگ ختم ہوتی ہے، تو اس کو ٹائپنگ کے لئے لائن میں لگا دیتے ہیں۔ اور اگر آپ اسی کتاب پر کام کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کی خاطر پہلے اپ لوڈ کر دیتے ہیں۔ جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
  4. شاکر

    چاند کی راتیں ٢٧ اور ٢٩ ویں رات کا وجود کہاں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، کنعان بھائی فورم پر کسی بھی قسم کی پوسٹنگ کے لئے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ جب تک کہ پوسٹ اخلاق کے دائرے میں ہو اور بحیثیت مجموعی محدث فورم کے قوانین کے خلاف نہ ہو۔ آپ پوسٹ شروع کر دیجئے۔
  5. شاکر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    صد فی صد متفق۔ میں نے احتیاطاً کچھ علمائے اہل حدیث سے مل کر ان کا مؤقف بھی معلوم کیا ہے۔ ابھی گزشتہ جمعہ صدیق مسجد کے خطیب مولانا عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ سے بھی تفصیل سے بات چیت ہوئی۔ ان کا کہنا یہی تھا کہ اگرچہ علمائے کرام کے دونوں مؤقف موجود ہیں کہ ووٹ دینا چاہئے اور نہیں دینا چاہئے۔ لیکن...
  6. شاکر

    فیصلے کا اختیار

    تھریڈ ڈیلیٹ کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ کیونکہ اصل مقصد اصلاح اس سے فوت ہو جاتا ہے۔ قرآن پر اجرت حلال ہے یا نہیں، اس معاملے کی مفصل وضاحت شیخ رفیق طاھر نے درج ذیل مضمون میں کر دی ہے۔ اس کا مطالعہ مفید رہے گا: دینی امور پر اجرت کا جواز :: منکرین حدیث کے شبہات کا رد
  7. شاکر

    تمام احباب کو پہلا سلام

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  8. شاکر

    توجہ کریں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، ارسلان بھائی، محدث لائبریری پر جو کتاب شائع کی جاتی ہے اس کے متن کی ہر سطر کی صحت کا دعویٰ ہمیں نہیں ہے۔ جو بھی کتاب بحیثیت مجموعی بہتر ہوتی ہے اسے شائع کر دیا جاتا ہے۔ متعلقہ صفحہ پر ہی چونکہ حدیث کے ضعف کو واضح کر دیا گیا ہے، اس لئے بالا کتاب کے مصنف اور ناشر تو...
  9. شاکر

    رسول اللہ ﷺ کی سنت کو بدلنے والا : یزید، یہ روایت موضوع اورمن گھڑت ہے

    ہمیشہ کی طرح مفصل و مدلل تحقیق ہے ماشاءاللہ۔ مجھے بہت حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح کفایت اللہ بھائی، ایک دقیق مضمون کو جس کی مختلف جہتیں ہیں، بڑی آسانی سے عام قارئین کی سمجھ کے مطابق ہیڈنگ اور علیحدہ دھاگوں کی صورت میں پیش کر کے نہایت عام فہم بنا دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں کہ ان...
  10. شاکر

    اسلام آباد میں فتنہ انکار حدیث کے موضوع پر مندرجہ کتب دستیاب ہیں:

    ان میں سے بہت ساری کتب الحمدللہ محدث لائبریری اور بعض کتب یونیکوڈ میں محدث فورم پر بھی موجود ہیں۔ کوئی ساتھی اگر درج بالا کتب کے لنکس بھی لگا دیں تو بہتر رہے گا۔
  11. شاکر

    عیش پرستی خطرات و نقصانات

    جزاکم اللہ خیر ارسلان بھائی۔
  12. شاکر

    قل ھواللہ احد

    بھائی، اپنا کچھ تعارف پیش کریں۔
  13. شاکر

    اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  14. شاکر

    استعاذہ

    جزاکم اللہ خیرا بھائی جان۔
  15. شاکر

    میرے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن، اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائیں اور جن اچھے کاموں کی اب تک تکمیل نہیں ہو پائی، ان کی نیت کا آپ کو ڈھیروں اجر عطا فرمائیں اور آپ کو ہمت و استقامت اور صبر و برداشت عطا فرمائیں کہ آپ دلبرداشتہ نہ ہوں اور عزم و استقلال کے ساتھ اچھے کاموں پر...
  16. شاکر

    نبی کریم ﷺ کی امت سے محبت

    بے شک۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  17. شاکر

    مشکاۃ المصابیح کا انگلش ترجمہ

    کلیم حیدر بھائی، چھٹیوں سے واپسی پر توجہ فرمائیں۔
  18. شاکر

    قرآن اور ترازو

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، دراصل قرآن کا حرف ق لکھنے سے قبل ہی آپ نے غلطی سے زبر یا زیر دبا دی تھی، جو عموماً نظر نہیں آتی۔ اگر آپ بیک اسپیس دبا کر سب ڈیلیٹ کر دیتے اور پھر لکھتے تو مسئلہ نہ ہوتا۔ خیر میں نے عنوان میں تدوین کر دی ہے۔
  19. شاکر

    فتاویٰ حصاریہ از مولانا عبدالقادر حصاری رحمہ اللہ

    جزاکم اللہ خیرا۔ واقعی اچھی خبر ہے۔ کلیم بھائی، اپ لوڈ کب تک کر سکیں گے؟
  20. شاکر

    فتاویٰ حصاریہ از مولانا عبدالقادر حصاری رحمہ اللہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ابن بشیر بھائی کے بلاگ پر درج ذیل اشتہار دیکھنے کو ملا: فتاوی حصاریہ از محقق العصر مولانا عبدالقادر حصاری رحمہ اللہ (کاوش و پیش کش شیخ الحدیث محمدیوسف راجووالوی حفظہ اللہ،جمع و ترتیب: مولانا ابراھیم خلیل حفظہ اللہ ) آٹھ ضخیم جلدوں...
Top