• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا یہاں رفع الیدین کرنا ہیں ؟؟؟۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! امام کے ساتھ ایک رکعت پانے والا جب امام کے سلام کے بعد کھڑا ہوگا تو رفع یدین نہیں کرے گا کیونکہ : ایک تو وہ امام کی متابعت سے باہر آچکا ہے ، یعنی اب اس پر امام کی اقتدا کی پابندی نہیں ، دوسرا یہ کہ اب وہ اپنی دوسری رکعت کیلئے کھڑا ہو رہا ہے ، اور سب کو...
  2. اسحاق سلفی

    الصارم المنکی فی الرد علی السبکی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب کا نام صحیح نام ہے : الصارم المنكي في الرد على السبكي اس کے مصنف امام ابن تیمیہ ؒ کے شاگرد زبردست محدث امام شمس الدين محمد بن أحمد بن عبد الهادي الحنبلي (المتوفى: 744هـ) ۔ ہیں یہ کتاب بدعی وسیلہ اور قبوری حضرات کے دلائل کے رد میں لکھی گئی ہے ، دراصل ۔۔۔۔۔۔...
  3. اسحاق سلفی

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    یاد رہے کہ : خواص قرآنی ، سے مراد پاک و ہند میں بالعموم مقلدین کے ہاں ۔۔ قرآنی تعویذ ۔۔ ہوتے ہیں ، اب پتا نہیں یہاں تفسیر بغوی میں کون سے خواص درج کئے ہیں ، واللہ اعلم ایک عربی عالم لکھتے ہیں : س: ما معنى خواص القرآن الكريم؟ معناها والله أعلم أي الآيات أو السور القرآنية التي تختص بشفاء المريض...
  4. اسحاق سلفی

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    اس کی تفصیل و وضاحت میری ایک قدیم پوسٹ سے پیش خدمت ہے : دیوبندیوں کے ایک مولوی ۔۔محمود الحسن ۔۔صاحب گزرے ہیں ، یہ لوگ انہیں ’’ شیخ الہند ‘‘ کے لقب سے یاد کرتے ہیں ؛ انہوں نے ’’ سنن الترمذی ‘‘ پر اپنی املائی تقریر میں بلا جھجک ،یعنی تکلف برطرف ،رکھ کر واشگاف الفاظ میں فرمایا ہے کہ : "فالحاصل...
  5. اسحاق سلفی

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    اور کمال کی بات یہ کہ اس میں ۔۔ قرآنی خواص ۔۔۔ بھی ساتھ دیئے گئے ہیں ، وہ بھی شیخ الہند کے شاگرد خاص کے قلم سے ۔ تاکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. اسحاق سلفی

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    اس کیلئے آپ یہ کتاب پڑھیں ، http://shamela.ws/books/087/8712.rar
  7. اسحاق سلفی

    کھانا کھاتے ہوئے سلام کا جواب دینا

    کھانا کھاتے ہوئے سلام کا جواب دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کھانے کھاتے وقت سلام کا جواب دینا مکروہ ہے؟ اور اس سلسلے میں ابن عمر﷜ کا اثر کس طرح وارد ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول...
  8. اسحاق سلفی

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    زبردست ، واقعہ کے عین مطابق سیدنا الامام ابو ہریرہ نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست ؛ کاش تمام قرآن پڑھانے کی صلاحیت رکھنے والے ۔۔ یہ اجر ۔۔ جان لیتے !
  9. اسحاق سلفی

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! جدا ہوتے وقت اگر کوئی سفر پر جا رہا ہے تو سنت طریقہ ہے کہ : رخصت کرنے والا یعنی صاحب منزل الوداعی دعاء دے گا اور جانے والا سلام دیکر جائے گا ، عَنْ قَزَعَةَ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ عُمَرَ هَلُمَّ أُوَدِّعْكَ كَمَا وَدَّعَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ...
  10. اسحاق سلفی

    عثمان بن مظعون سلف صالح

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! یہ عبارت جو آپ نے لکھی ہے یہ ۔۔ المنتقی شرح مؤطا ۔۔ کی نہیں ، بلکہ علامہ الزرقانی المصری (المتوفی 1122ھ ) کی شرح کی ہے ؛ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ عن عائشة ( قال رسول الله - صلى الله عليه...
  11. اسحاق سلفی

    سجدہ سہو

    هل سجود السهو يقضى السؤال : إذا توجب عليك أن تسجد سجود السهو في الصلاة ، ثم نسيت فلم تسجد ، هل تعتبر صلاتك باطلة ، وهل هناك طريقة لإصلاح الصلاة بعد الانتهاء منها ، أم يجب إعادة الصلاة كلها ؟ وماذا و تذكرت ذلك وأنت تصلي سُنة هل يجب عليك أن تقطع صلاتك ؟ تم النشر بتاريخ: 1999-08-04 الجواب: الحمد...
  12. اسحاق سلفی

