الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
نزہۃ المجالس ومنتخب النفائس
مؤلف عبد الرحمن بن عبد السلام الصفوري (المتوفى: 894هـ)
میں یہ روایت بغیر اسناد اور حوالہ منقول ہے :
عن علي رضي الله عنه من قرأ إنا أنزلناه في ليلة القدر بعد العشاء سبع مرات عافاه الله من كل بلاء ودعا له سبعون ألف ملك بالجنة ‘‘
اور بغیر اسناد...
ماہِ رمضان کا آخری عشرہ
ویسے تو رمضان المبارک کا پورا مہینہ ہی اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اوربرکتوں سے لبریز ہے۔ لیکن اس کے آخری دس دن تو بہت ہی زیادہ فضیلت کے حامل ہیں ۔ اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں عبادت کے لیے کمر کس لیتے تھے۔چنانچہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی...
بالکل صحیح کہا آپ نے یہ دین اور قرآن کسی کے باپ کا نہیں کہ : ہر جاہل اس کے من پسند مفاہیم و مطالب گھڑ کر دوسروں کو دعوت دیتا پھرے
کہ آؤ میرا ترجمہ اور مفہوم قبول کرو ۔
حتی کہ وہ جاہل جو ( فائز ) کو فائض لکھتا ہے وہ بھی کہتا ہے کہ فلاں آیت کا مطلب میں بتاتا ہوں :
جس کو ابھی تک قرآنی الفاظ و...
محترم بھائی !
اس روایت پر اسی فورم میں تفصیل سے بحث و تحقیق ہوچکی ہے ، آپ بغور اس کا مطالعہ فرمائیں ،درج ذیل تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
وسیلہ کے بارے مالک الدار کی روایت کی حقیقت
درۃ الناصحین
بھی غیر مستند روایات کا مجموعہ ہے یعنی اس کتاب میں جھوٹی اور غیر معتبر روایات بیان کی گئی ہیں
ایک عربی سائیٹ پر اس کے متعلق درج ذیل تبصرہ درج ہے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب درۃ الناصحین
هذا الكتاب لا يعتمد عليه، وهو يشتمل على أحاديث موضوعة وأحاديث ضعيفة لا يعتمد عليها ومنها هذان الحديثان...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلی کتاب (نزہۃ المجالس ) کے مصنف کا تعارف یہ ہے :
عبدالرحمن بن عبدالسلام الصفوری شافعی ، مکہ کے رہنے والے ، وہ ادیب و مؤرخ تھے ، انہوں نے تین چار کتابیں بھی لکھیں ؛
چونکہ حدیث وسنت کے عالم نہیں تھے ، جس کے سبب اپنی کتب میں جھوٹی احادیث نقل کردیں ، اس لئے ان کی...
اس کی دو صورتیں ہیں ، ایک جائز اور دوسری غلط
جائز صورت یہ ہے کہ دس دن پہلے اپنا فطرانہ کسی کے حوالے کردے تاکہ وہ رمضان کے آخر میں مستحقین کو دے دے تو یہ طریقہ جائز ہے
دوسرا طریقہ یعنی دس روز پہلے خود ہی فقراء و مستحق افراد کو ادا کردے تو یہ غلط ہے ، اس صورت فطرانہ ادا نہیں ہوگا ،
آپ یہ فتوی...
زکوٰۃ فطر کی اضافت فطر کی طرف ہے کیونکہ فطر ہی اس کا سبب ہے، اس لئے جب فطر رمضان ہی اس کفارے کا سبب ہے تو یہ اسی کے ساتھ مقید رہے گا، لہٰذا اس سے پہلے ادا نہیں کیا جا سکتا، اس کا افضل وقت عید کے دن نماز عید سے پہلے کا وقت ہے لیکن اسے عید سے ایک یا دو دن پہلے بھی ادا کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں...
