• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اچھے لوگ اگر ڈھنگ کا لائحۂ عمل اختیار نہ کریں تو اللہ ان پر بروں کو مسلط کر دیتا ہے - #مصطفى_السباعي
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    یہ بھی اپنے بھائی پر ظلم ہے تم اسکی برائیاں ظاہر کرو اور اچھائیاں چھپاؤ ابن سیرین رحمہ اللہ
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    والناس إذا لم يجدوا عيباً لأحد وغلبهم الحسد عليه وعداوتهم له أحدثوا له عيوباً (العواصم من القواصم 1/256) لوگوں کو جب کسی کا عیب نہیں ملتا اور اس سے حسد اور عداوت کا جذبہ اُن پر غالب آتا ہے تو وہ ازخود اس کے عیوب تراش لیتے ہیں ! (امام ابن العربی المالکیؒ)
  4. عمر السلفی۔

    ضرور پڑھیے گا زندگی آسان ہوسکتی ہیں

    ضرور پڑھئیے گا زندگی آسان ہو سکتی ہے ..... *كبھی آپ نے غور كيا ؟؟* *★يہ صحيح ہے كہ آدمي كی عمر الله تعالٰی كے ہاتھ ميں ہے، پھر بھی يہ فرض كر ليں كہ آپ 60 سال جيتے ہيں۔* *★ان 60 سال ميں اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے سوتے ہيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں گزار ديتے ہيں۔* *★اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے كام...
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "کچھ لوگوں نے جملہ "دین آسان ہے" کو اپنی تمام کوتاہیوں اور بدعملیوں کیلیے ڈھال بنا لیا ہے۔ انہیں ڈرنا چاہیے۔ یہ دین اللہ کی طرف سے آسان ہی بھیجا گیا ہے، اس میں کوتاہی کی گنجائش نہیں۔" |[ شیخ محمد ناصر الحميد حفظه الله ]|
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علم کا حصول اگر خالص الله کے لئے نہیں تو خواہش اور ہوائے نفس کے لئے ہوگا اور عمل اگر خالص الله کے لئے نہیں ہوگا تو دکهاوا اور نفاق کے لئے ہوگا امام ابن قیم رحمہ الله عدة الصابرين 97
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    #صلى_الله_عليه_وسلم محمد بن یحی الکرمانی کہتے ہیں میں ابو علی بن شاذان کے پاس تھا ہمارے پاس ایسا نوجوان آیا جسے ہم میں سے کوئی بھی نہیں جانتا تھا ۔ اس نے سلام کیا اور پوچھا ابو علی بن شاذان کون ہے ؟ ہم نے ان کی طرف اشارہ کیا تو اس نے کہا:اے شیخ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں...
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ الاسلام ابن القیم رحمہ اللہ (751ھ) فرماتے ہیں : بلندیءِ غیرت کی تین اقسام ہیں اور یہی غیرت کی حقیقت ہے : 1. بندے کا اللہ تعالی کی حدود کی پامالی و اس کی حرام کردہ چیزوں کے ارتکاب پر غیرت کرنا. 2. اپنے دل کے غیر اللہ کے ساتھ مانوس ہوجانے اور انہیں سکونِ جاں سمجھنے پر غیرت کرنا. 3. بندہ...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ شیخ محمد أمان الجامي رحمه الله تعالى فرماتے ہیں : *« کامیاب داعی وہ ہے جو لوگوں کو باتوں سے پہلے اپنی سیرت کے ذریعے سنوارے. زبان سے قبل اپنے رویے اور حسنِ سلوک سے الله کی طرف بلائے ».* |[ مشاكل الدعاة والدعوة في العصر الحديث : ١٢٦ ]|
  10. عمر السلفی۔

    ہم اپنے دوستوں سے کیوں ڈریں ؟

    "ہم اپنے دوست سے کیوں ڈریں ؟" ::::::::::::::::::::::::::::::::::::: میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی سے صرف عبادات اور دعاء کا رشتہ رکھنے سے بات نہیں بنتی۔ یعنی اس سے سنگت کا حقیقی لطف نصیب نہیں ہوتا۔ اس بات میں کوئی شک ہی نہیں کہ اس کی عبادت ہی ہماری تخلیق کا اصل مقصد ہے۔ اور اس...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام الدعوہ محمد بن عبد الوهاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں : "زمانہءِ غربت واجنبیت میں لزومِ طریقہءِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم سے بڑھ کر میں قربتِ الہی کا کوئی بھی راستہ نہیں جانتا." (مؤلفات الشيخ محمد بن عبدالوهاب - الجزء السابع - الرسائل الشخصية : 6/ 288)
  12. عمر السلفی۔

