الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی! اس کیلئے تھریڈ (خال المؤمنین: مؤمنوں کے ماموں) کا مطالعہ کریں!
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان کے فضائل
1۔اہل السنۃ والجماعۃ کا اس بات پر اجماع ہے کہ معاوِیہؓ صحابی ہیں۔ نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے:
2۔نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
3۔عبد الرحمن بن ابی عمیرہ ازدی نبی کریمﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے...
میرے خیال میں محدث فورم پر محدث لائبریری کے سیکشن کتب میں ایک کیٹیگری کا مزید اضافہ کرنا چاہئے کہ اہم عربی وانگریزی کتب!
اہم عربی وانگریزی کتب کا لنک وہاں دیا جا سکتا ہے۔
ویسے ہمارے فورم کا ایک انگلش ورژن Islamic Brothers Learning Platform بھی شروع ہو چکا ہے، انگریزی کتب کو وہاں زیادہ بہتر انداز...
چلیں مسلم صاحب! آپ دو احادیث مبارکہ بیان کریں، مسئلہ نکھر آئے گا۔
1۔ آپ کوئی ایک ایسی حدیث مبارکہ بیان فرمائیں جو آپ کے نزدیک قرآن کی مطابقت کی وجہ سے مقبول (حجت) ہے۔ لیکن یہ واضح رہے کہ ہمارا مسلمانوں کا موقف یہ ہے کہ تمام صحیح احادیث مبارکہ صرف حجت ہی نہیں بلکہ وہ من عند اللہ وحی بھی ہیں، اگر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
آپ کس دور میں جامعہ میں پڑھتے رہے؟!!
اور آپ کے کلاس فیلوز کون تھے؟؟؟
اور کن کن اساتذہ کرام سے آپ نے پڑھا؟؟
مسلم صاحب نے پہلے یہ کہہ کر میں سب حدیثوں کا نہیں، بلکہ قرآن کے مخالف حدیثوں کا انکار کرتا ہوں سب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔ حالانکہ وہ قرآن کے مخالف کوئی حدیث پیش ہی نہیں کر سکتے۔ جس قسم کا الٹا سیدھا ٹکراؤ مسلم صاحب پیش کرتے ہیں اس طرح کا ٹکراؤ تو قرآنی آیات میں بھی موجود ہے، جس کا...
تنازعَ قَومٌ في البخاري ومسلم * قَديماً وقالوا: أيَّ ذَين تُقدّمُ
فقلتُ: لقد فاق البخاريُّ صحةً * كما فاق في حُسن الصناعة مُسلمُ
علماء نے صحیح بخاری ومسلم میں شروع سے ہی اختلاف کیا ہے کہ ان میں کونسی کتاب مقدم ہے۔
تو میں نے کہا: بخاری صحت کے معاملے میں آگے بڑھ گئے ہیں جبکہ حسنِ ترتیب میں مسلم...
یہ سراسر سا دھوکہ ہے!!!
مسلم صاحب! اگر آپ کی کوئی بات بھی قرآن کی روشنی میں صحیح ہو تو وہ بھی قابل قبول ہوگی۔
تب پھر!
اگر ہماری بھی صرف وہی بات صحیح ہے جو قرآن کے مطابق ہے اور نبی کریم ﷺ کی بھی صرف وہی بات صحیح ہے جو قرآن کے مطابق ہے،
تو...
سرفراز بھائی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ۔۔۔
مَوْلیٰ ’وَلی‘ سے ہے، اس کا مادہ (حروفِ اصلی) و، ل، ی ہیں، جس کا معنیٰ تعلّق ہے، جو ادنی واعلیٰ میں بھی دونوں اطراف سے ہو سکتا ہے، اور برابر کے لوگوں میں بھی۔
جیسے آقا کو بھی مولیٰ کہہ دیتے ہیں، غلام کو بھی اور دوست کو بھی۔ ان تمام معنوں میں یہ مخلوق...
اگر ہمارے قول وفعل میں تضاد ختم ہوجاتا تو ہم آج بھی دُنیا وآخرت میں کامیاب وکامران ہوتے۔
درج بالا ’خوبصورت آرزویں‘ رکھنے والے حضرات آج بھی یہ سب سعادتیں سمیت سکتے ہیں نبی کریمﷺ کی مبارک سنتوں پر عمل کر کے، انہیں اپنے گھروں میں نافذ کر کے، انہیں آگے پہنچا کر، ان کی دعوت دے کر، ان پر اپنی جانوں...