الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غموں کا دیس
تحریر: بابر نایاب
آج تیزی سے گھر کی طرف جاتے عروج یہی سوچ کر خوشی محسوس کر رہی تھی کہ آج اُ س نے امی کے لیئے وہ دوائیں خرید لی جو بہت مہنگی ہونے کی وجہ سے کافی عرصے سے خرید نہیں پا رہی تھی مگر آج اپنی تنخواہ لیتے ہی پہلی فرصت میں امی کیلئے دوائیں خرید لیں ۔بس سٹاپ پر لگی بھیڑکو...
رابطوں کا نیا جہاں
تحریر: سید محمد عابد
سوشل میڈیا سے مراد وہ میڈیا ہے جو انٹرنیٹ ایپلیکیشنزاور موبائل ٹیکنولوجی کے ذریعے معلومات اور خبروں کا پھیلاﺅ کرتا ہے۔ گزشتہ دور میں خبروں اور دیگر معلومات کے لئے ٹی وی اور ریڈیو کا سہارا لینا پڑتا تھا مگر اب نئی ٹیکنولوجی کے ذریعے خبروں کا تبادلہ...
باغبانی: ایک مفید کاروبار
تحریر: سید محمد عابد
ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے...
ہندوستان میں باصلاحیت اساتذہ کی کمی - ایک چیلنج
عامر اللہ خان
ایک ایسا ملک جس میں آبادی کا پچاس فیصد حصہ 25 سال کی عمر سے بھی کم ہو ، وہاں تعلیم کی اہمیت اور اسی طرح لائق اور قابل اساتذہ کی ضرورت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
گذشتہ ماہ سائینس مشاورتی کونسل (SAC - Scientific Advisory Council)...
اپنے ماضی سے لپٹتا ہوں تو رو دیتا ہوں
منور رانا
رمضان روزے داروں کے حساب سے بہت مختصر مہینہ ہوتا ہے ، بہت چھوٹی سی پونجی کی طرح ، جو بہت جلد خرچ ہو جاتی ہے ، غریبوں کیلئے تو یہ سمٹ سکڑ کر کچھ اور چھوٹا ہو جاتا ہے ، کیونکہ اس کے پاس تو کوئی پونجی ہوتی ہی نہیں۔ اعمال کی پونجی جو کمپنی قبول کرتی...
عراقی و افغانی بچوں کو عیسائی بنانے کیلئے مشنریاں سرگرم
روزنامہ "منصف" حیدرآباد ، 22/مئی 2011ء
امریکی ظلم کی چکی میں پس رہے عراقیوں میں اب ارتداد کی لہریں بڑی تیزی سے اٹھنے لگی ہیں۔ عیسائی مشنریاں سارے عراق میں دندناتی پھر رہی ہیں اور ان کے نشانہ پر وہ بچے ہیں جن کے والدین جنگ کی بھینٹ چڑھ چکے...
پولیس اور ایف سی کے اہل کاروں نے جھوٹ کے طومار باندھ دیئے۔ دنیا بھر کو فریب دینے کی کوشش کی۔ وہ اب تک جھوٹ بولے جارہے ہیں۔ فریب کاری کی سیاہی اُن کے چہروں سے عیاں ہے اور اُن کی آنکھوں سے ٹپک رہی ہے۔ اُنہیں معلوم ہے کہ پاکستان میں کوئی اُن کی گرفت نہیں کرسکے گا۔ عدالتیں کتنی ہی آزاد ہوجائیں...
شیشان کے شہید
عرفان صدیقی
موج خوں چار سو بہہ رہی ہو تو انسانی جان اپنی قدر و قیمت کھو بیٹھتی ہے۔ ہم کچھ ایسی ہی کیفیت سے گزررہے ہیں۔ نائن الیون کے بعد سے وطن عزیز ایک قتل گاہ کا روپ اختیار کرگیا ہے۔ بم دھماکے‘خودکش حملے‘ نشانہ کشی‘ (target killings)‘ڈرون حملے ہمارے معمولات حیات کا حصہ بن چکے...
آئی ٹی کی دنیا میں نئی ٹیکنولوجی
تحریر:سید محمد عابد
انٹرنیٹ نے انسان کے لئے رابطوں کو آسان بنا دیا ہے، اب ایک یا دو دن ضائع کئے بغیر چند ہی سیکنڈز میں بذریعہ ای میل، فیکس یا چیٹ باآسانی پیغامات پہنچائے جا سکتے ہیں۔ پاکستانی نوجوانوں نسل انفورمیشن ٹیکنولوجی کے شعبے میں خوب دلچسپی لے رہی ہے اور...
زانی کو سخت سزا ملے - ہندی کالم نگار
بلاتکاری کو ملے کڑا دنڈ (بحوالہ - دینک ٹریبیون ، 9/مئی)
(اردو ترجمہ : زانی کو سخت سزا ملے)
گیانندرا راوت ہندی کے مشہور و مقبول کالم نگار ہیں۔ سلگتے ہوئے سماجی موضوعات پر ان کے قلم کی روانی بس پڑھنے کے قابل ہوتی ہے۔
ملاحظہ فرمائیں آپ کا حالیہ کالم بعنوان...
تھن فلم سولر سیل کو تھن فلم فوٹو وولٹک بھی کہا جاتا ہے۔ تھن فلم سولر سیل کو ایک یا ایک سے زیادہ فوٹو وولٹک مواد کی پتلی تہوں کو جمع کر کے بنایا جاتا ہے اور یہ شمسی توانائی کو بجلی بنا کر اپنے اندر محفو ظ کر لیتی ہیں۔ اس طرح کی بیٹری توانائی کی کم مقدار کو محفوظ کرتی ہے مگر اس کا سامان پاکستان...
شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول
تحریر: سید محمد عابد
شمسی توانائی خدا کی دی ہوئی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، دھوپ سے حاصل ہونے والی توانائی سولر انرجی یا شمسی توانائی کہلاتی ہے۔ دھوپ کی گرمی کو پانی سے بھاپ تیار کرکے جنریٹر چلانے اور بجلی بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سورج اپنی...