الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صرف ’دعوں‘ سے کیا ثابت کیا جا سکتا ہے؟ اس طرح کے مجہول دعوے تو ہر شخص کر سکتا ہے۔
اگر جامعہ اسلامیہ کا اصل مقصد غیر سلفیوں کو سلفی بنانا ہے تب پھر وہاں مکمل طور پر یا کثرت سے غیر سلفی حضرات کا داخلہ کیا جاتا۔ حالانکہ امر واقعہ اس کے خلاف ہے۔
اور اگر واقعی ہی ایسا ہوتا تو کسی غیر سلفی طالب علم...
جزاکم اللہ خیرا بھائی!
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ!
اللہ تعالیٰ ہمارے ان علمائے کرام کو وہ بہترین جزاء دیں جس کے مستحق ہیں، ان کی قبروں کو وسیع اور منور فرما دیں۔
اور ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
جزاکم اللہ خیرا!
محترم بھائی! یہ تفسیر سورۃ النساء کی 2 تا 4 آیات کی ہے۔
جبکہ آپ نے شروع میں صرف دوسری آیت اور اس کا ترجمہ ذکر کیا ہے، تیسری اور چوتھی آیات اور ان کا ترجمہ بھی دے دیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھیں!
جزاکم اللہ خیرا!
بہت اچھا آرٹیکل ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم میں ایمانی غیرت پیدا فرما دیں۔
کبھی سوچتا تھا کہ ایک انسان کتنا بھی گناہ کر لے، جہنم میں ہمیشہ کیلئے آگ کا عذاب بھگتنا بہت ہی بڑی سزا ہے، لیکن اب ایسے صلیبی ٹولے کیلئے یہ سزا بھی ہلکی محسوس ہوتی ہے۔
جزاکم اللہ خیرا ابو بکر اور باذوق بھائی!
اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين
اللهم رب جبرائيل وميكائيل وإسرافيل! فاطر السماوات والأرض! عالم الغيب والشهادة! أنت تحكم بين عبادك فيما كانوا فيه يختلفون، اهدنا لما اختلف فيه من الحق بإذنك، إنك تهدي من تشاء إلىٰ صراط مستقيم
اسلام ميں مالي سزاؤں كا كيا حكم ہے ؟
الحمد للہ:
جمہور علماء كرام جن ميں ائمہ اربعہ شامل ہيں كا مسلك ہے كہ تعزيزا مال لينا جائز نہيں، اور ان ميں سے بعض علماء كرام نےان معاملات جن ميں مالي سزا وارد ہوئي ہے كو منسوخ قرار ديا ہے كہ ابتداء اسلام ميں جائز تھي پھر اس كےبعد...