• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مہربانی کر کے میری پریشانی کو حل کریں

    آپ براؤزر کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ اگر ایسا کوئی عمومی مسئلہ ہوتا تو یقیناً کسی اور یوزر کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہوتا۔ آپ کے پاس یا تو جاوا اسکرپٹ وغیرہ کا کوئی مسئلہ ہے اور یا پھر براؤزر کا۔ ایک کام اور کیجئے کہ ایڈیٹر میں دائیں جانب اوپر والی لائن میں سب سے پہلا بٹن جو کچھ A سے ملتا جلتا ہے،...
  2. شاکر

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    سرفراز بھائی جان، میں نے تو فقط ڈاکٹر صاحب کی تقریر کا ترجمہ کیا تھا۔ میری دلچسپی اس موضوع میں اتنی ہے کہ اگر ڈاکٹر صاحب کا جواب غلط ہے تو پھر درست جواب کیا ہے۔ اگر آپ درست جواب کی وضاحت کر دیں تو شاید ہمارے لئے سمجھنا آسان ہو جائے گا کہ ڈاکٹر صاحب نے اصل غلطی کیا کی ہے اور کہاں کی ہے۔ سوال یہ...
  3. شاکر

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    محترم، اگر فقط اعتراضات ہی کی بنیاد پر احادیث کو خیرباد کہنا شروع کر دیا جائے تو قرآن بھی ہمارے پاس نہیں بچے گا۔ کیا مستشرقین نے قرآن پر اعتراضات نہیں کئے؟ ان کا جواب دیا جاتا ہے یا آیات کا انکار کر دیا جاتا ہے؟ ہم خود صحیح و ضعیف احادیث میں تمیز کے سب سے بڑے اور متشدد داعی ہیں، الحمدللہ۔ لیکن...
  4. شاکر

    اس آیت کریمہ کی تفسیر اور اس اعتراض کا جواب چاہئے::

    ایک ایک حدیث پر علیحدہ گفتگو کر لینا بھی بہتر ہے۔ لیکن بہتر طریقہ یہ ہے کہ ان سے اصول پر ہی گفتگو کی جائے۔ مثلاً خلاف قرآن کہہ کر حدیث کو رد کر دینا، منکرین حدیث کا اہم اصول ہے۔ اب ان سے پہلے اس اصول پر بات کر لینی چاہئے۔ اس اصول کی تردید کے لئے درج ذیل مضمون کا مطالعہ مفید رہے گا۔ خلاف قرآن...
  5. شاکر

    دارالاندلس کی یہ 2 کتابیں چاہئیں

    فکر نہ کریں۔ ان شاء اللہ یہ کتب ضرور اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔ وقت کا تعین کرنا مشکل ہے۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ایسے نان پرافٹ آرگنائزیشن میں اس قسم کے کاموں میں تاخیر تو ہو ہی جاتی ہے۔ اگر ہم آپ سے ان دونوں کتب کا معاوضہ لے رہے ہوتے تو شاید ایک ہی ہفتہ میں کتب اپ لوڈ ہو جاتیں۔ اس سلسلے میں یہ دھاگا...
  6. شاکر

    طالبان اور ان کا پرتشدد سیاسی ایجنڈا – کامرہ بيس پر حملہ

    یہ تقریب سو فیصد منعقد ہوئی ہے اور اس کا انکار تاشفین صاحب کر ہی نہیں سکتے۔ ایک دوسرے فورم پر ان کے ڈیپارٹمنٹ کے فواد صاحب اس کا اقرار کر چکے ہیں۔ اور اس کو" يہ محض امريکی حکومت کی عوامی سطح پر جاری سفارتی کوششوں کا حصہ تھی جس کا مقصد معاشرے کے ہر فرقے اور طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے انسانوں پر...
  7. شاکر

    دارالاندلس کی یہ 2 کتابیں چاہئیں

    محترم بھائی، آپ اس سے قبل بھی ایک اور دھاگے میں انہی کتب کی فرمائش کر چکے ہیں۔ اور وہاں آپ کو کلیم حیدر بھائی کی جانب سے کئی جوابات موصول ہوئے تھے۔ آخری جواب یہ تھا: لنک: آپ سے گزارش ہے کہ تھوڑا انتظار کیجئے۔ عید کی چھٹیوں سے اراکین کی کل یا پرسوں تک واپسی ہوگی۔ اس کے بعد چونکہ ہماری لائبریری...
  8. شاکر

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    ان مقدس ہستیوں کے بارے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ یہ میرے اہل بیت ہیں، اس سے یہ کہاں ظاہر ہوتا ہے کہ یہی میرے اہل بیت ہیں؟ کمال ہے، کہ قرآن سے بیویوں کے اہل بیت میں شامل ہونے کا صریح ثبوت آپ کو قبول نہیں، اور اس موضوع پر ایک غیر واضح روایت کی بنا پر آپ ان چار کے علاوہ کو اہل بیت...
  9. شاکر

