الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگرچہ لوگ شمسی توانائی کو پاکستان میں مختلف درجوں پر استعمال کر رہے ہیں، پھر بھی اس کا استعمال بہت کم جگہوں پر ہے۔ شمسی بجلی پانی اور دوسری توانائی سے حاصل ہونے والی بجلی کی نسبت آلات کے لحاظ سے نسبتاً مہنگی ہے مگر یہ ایک دفعہ کا خرچ ہے۔ اس کے استعمال کی مدت کم از کم بیس وگرنہ پچیس سال ہے۔ اس...
شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ آخر
تحریر: سید محمد عابد
دنیا بھر میں سورج کی روشنی سے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے۔ اسپین کے علاقے نیورا میں بجلی کی ستر فی صد ضرورت کو شمسی توانائی اور پن بجلی کی مدد سے پورا کیا جا رہا ہے۔ اس علاقے میں کوئلے، گیس یا تیل کے ذخائر...
کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی ایپلیکیشنز کاروباری لوگوں کے لئے بھی نہایت مفید ثابت ہوئی ہیں۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ نے کاروباری اپلیکیشنر کی مد میں خرچوں کو قدرے ختم کر دیا ہے جس کی بدولت کمپنیز کے اخراجات میں کمی ہوئی ہے۔
موجودہ دور میں متعدد ویب سائٹس نے اپنا ڈیٹا کلاؤڈ میں منتقل کر دیا ہے جس کے بعد ویب سائٹس پر...
کلاؤڈ کمپیوٹنگ، سستی اور آسان ٹیکنولوجی
تحریر: سید محمد عابد
کلاؤڈ کمپیوٹنگ سے مراد ایسی ٹیکنولوجی ہے جو انٹرنیٹ کو ڈیٹا اور اپلیکیشنز محفوظ کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ استعمال کنندگان اور کاروباری لوگوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے بغیر کسی تنصیب کے کسی بھی کمپیوٹر پر ایپلیکیشنز...
مگر ۔۔۔۔۔
مسلمانوں کی صف میں داخل ہو کر یہ لوگ اپنی خداداد صلاحیتوں اور اہلیتوں کو مہمیز نہ لگا سکے کہ وہ دیگر لوگوں سے مساویانہ مسابقت کر سکتے۔
اور اب یہی ’دلت مسلمان‘ ذات پات کی اساس پر دستور کے مطابق حکومت سے تحفظات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں داخل سماجی ادارے کی درخواست کا لب لباب...
دلت مسلمان کون ہیں ؟
مقالہ : دلت مسلمانوں کیلئے تحفظات کا مسئلہ پیچیدہ
مقالہ نگار : ایم نوشاد انصاری (ڈائرکٹر ، مرکز برائے فروغِ پیغامِ عالم ، دہلی)
ہندوستان کی سپریم کورٹ میں 25 جنوری 2008ء کو ایک مسلم سماجی ادارے (اکھل مہارشٹرا مسلم کھٹک سماج) نے درخواست داخل کی تھی کہ :
مسلم برادری میں...
دوسری حدیث بلا فصل خلیفہ امیر المؤمنین عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہما کا فرمان ہے:
میں ان مذکورہ بالا آثار کو کو حدیث اس لیے کہہ رہا ہوں کہ اس میں ایک ایسی خبر ہے جو وحی کے بغیر نہیں دی جا سکتی ایسی خبر کو ’’ موقوف فی حکم الرفع ‘‘ کہا جاتا ہے ،
اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے:
اس فرمان کی...
عبداللہ ابن عُمر الفاروق رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:
جریر بن عبداللہ البُجلی رضی اللہ عنہ ُ کا کہنا ہے کہ میں نے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے ہاتھ مبارک پر بیعت کی تو انہوں نے فرمایا:
اس میں مشرکوں سے الگ رہنے کا مطلب...
اور یہ طے شدہ امر ہے کہ کافروں کے لیے دوستی ، قلبی میلان اور ان کے کفر پر رضا مندی والا معاملہ رکھنا، یہ سب عمل اللہ اور اُس کے رسول کی نافرمانی ہیں ، اور انہیں غُصہ دِلانے والے ہیں ،
اس مذکورہ بالا آیات مبارکہ میں کسی اہل کتاب یا کسی خاص نسل و قِسم کے کافروں کا ذِکر نہیں ، بلکہ ہر قسم کے...
اللہ پاک نے اپنی اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی بلا مشروط اور کسی تاویل کے بغیر تابع فرمانی کے احکامات بار بار صادر فرما رکھے ہیں ، پس اگر ہم واقعتا ہی اِیمان والے ہیں تو ہم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی تابع فرمانی ہی کریں گے اور اگر ہم صِرف نام نہاد اِیمان...
