• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    سید وقار علی شاہ

    میں نے وقار علی شاہ صاحب کی یہ دونوں کتب پڑھ رکھی ہیں۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ جماعت المسلمین کے عقائد و افکار کا جو پوسٹ مارٹم انہوں نے کیا ہے، وہ بہت زبردست ہے اور اہم بھی کیونکہ یہ صاحب خود جماعت المسلمین میں ایک عرصہ گزار چکے ہیں۔ اگر ان کتابوں میں کوئی غلط بات ہے تو اس کی نشاندہی کی جائے ورنہ...
  2. شاکر

    طاقتور کون؟

    بہت خوبصورت بات کہی۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. شاکر

    اے میرے رب

    سیکشن غلط تھا۔ شاہد بھائی کی پوسٹ کے بعد ہی میں نے اسے درست سیکشن میں منتقل کیا ہے۔
  4. شاکر

    کیا اللہ میاں کہنا جائز ہے؟

    بھائی، انتظامیہ ایسے کام نہیں کرتی۔ ہم اگر کسی پوسٹ میں سے کچھ ڈیلیٹ کرتے ہیں تو ساتھ وضاحت کر دیتے ہیں۔ اس دھاگے میں کسی اور پوسٹ کی بات چل رہی ہے۔ جو رفیق طاھر بھائی کی بلاگ اسپاٹ والی ویب سائٹ سے متعلق ہے۔ نہ کہ فورم کے متعلق۔
  5. شاکر

    دو دن کا مسافر

    السلام علیکم، اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں استاد شاگرد کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
  6. شاکر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    بھائی، درست لنک یہ ہے: محدث ٹائپنگ پراجیکٹ
  7. شاکر

    میرے لئے دعا کریں۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاباس طھوراً ان شاءاللہ بہت افسوس ہوا سن کر۔ آپ ہسپتال میں ہیں یا گھر پر؟ لگتا ہے کہ زیادہ چوٹیں نہیں آئیں، ورنہ آپ یہ دھاگا نہ لگا پاتے۔ اللہ رحم کرے، اور آپ کی تکالیف کو آپ کے لئے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
  8. شاکر

    میں کون ہوں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ سے اور ہم سے راضی ہوں۔ آمین۔
  9. شاکر

    توحید کے دلائل

    جزاکم اللہ خیرا بھائی۔
  10. شاکر

    ذات باری تعالی کے دلائل

    بے شک۔ جزاکم اللہ خیرا ہارون بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں! بہت عرصے بعد تشریف لائے ہیں، آتے جاتے رہا کیجئے۔
  11. شاکر

    وائرس یا آپشن؟

    بہتر ہے کہ آپ کوئی اچھا اینٹی وائرس اپنے سسٹم میں انسٹال کر لیں۔ یا براؤزر میں جتنی بھی ایکسٹینشن انسٹال ہیں، انہیں غیر فعال کر دیں۔
  12. شاکر

    وائرس یا آپشن؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔ Anonymouse.orgاور پھر فورم کا ایڈریس لکھ کر Surf anonymousely پر کلک کریں اور پھر دیکھیں کہ فورم پر لنکس نظر آتے ہیں یا نہیں؟ کیا یہ صرف محدث فورم ہی کے ساتھ مخصوص ہے یا دیگر ویب سائٹس اور فورمز پر بھی یہی ہو رہا ہے؟ میرا اندازہ...
  13. شاکر

    براہ کرم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جمشید بھائی، فورم پر یہ فیچر فقط سہولت کی غرض سے شامل کیا گیا تھا تاکہ وہ لوگ جو مستقل ہر دھاگے کو ملاحظہ نہیں کرتے، کہیں ان کے بارے میں کوئی بات چیت ہو تو انہیں ٹیگ کر کے ان کی توجہ حاصل کی جا سکے۔ لیکن بہرحالکچھ بھائی اسپیمنگ کی حد تک دوسروں کو بلاوجہ ٹیگ...
  14. شاکر

    کیا ایساممکن ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ بہت اچھی تجویز ہے۔ سوشل نیٹ ورکنگ آج کے دور میں سب سے تیز رفتار اور متعدی ذریعہ تشہیر ہے۔ کیا معلوم ایک فیس بک پوسٹ، ایک لائک کسی کی ہدایت کا سبب بنے۔ جن بھائیوں کے پاس گوگل پلس کے اکاؤنٹ ہیں، وہ بھی اپنی پروفائلز پر ، یا گروپس میں یا...
  15. شاکر

    دعا

    بہت خوب۔ ماشاءاللہ۔۔۔ ایک عرصے بعد ایسی اچھی نظم پڑھنے کو ملی۔ جزاک اللہ خیرا بہن۔
  16. شاکر

    اشرف المخلوق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن محدث فورم پر خوش آمدید!
  17. شاکر

    کیا عورت ، کتے اور گدھے کی وجہ سے نماز باطل ہو جاتی ہے؟؟

    جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ اس سے ملتے جلتے موضوع پر محدث فورم پر پہلے بھی ایک تحریر موجود ہے۔ یہاں اس کا لنک دینا مناسب رہے گا تاکہ احادیث پر عقلی اعتراضات کے جو جوابات مختلف علمائے کرام نے اپنے اپنے علم کے مطابق دئے ہیں، انہیں یکجا کیا جا سکے۔ عورت، گھر اور گھوڑے میں نحوست: حدیث پر اعتراض کا ازالہ
Top