الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کلیم بھائی،
کتب کی جو لسٹ پیش کی گئی ہے۔ اس میں دو کتب کے بارے میں تحفظات ہیں۔
1۔ نماز نبوی از ڈاکٹر سید شفیق الرحمٰن۔۔۔ اس کتاب کی ٹائپنگ پر مجلس فورم پر حال ہی میں کام شروع کیا گیا ہے۔ لہٰذا اس کو فی الحال لسٹ سے نکال دیجئے۔
2۔ اصلی اہلسنت از عبداللہ بہاولپوری صاحب۔۔۔ یہ رسالہ پہلے ہی ٹائپ...
آپ غالباً محدث فورم کے اعداد و شمار کی بات کر رہے ہیں۔
اوپر بینر کے نیچے پٹی میں "کمیونٹی" پر ماؤس لے کر جائیں، اور پھر "یوزرٹیگنگ کے اعداد و شمار" پر کلک کریں۔ تو ٹیگز کے حوالے سے اعداد و شمار ظاہر ہو جائیں گے۔ ان سے کسی حد تک یوزرز کی فعالیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کا مطلب کچھ اور...
عامر بھائی،
جو کتب اس ایپلی کیشن کی مدد سے ٹائپ کی جائیں گی یا جو کتب ہمارے پاس پہلے ہی ان پیج میں موجود ہیں یا جو کتب پہلے سے انٹرنیٹ پر محدث فورم سمیت مختلف فورمز پر ٹائپ کی جا چکی ہیں، ہم ان شاء اللہ ان تمام کتب کو اول تو اسٹینڈرڈ یونیکوڈ فارمیٹ میں کنورٹ کریں گے تاکہ ہیڈنگ ون، ہیڈنگ ٹو، عربی...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی جیسا کہ عامر بھائی نے بتایا، بالکل درست کہا۔ ابھی نہ تو ایپلی کیشن ہی مکمل ہے اور نہ یوزرز ہی مکمل طور پر مانوس ہو پائے ہیں۔ فی الحال یہ کتب اسی لئے شامل کی گئی ہیں، کہ اول تو یہ چھوٹی کتب ہیں، جلدی جلدی تکمیل تک پہنچتی جائیں گی۔ تفسیر وغیرہ جیسی بڑی ایک...
ایسا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
لیکن ایسا ہونا ممکن معلوم نہیں ہوتا۔
معلوم نہیں اہل الحدیث بھائی کی سورس کیا ہے ان معلومات کی۔ لیکن حقیقی دنیا میں ایسا ہو جانا معجزہ سے کم نہیں۔
اپ ڈیٹ:
ابھی ابھی عبدالوحید بابر بھائی نے اس ایپلی کیشن میں کچھ نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ انہی کےا لفاظ میں پیش خدمت ہے:
گویا ہر کتاب کا کم سے کم ایک صفحہ ٹائپ کر کے کتب کی تکمیل میں مدد دینے والے یوزرز کی فہرست میں نام شامل کیا جا سکتا ہے۔ اور اس کا مقصد کوئی خود ستائشی یا نمائش نہیں، بلکہ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بھائی یہاں تو ایسے افراد ملنا مشکل ہے۔ آپ انگریزی کے ویب ماسٹر فورمز پر پوچھ لیں، اور تمہید کے بجائے جاتے ہی مسئلہ بیان کریں تو شاید کوئی فوری مدد کر بھی دے۔
مجھے تو یہ علامتی شے محسوس ہوتی ہے۔ اور اس میں حرج نظر نہیں آتا۔
عموماً ہمارے ہاں فیکٹریز وغیرہ میں کیمرے لگے ہوتے ہیں جہاں اس قسم کا جملہ ہوتا ہے :
somebody is watching you
اس کی بنا پر ورکرز عام طور پر تندہی سے کام کرتے ہیں کیونکہ یقین ہوتا ہے کہ کوئی آفس میں بیٹھا ہمیں دیکھ رہا ہوگا۔
لہٰذا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
دارالسلام کے رسالوں کی پی ڈی ایف کیسے مل رہی ہے، مجھے تو اس کی شدید حیرانگی ہے، ان پیج یا یونیکوڈ ذرا دور کی بات ہے۔