بی بی آپ کو تو قرآن پڑھنا بھی نہیں آتا ۔۔۔ تو پھر آپ کیسے ایمان و کفر کا فرق بتاتی ہیں ؟
کیا آپ کے پاس کوئی ۔۔ ڈیوائس ۔۔ ہے جو کفر و ایمان فرق بتاتی ہے ؟
یہ فتوی دیکھئے :
ــــــــــــــــــــــ
إذا حاضت قبل الغروب ولو بلحظة بطل صومها ووجب عليها القضاء
هل لو جاءت الدورة الشهرية أثناء الصيام هل أتم اليوم صائمة أم لا ؟.
تم النشر بتاريخ: 2003-11-03
الحمد لله
إذا حاضت المرأة أثناء الصيام فسد صومها ، ولو كان نزول الدم قبل المغرب بلحظة ، ووجب عليها...
علامہ أبو عمر يوسفؒ بن عبد الله بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمري القرطبي (المتوفى: 463 ھ) نے استیعاب میں یہ روایت درج ذیل الفاظ اور اسناد سے نقل فرمائی ہے :
أم عبد بنت سود بن قويم بن صاهلة الهذيلة أم عَبْد اللَّهِ بْن مَسْعُود،
روى عنها ابنها عَبْد اللَّهِ بْن مَسْعُود أنها قالت: رأيت رسول...
جب بندہ کو کچھ نہ آتا ہو ،تو وہ ایسی ہی باتیں بنا کر جان چھڑاتا ہے ،
مجھے پہلے بھی بخوبی علم تھا ، اور اب مزید پختہ یقین ہوگیا ہے کہ آپ کو عربی کا ایک لفظ بھی نہیں آتا ،
اور اپنی اتنی واضح جہالت کے باوجود آپ نے ترجمہ کے نام پر گمراہی کی دکان کھول لی ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر قرآن کے...
الاسلام سوال و جواب کا یہ فتوی دیکھئے :
بلوغ المرأة يحصل بواحد من أمور أربعة :
1- أن تُتِمَّ خمس عشرة سنة .
2- أن تنبت عانتها ، وهو الشعر الخشن حول الفرج .
3- بإنزال المنيّ المعروف .
4- أن تحيض .
فإذا حصل واحد من هذه الأربعة ، فقد بلغت وكُلفت ووجبت عليها العبادات كما تجب على الكبيرة ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ:
کفارہ صرف رمضان کے دوران روزہ کی حالت میں جماع کرنے پر واجب ہوتا ہے ،
جماع کے علاوہ کسی اور صورت روزہ توڑنے پر کفارہ ثابت نہیں ،
اور محدث کمیٹی کا فتوی ہے کہ :
روزے کی حالت میں جماع کرنے کا کفارہ۔؟...
آپ اتنا مشکل مطالبہ کیوں کرتے ہیں ،
یقین کریں اس بی بی صاحبہ کو عربی بالکل نہیں آتی ، اسلئے وہ عربی سے مکمل گریز اور پرہیز کرتی ہیں،
ایک مشہور مفسر کا کلام ترجمہ کیلئے میں گذشتہ پوسٹ میں پیش کرچکا ہوں ، لیکن بی بی صاحبہ نے اسکی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھا ،
نہ جوابی پوسٹ میں اس کے متعلق کچھ بات...
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ
محترم بھائی !
بلیچ کرنے سے مراد اگر نیل پالش جیسی تہہ بنانے والی کریم وغیرہ کا لیپ ہے ، جو پانی کو انسانی جلد تک پہنچنے سے مانع ہے تو اس کی موجودگی میں وضوء نہیں ہوگا ،
اور اگر ایسی چیز کا لیپ کیا گیا ہو جو وضوء کے پانی سے دھل کر زائل ہوجائے ، اور وضوء کا پانی...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ حدیث الادب المفرد اور سنن ابن ماجہ میں موجود ہے :
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: أَوْصَانِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتِسْعٍ: "لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ شَيْئًا وَإِنْ قُطِّعْتَ أَوْ حُرِّقْتَ، وَلَا تَتْرُكَنَّ الصَّلَاةَ...