• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    شوہر کے حقوق

    حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے حقوق الزوجین پر مختصر کتابچہ مرتب فرمایا ہے کتاب وسنت لائبریری میں موجود ہے وہ پڑھیں ایک اور کتاب (بیوی اور شوہر کے حقوق ) بھی لائق مطالعہ ہے
  2. اسحاق سلفی

    شوہر کے حقوق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول دراصل امام ابن ابی شیبہ ؒ نے (المصنف کی کتاب النکاح ، باب ماحق الزوج علی امراتہ ) میں روایت فرمایا ہے ، لکھتے ہیں : حدثنا وكيع، عن قرة بن خالد، عن امرأة من بني عطارد يقال لها ربيعة، قالت: قالت عائشة: «يا معشر النساء،...
  3. اسحاق سلفی

    آمدنی کی کتنا حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہئیے۔؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مندرجہ ذیل روایات بغور دیکھئے : (۱) سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ ". ہم سے عبدان نے...
  4. اسحاق سلفی

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    آپ کی تحریر سے پتا چلا کہ آپ تمام مفسرین کو انتہائی غلط سمجھتی ہیں ، اور مفسرین کو ماننے والوں کو مرتد سمجھتی ہیں ، تو اسی آیت ارتداد کے ضمن میں ایک مشہور مفسر کی تفسیری عبارت پیش ہے ،آپ صرف اس کا ترجمہ لکھ دیں ، تاکہ پتا چلے کہ آپ مفسرین کرام کے کلام کو سمجھتی ہیں اور سمجھ کر ان کو دلیل و بصیرت...
  5. اسحاق سلفی

    مشرکہ عورت سے نکاح کے بارے میں سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مسلمان مرد کی غیرمسلم عورت اورغیرمسلم مرد کی مسلمان عورت سے شادی سوال : مجھے اسلام کے بارہ میں ایک شبہ ہے کیا آپ اس کی وضاحت کرسکتے ہیں ؟ کیا مسلمان مرد کے لیے کسی غیر مسلم عورت سے شادی کرنا جائز ہے ، چاہے وہ شادی کے بعد بھی اسلام قبول نہ کرے ؟...
  6. اسحاق سلفی

    عمرہ کے متعلق چند سوالات

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ تینوں سوالوں کے جواب درج ذیل میں دیکھ لیجئے ! (۱) الطواف بالبيت اتفق أهل العلم على استحباب الطواف بالكعبة سبعة أشواط بدون إحرام، ويسمى (أسبوعاً) وورد في فضله الأجر العظيم. فعن ابن عمر قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «من طاف بهذا البيت أسبوعا...
  7. اسحاق سلفی

    شب القدر میں خاص نوافل اور صلوۃ التسبیح کے بارے میں معلومات درکار ہے ۔۔

    اس کیلئے آپ درج تھریڈ کا مطالعہ کیجئے : نماز تسبیح کی شرعی حیثیت
  8. اسحاق سلفی

    شب القدر میں خاص نوافل اور صلوۃ التسبیح کے بارے میں معلومات درکار ہے ۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ لیلۃ القدر جس کی فضیلت یہ ہے کہ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ،یہ بھی رمضان کے آخری عشرے کی پانچ طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہوتی ہے۔اور اسے مخفی رکھنے میں بھی یہی حکمت معلوم ہوتی ہے کہ ایک مومن اس کی فضیلت حاصل کرنے کے لیے پانچوں راتوں میں اللہ کی خوب عبادت کرے۔نبی...
  9. اسحاق سلفی

    سالگرہ منانا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس موضوع پر درج ذیل دو فتوے ملاحظہ فرمائیں : السؤال : علم صديقيَّ بيوم ميلادي وبعد يومين من يوم ميلادي أعطاني الأول طيبا، وبعدأسبوع أعطاني الآخر قرآنا فقبلتهما منهما، مع العلم بأنني لم أحتفل وأعلم أنالاحتفال لا يجوز، فهل أرد الهدية أم لا؟ سوال : میرے دو دوستوں کو جب میری...
  10. اسحاق سلفی

    فیچرز مختصر صحیح نماز نبوی

    اللہ تعالی آپ کو اس عمل کا اجر عظیم عطا فرمائے ، اور مزید ایسے کار خیر کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
  11. اسحاق سلفی

    روزے میں بھوکے پیاسے رہنے کا مقصد. ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! روزہ کا مقصد خود اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بتایا ہے : يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ ١٨٣؁ۙ اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں جیسا کہ...
  12. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    تقلید اور بالخصوص حنفی تقلید میں صدیوں سے ( یہی خوشنما ، جان چھڑاؤ فارمولہ ) چل رہا ہے کہ : فلاں مسئلہ پر شرعی دلیل نہیں ، یا ہے لیکن ضعیف ہے ۔۔ تو کیا ہوا ۔۔ لاکھوں لوگ اسی عمل یا عقیدہ کو شرعی سمجھ کر مانتے ہیں ، اسلئے ان لاکھوں کے اپنانے سے اب یہ مسئلہ پختہ ہوگیا ہے ، جبکہ اللہ رب العزت کا...
  13. اسحاق سلفی

    ڈاکٹر عبدالحی عارفی کون؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ حفظكم الله ورعاكم. وسدد خطاكم . وجعل الحنة مثواكم محترم بھائی ! بہت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ مجھ فقیر کو عبدالحی عارفی صاحب کے متعلق معلومات حاصل نہیں ، صرف اتنا پتا ہے کہ موصوف مشہور دیوبندی عالم مولوی اشرف علی تھانوی کے خلیفہ مجاز تھے ، مزید تفصیلات ہوسکتا شیخ محترم خضر...
  14. اسحاق سلفی

    فجر کی نماز تاخیر سے پڑھنے کی روایات موجود ہیں یا نہیں ؟

    فجر کی نماز تاخیر سے روشنی میں پڑھنے کی تمام روایات کی حقیقت جاننے کیلئے آپ ( دین الحق بجواب جاء الحق ) کتاب کی پہلی جلد کا مطالعہ فرمائیں؛
  15. اسحاق سلفی

    فجر کی نماز تاخیر سے پڑھنے کی روایات موجود ہیں یا نہیں ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ آپ نے سوال کیا ہے کہ کیا فجر کی نماز تاخیر سے پڑھنے کی کوئی حدیث ذخیرہ احادیث میں موجود ہے ؟ اور کیا وہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــ جواب : بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز فجر کا مسنون وقت ‘‘ عن زید بن ثابت: أنھم تسحروا مع النبی ﷺ ثم قامو إلی الصلوٰۃ،...
  16. اسحاق سلفی

    اپنی دوست کی والدہ کو امی کہنا صحیح ہے ؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اپنے والدین کے علاوہ کسی اور اپنا ابا اور امی نہیں کہنا چاہیئے ، الَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنْكُمْ مِنْ نِسَائِهِمْ مَا هُنَّ أُمَّهَاتِهِمْ إِنْ أُمَّهَاتُهُمْ إِلَّا اللَّائِي وَلَدْنَهُمْ وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنْكَرًا مِنَ الْقَوْلِ وَزُورًا وَإِنَّ اللَّهَ...
Top