    قرآن و حدیث اور بدعت

    دودھ میں آبِ زمزم بھی ملا دیا جاۓ تو دودھ خالص نہیں رہتا، دین بھی خالص قرآن و حدیث ہی ہے نہ کم نہ زیادہ کسی بدعت کی گنجائش ہی نہیں
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حاتم الاصم رحمه الله فـرماتے ہیں: جلد بازی شیطان کا کام ہوتا ہـے بجز پانچ أمور کـے ان میں جلدی کـرنا رسـولﷺ کی سنّت ہـے, ١ - مہمان کـو کھانا کھـلانا, ٢ - میت کی تجہیز وتکفین کـرنا, ٣ - کنواری لڑکی کا نکاح کروانا, ٤ - قـــــــر ض ادا کـرنا, ٥ گنــــــــاہوں سـے توبـہ کـرنا, [[ رواحة...
  14. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    بچوں کو جگانا ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بچوں کو جگانے کے لیے یہ طریقہ غلط ہے: 1۔ اُن کے اوپر سے کمبل، رضائی، لحاف کھینچ لینا۔ 2- اُن پر پانی چھڑکنا۔ 2۔ درشت لب و لہجہ میں غرّاتے ہوئے بار بار کہنا "اُٹھو، اُٹھو"۔ 3۔ اُنہیں کوسنے دینا۔ طنز وتشنیع بھرے جملے یوں ادا کرنا جیسے پتھر مار...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    الختلی ایک دلچسپ واقعہ نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " میں نے ایک شیخ کو منی میں سواری کرتے دیکھا اور ایک شیخ اس سواری کی قیادت کر رہے تھے جبکہ ایک دوسرے شیخ اسے ہانک رہے تھے اور وہ دونوں کہہ رہے تھے: شیخ کے لئے راستہ چھوڑو۔ تو میں نے پوچھا: سوار ہونے والے کون شیخ ہیں؟ فرمایا: امام اوزاعی، میں نے...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عالم ربانی علامہ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ (751ھ) فرماتے ہیں : "جب انسان اپنی صبح وشام اس حالت میں کرے کہ اس کے لیے باعثِ توجہ صرف ذاتِ الہی ہو تو اللہ تعالی اس کی تمام ضروریات اور قابلِ تشویش امور کی ذمہ داری لے کر اس کے دل کو اپنی محبت، زبان کو اپنے ذکر اور اعضاء کو اپنی اطاعت کے لیے آزاد...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تین کام سب سے سخت ( مشکل ) ہیں : تنگ دستی کے باوجود سخاوت کرنا ، تنہائی میں پرہیز گاری اختیار کرنا ، اور اس کے سامنے کلمہ حق کہنا جس سے خوف یا کسی چیز کی امید ہو۔۔ امام شافعی رحمہ الله قال الشافعی : (( اشد الاعمال ثلاثة : الجود من قلة ، والورع فی خلوة ، و كلمة الحق عند من يرجی و يخاف . )) [...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - تلاوتِ قرآن اور آزمائش ... ♦️ امام حسن البصري رحمه الله فرماتے ہیں: *”والله يا ابن آدم لئن قرأت القرآن، ثم آمنت به؛ ليطولن في الدنيا حزنك، وليشتدن في الدنيا خوفك، وليكثرن في الدنيا بكاؤك.“* "ﷲ کی قسم! اے آدم کی اولاد! تم اگر قرآن کی تلاوت کرو، پھر اس پر (کامل) ایمان لے آؤ تو دنیا میں تمہارا...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    * سورۃ یوسف کے معانی پر غور کرتے ہوئے اسے پڑھیے ؛ سارے غم بھول جائیں گے! •••* سلف میں سے کسی کا کہنا ہے : "جس غمگین شخص نے بھی سورة یوسف پڑھی اسے راحت نصیب ہوئی !" * |[ ﺗﻔﺴﻴﺮ ﺍﻟﺒﻐﻮﻱ : ٤٣٤/٢ ]|*
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمہ الله نے فرمایا :  دل کی بیماری بدن کی بیماری سے زیادہ سنگین ہے کیونکہ بدن کی بیماری کی انتہا موت ہے.  جبکہ دل کی بیماری کا نتیجہ ہمیشہ ہمیشہ کی شقاوت اور عذاب ہے. اس کا علاج بجز علم کے اور کچھ نہیں.  دل کے لئے علم اتنا ضروری ہے جیسے مچھلی کے لئے پانی. مفتاح دار...
Top