• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    ناشکری ایک مرض

    ناشکری ایک مرض ہے جو انسان کے کردار میں ایسا نقص پیدا کرتی ہے جس سے انسان کو اپنے علاوہ کوئی اور نہیں دکھتا نہ محسوس ہوتا ہے۔ ناشکری کی وجہ سے تکبر، حسد، بغض اور عداوت انسان کا مقدر بن جاتی ہے اور وہ اپنی نعمتوں کے بجائے اوروں کی نعمتوں پر نظر رکھتا ہے۔ ناشکری انسان کو عدم اطمینان کی طرف...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - ”بعض سلف نے فرمایا ہے کہ وقار یہ نہیں کہ انسان تفریح کے مقامات پر ادب اور رکھ رکھاؤ برتتا رہ جائے۔ یعنی جب آپ دوست احباب کے ساتھ کھیل کود، سیر و تفریح کی غرض سے اکٹھے ہوں تو اپنی علمی ہئیت و وقار کو ایک طرف کر دیں، تب آداب کا یہی تقاضا ہے۔“ ✍️ - |[ شیخ صالح العصيمي حفظه الله ]|
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب بھی آپ کو فرصت ملے تو سنت کو نشر کریں، آپ کے لئے اس (نشر کرنے) کا اجـــر ہوگا اور اس پر جو جو بھی عـــمل کرے گا اس کا اجـــر قیامت تک آپ کو ملے گا۔ |[ شرح رياض الصالحين : ٤/ ٢١٥ ]|
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام وکیع بن الجراح سے روایت کیا جاتا ہے کہ ایک دن معروف عظیم محدث سفیان ثوری کی والدہ نے امام سفیان سے کہا: (جب وہ بچے تھے)اے میرے بیٹے علم حاصل کرو میں اپنے چرخےکے ذریعے تمہاری پرورش کے لئے کافی ہوں۔ میرے بیٹے جب تم دس حدیثیں لکھ لو تواپنی طرف دھیان کرواور دیکھو کہ تمہاری چال، حلم، اوروقار...
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جناب امام ابن المبارك - رحمه الله کہتے ہیں -: جو اپنے خالق کے چہرے کو دیکھنے کا ارادہ رکھتا ہے اسے چاہیے کہ کسی کو بتائے بغیر نیک عمل کرے «مَن أراد النّظر إلى وجه خالقه؛ فليعمل عملًا صالحًا، ولا يُخبِر به أحدًا». __ رواه اللالكائي (٢٣٥/٣)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خیر القرون میں تعارف اعمال کے اعتبار سے کرایا جاتا تھا کہ یہ تہجد گزار ہیں، یہ قیام الیل کرتے ہیں، یہ صاںٔمبالنہار ہیں۔ (تذکرہ مولانا محمّد یوسف ؒ،ص:20)
  7. عمر السلفی۔

    ہر ورق میں تجھ کو مقصدِ حیات ملے گا قرآن کے اوراق کو بے دلی سے نہ پلٹا کر

    ہر ورق میں تجھ کو مقصدِ حیات ملے گا قرآن کے اوراق کو بے دلی سے نہ پلٹا کر
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”مجھے اس شخص کے ساتھ بیٹھنا، وقت گزارنا بہت اچھا لگتا ہے جسے علم اور فہم دیا گیا ہو اور وہ نرم خُو اور متواضع ہو، کیونکہ حقیقی علم کبھی بھی برتری، تند خُوئی اور مسلط ہونا نہیں سکھاتا |[ د. عبد العزيز الشایع حفظه الله ]|
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ خوشگوار زندگی مصائب، امراض اور فقر سے نجات کا نام ہے۔ جبکہ خوشگوار زندگی مطمئن دل، اللہ کی تقدیر پر رضا، فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے۔ محض مال و دولت اور صحت کا وافر ہونا تو انسان کیلیے شقاوت اور تھکاوٹ کا باعث بن جاتا ہے۔ (شیخ محمد بن صالح العثیمین رح، فتاوى...
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال سهل التستري: (ليس في خزائن الله أكبر من التوحيد). حلية الأولياء (10/ 196) اللہ کے خزانوں میں توحید (کی نعمت) سے بڑی کوئی چیز نہیں۔ (امام سھل تستری رحمہ اللہ)
  11. عمر السلفی۔

    تزکیہ نفس

  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اللہ کے خزانوں میں توحید (کی نعمت) سے بڑی کوئی چیز نہیں۔ (امام سھل تستری رحمہ اللہ)
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جَواهرُ من اَقوال السلف امام ابن تیمہ رحمه الله فرماتے ہیں: ۱۔ جو شخص الله سے خیر طلب کرے۔ ۲۔ مخلوق سے مشورہ کرے۔ ۳۔ اور اپنے کام میں ثابت قدمی اختیار کرے۔ نتیجـه اسے کبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ الکلم الطیب، ص ۷۱۔
  14. عمر السلفی۔

    مادری زبان

    انسان کتنی ہی زبانوں کا ماہر کیوں نہ ہو ، غصے اور پیار کے وقت مادری زبان کا استعمال کرتا ہے ، کیونکہ اپنے احساسات کا اظہار اس نے مادری زبان سے ہی سیکھا ہوتا ہے ۔۔
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صبح شام کے اذکار حفاظت کے اعتبار سے یاجوج ماجوج کے سامنے بنائی گئی دیوار سے زیادہ مضبوط ہے بشرطیکہ انہیں صدق ِدل سے پڑھا جائے۔ =========================== أذكارِ الصبّاح و المسّاء أشدُّ من سُور يأجوج و مأجوج في التحصُّن لمن قالها بحضورِ قلب
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ ابن عثيمين رحمه الله نے فرمایا : عمل کا سنت کے مطابق ہونا کثرت عمل سے زیادہ بہتر ہے. اسی لئے اللہ نے فرمایا : تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ کون تم میں سے بہتر عمل کرتا ہے. یہ نہیں فرمایا کہ کون زیادہ عمل کرتا ہے. صفة الصلاة 170
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال ابن مسعود : " ما أنت بمحدث قوما حديثا لا تبلغه عقولهم ، إلا كان لبعضهم فتنة " أخرجه مسلم في " مقدمة صحيحه ١ /١٠٨نووي حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ فرماتے ہیں: لوگوں سے ان کی عقل کے مطابق بات کیا کرو، ورنہ ان میں سے بعض کے لیے یہ بات فتنہ بن جائے گی
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام سفیان ثوری فرماتے کہ فرشتے آسمان کے اور اہل حدیث زمین کے (اللہ کے دین)کےچوکیدار ہیں۔ (شرف اصحاب الحدیث، صفحہ 65)۔۔
  20. عمر السلفی۔

    زبان کی حفاظت

    قس بن ساعدہ اور اکثم بن صیفی دونوں زمانہ جاہلیت کے مشہور دانا اور حکیم انسان تھے۔ ایک بار ان دونوں کی سوق عکاظ میں ملاقات ہوئی۔ ایک نے دوسرے سے کہا کہ ابن آدم میں کتنے عیوب تو نے پائے؟ دوسرا بولا اتنے عیوب ہیں کہ شمار ممکن نہیں ہاں البتہ 8 ہزار عیب میں نے گننے کی کوشش کی ہے۔ اس کے بعد مجھے...
Top