جی ہاں ، ایسا ہی ہے ، کیونکہ لوگوں کے أعمال ان کے عقائد اور نیتوںکا نتیجہہوتے ہیں حتیٰ کے وہ أعمال بھی جو لاشعوری طور پر سر زد ہو جاتے ہیں ان کےپیچھے بھی انسان کا کوئی نہ کوئی اِرداہ کارفرما ہوتا ہے جو اُس کے لاشعور میں مُقیم ہونے کی وجہ سے اس کے ادراک سے باہر ہوتا ہے ، پس أعمال کو دیکھ کر ہی...
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب سے بھارت نے بگلیہار ڈیم بنایا ہے دریائے چناب اٹھانوے فیصد خشک ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے چار لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی بنجر ہو گئی ہے۔ جس طرح ہمارے دریا خشک ہو رہے ہیں یہ بات زیادہ قرینِ قیاس بنتی جا رہی ہے کہ آئندہ جنگیں پانی کے حصول کےلئے ہوا کریں گی۔
بھارت نے آبی...
بوند بوند پانی
تحریر:سید محمد عابد
پانی انسان کے لئے خدا کی طرف سے فراہم کردہ عظیم نعمت ہے، پانی کے بغیر انسان کا زندہ رہنا مشکل ہے۔ انسان جب پانی پیتا ہے تو اسے سکون محسوس ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام انسان، چرند، پرند، جانور اورپودوں کی نشوونما کے لئے پانی لازمی ہے۔ پانی جہاں زرعی اجناس کی پیداوار...
رومی ٹوپی :
جس نے بھی نظام سابع کو عام لباس میں دیکھا ہے ان کو یاد ہوگا کہ وہ لال رنگ کی ٹوپی جو مخروطی ہوتی تھی اور اس پر ایک پھندنا ہوتا تھا ، پہنا کرتے تھے۔ اس کو ترکی ٹوپی یا پھر رومی ٹوپی کہا جاتا تھا۔ یہ ٹوپیاں اکثر عید بقر عید پر نظر آتی تھیں۔ اب رومی ٹوپیاں تقریباً ناپید ہو گئی ہیں۔...
یہ ٹوپی جو اچھالی جائے ہے ۔۔۔۔۔
کالم : مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا
کالم نگار : اودیش رانی
مکمل کالم پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو زبان میں ٹوپی ، پگڑی اور دستار کی خاصی اہمیت ہے۔ ٹوپی ڈالنا ، پگڑی اچھالنا ، دستار اتارنا ، دھوکہ دینا ، بےعزت کرنا ، افسوس ظاہر کرنا جیسے محاورے شامل ہیں۔
حیدرآباد...
باڈی گارڈز کے لئے مردوں کی بجائے خوبصورت لڑکیوں کو باڈی گارڈ بنا رکھاہے۔ بعض اوقات روپ یوں بھی دھارتا ہے کہ کسی ملک کے دورے پرجائے تو وہاں خیمہ گاڑ لیتا ہے۔ یہ خیمہ کہنے کو خیمہ ہوتا ہے مگر یہ وسیع و عریض اور بیش قیمت خیمہ ہر طرح کی شاہانہ سہولتوں سے آراستہ ہوتا ہے۔ موصوف اٹلی میں گئے تو یہی...
آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران
امیر حمزہ
کوئی وقت تھا دیہات کے بعض لوگ سادہ لوح ہوا کرتے تھے، وہ سودا سلف خریدنے شہر میں آیا کرتے تھے، میں نے خود اپنے شہر ننکانہ میں یہ منظر کئی بار دیکھا کہ ایک جوکر جس کے کپڑے پھٹے ہوئے، سرخ رنگ انڈیلا ہوا۔ سر اور چہرہ بھی سرخ رنگ...
یہ واقعہ دس بارہ سال پہلے یعنی بیسیویں صدی کے آخری برسوں کا ہے۔ آج تک امریکہ ازبکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکا۔ علاوہ ازیں چار پانچ سال پہلے بش مسلم کش اور شرق اوسط میں امریکی پالتو غنڈے اسرائیل کی طرف سے ایران کو حملے کی بار بار دھمکیاں دی جا رہی تھیں تاکہ وہ لیبیا کے کرنل قذافی کی طرح اپنی ایٹمی...
ازبکستان کے آزادی حاصل کرتے ہی وہاں امریکی آدھمکے۔ انہوں نے خطے میں اپنے منحوس پائوں جمانے کے لئے تاشقند میں بہت بڑا سفارت خانہ قائم کر لیا جس میں سفیر اور فوجی اتاشی سمیت 400 کے قریب لوگ کام کرتے تھے۔ ہمارے عزیز دوست ڈاکٹر افتخار وارث ازبکستان کا سفر کر چکے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ ان دنوں وہاں...