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    ائمہ ومحدثین )محدث میگزین دسمبر ۱۹۸۸ ، شمارہ ۱۷۰ ) محی السنۃ امام حسین بن مسعود الفراء البغوی رحمۃ اللہ علیہ ملک ظفر اقبال ہر انسان کی زندگی کم و بیش پانچ حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ پیدائش، بچپن، جوانی، بڑھاپا اور موت کے بعد کی زندگی۔ آئین الہیہ نے اس کے مفید یا غیر مفید ہونے کا انحصار انسان کے...
  13. اسحاق سلفی

    احادیث کی تحقیق درکار

    اوپر عربی فتوی میں سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کے متعلق ائمہ حدیث کے احکام کا خلاصہ یہ ہے کہ : امام البزار ؒ امام حاکم ؒ امام ابن کثیرؒ (النھایہ فی الفتن ) علامہ البوصیری (زوائد سنن ابن ماجہ میں) نے صحیح کہا ، اور امام احمد بن حنبل نے ابن علیہ ؒ سے اس کا ضعیف ہونا نقل فرمایا (العلل )...
  14. اسحاق سلفی

    استواء بمعنی ارتفاع یا استواء بمعنی استقرار ؟

    آج ہی آپ کے سوال کے جواب کیلئے جب ابوعبیدہ کے حوالہ سے کتب بینی کی تو ان کی کتاب مجاز القرآن بھی استواء کے ضمن میں دیکھی بہت اہم اور لائق مطالعہ کتاب ہے ، حاذق و ماہر علماء کیلئے بہت مفید ہے یہ کتاب مشہور محقق محمد فواد سزگین کی تحقیق و تعلیق اور مقدمہ کے ساتھ ساٹھ سال پہلے مصر سے شائع ہوئی...
  15. اسحاق سلفی

    استواء بمعنی ارتفاع یا استواء بمعنی استقرار ؟

    اس بات کے جواب میں ۔۔ ملتقی اہل الحدیث ۔۔ کی یہ عبارت بغور پڑھیں : فأحلته على كلام الشيخ ابن باز رحمه الله في شرح العقيدة الواسطية: ((حيث سئل: هل يقال: استقر على العرش؟ فأجاب: نعم، ما في مانع، استوى ... استقر ... ارتفع هذه كلمات سلفية.)) وكذلك الشيخ صالح بن عبد العزيز آل الشيخ حفظه الله في شرح...
  16. اسحاق سلفی

    استواء بمعنی ارتفاع یا استواء بمعنی استقرار ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! (۱ ) ابو عبیدۃ یہاں ایک راوی کی حیثیت سے نہیں ، بلکہ لغت کے ایک امام کی حیثیت سے ایک قرآنی اصطلاح کے معنی کے ضمن میں پیش کیا گیا ہے ، (۲ ) ابو عبیدۃ کا یہ قول ان کی کتاب مجاز القرآن ، اور التمہید لابن عبدالبر اور ۔۔ العلو ۔۔میں ذہبی رحمہ اللہ نے نقل کیا...
  17. اسحاق سلفی

    بنتِ حوا کی حیا کا جنازہ

    سنا ہے کہ سچ کو بات کرنے کی تمیز نہیں ، جھوٹ بہت میٹھا بولتا ہے۔ لیکن افسوس کہ! بِک سکی نہ بازارِ مصلِحت میں کبھی میری صداقت میرے اَناَ کی طرح اگرچے مجھے قلم اُٹھانے کا موقع شاز و نادر ہی ملا لیکن میری کوشش یہی رہی کہ قلم کی نوک سے کچھ ایسے لالا ئو گوھر اُگلے جائیں جس سے میرے نوجوان کے دل میں...
  18. اسحاق سلفی

    انگلش عبارت کا اردو ترجمہ کیجئے

    ترجمہ سے مضمون میں جو احادیث منقول ہیں ان میں بعض درج ذیل ہیں : فكيف وقد ثبت في الكتاب العزيز الأمر بطاعة أولي الأمر، وجعل الله أولي الأمر وطاعتهم بعد طاعة الله سبحانه، وطاعة رسوله- صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - (1). وتواتر في السنة المطهرة في الأمهات وغيرها، أنها تجب الطاعة لهم...
  19. اسحاق سلفی

    انگلش عبارت کا اردو ترجمہ کیجئے

    محترم بھائی @ابن داود ۔۔ توجہ فرمائیں۔۔۔۔ اگر مناسب سمجھیں تو براہ مہربانی اس سوال کا جواب دیجئے ، جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً
  20. اسحاق سلفی

    انگلش عبارت کا اردو ترجمہ کیجئے

    بہت شکریہ ۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً
Top