    سجدہ تلاوت

    بھائی، عید کی چھٹیاں ہیں۔ بروز پیر واپسی ہوگی ان شاء اللہ۔ اور اس کے بھی دو تین روز بعد ہی شاید جواب مل سکے گا۔ ازراہ کرم تھوڑا انتظار کر لیجئے۔ شکریہ!
  10. شاکر

    مجھے کتاب و سنت کی تمام کتب چاہے

    بھائی، چھ سو ایم بی کا ماہانہ آرکائیو ہوگا۔ ورنہ تو اس وقت ہمارا کل اپ لوڈ کردہ ڈیٹا شاید پانچ جی بی سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔ اب پانچ جی بی کا ایک آرکائیو مہیا کرنا تو بہت ہی مشکل کام ہے۔ ہمارے لئے ماہانہ آرکائیو یعنی چھ سو ایم بی کی فائل اپ لوڈ کرنا بھی ناممکن حد تک مشکل ہے ، کیونکہ انٹرنیٹ ،...
  11. شاکر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    احقاق حق اور ابطال باطل کا کیا فائدہ ۔ جب اپنے بھی ان تحریروں سے نالاں ہوں اور بیگانے بھی ان سے سبق نہ سیکھ سکیں؟ کم سے کم تحریر ایسی تو ہو کہ کوئی شریف آدمی آخر تک مطالعہ کرنے کی ہمت کر لیا کرے۔ نا کہ مضمون شروع ہوتے ہی غلاظت والی جھاڑو کا طمانچہ سا قاری کو اپنے منہ پر پڑتا محسوس ہو۔ اس نے حق...
  12. شاکر

    ویب سائٹ کےزمرہ جات کے فانٹس کو اردو فانٹ میں بدلنا ہے ۔ مدد درکار ہے

    style.css فائل میں لائن 515 پر درج ذیل کوڈ موجود ہے۔ .sidebar ul li ul li { background: url(images/bullet.gif) no-repeat top left; padding: 4px 0px 6px 16px; margin: 2px 0; border-bottom: 1px solid #fff /* to change the color of line between categeroies names*/ } اس کو...
  13. شاکر

    جناح شیعہ تھا اور اسکا غسل اور پہلا جنازہ بھی شیعہ نے پڑھایا

    ابھی چند روز قبل فیس بک پر ایک تصویر دیکھی تھی جس میں محمد علی جناح کو نماز پڑھتے ہوئے صاف دیکھا جا سکتا تھا۔ عوامی اجتماعات میں انہوں نے یقیناً کئی نمازیں ادا کی ہوں گی۔ دوران نماز ان کا ناف پر ہاتھ باندھنا تو یہی ثابت کرتا ہے کہ الطاف حسین کی بات غلط ہے۔ دوسری بات یہ کہ جس بنیاد پر یہ ثابت...
  14. شاکر

    ویب سائٹ کےزمرہ جات کے فانٹس کو اردو فانٹ میں بدلنا ہے ۔ مدد درکار ہے

    معذرت، جس جگہ آپ نے تبدیلی کی ہے، اس کے بالکل اوپر والی جگہ میں تبدیلی کرنی تھی۔ گویا سائیڈبار اے ہوور میں نہیں بلکہ سائیڈ بار اے میں فونٹ فیملی ڈالنی ہے۔ میں نے اوپر والی پوسٹ تبدیل کر دی تھی۔
  15. شاکر

    ویب سائٹ کےزمرہ جات کے فانٹس کو اردو فانٹ میں بدلنا ہے ۔ مدد درکار ہے

    بھائی، آپ اس فائل میں درج ذیل لائنز ڈھونڈیں۔ .sidebar a { text-decoration: none; color: #8B0000 /* to change the color of side bar Categore names text*/ } اور پھر کلر والی لائن کے بعد بریکٹس ختم ہونے سے قبل فونٹ فیملی شامل کر دیں۔ میں آپ کو یہ کام اس لئے خود کر کے نہیں...
  16. شاکر

    ویب سائٹ کےزمرہ جات کے فانٹس کو اردو فانٹ میں بدلنا ہے ۔ مدد درکار ہے

    اسی طرح دونوں سائیڈز میں موجود کیٹگریز کا فونٹ بدلنے کے لئے ذیل کی سی ایس ایس فائل کھولیں: http://urdulibrary.paigham.net/wp-content/themes/BlueNews/style.css اور اس میں ایک نئی لائن میں فونٹ فیملی ڈیفائن کر دیں اور جمیل نوری نستعلیق ، علوی وغیرہ ڈال دیں۔
  17. شاکر

    ویب سائٹ کےزمرہ جات کے فانٹس کو اردو فانٹ میں بدلنا ہے ۔ مدد درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی، آپ اپنی درج ذیل سی ایس ایس فائل کھولیں۔ http://urdulibrary.paigham.net/wp-content/themes/BlueNews/menu/MenuMatic.css اور اس میں فونٹ فیملی کو اپ ڈیٹ کر دیں۔ اس وقت فونٹ فیملی میں ایریل فونٹ لگا ہوا ہے، اس سے قبل جمیل نوری نستعلیق، علوی نستعلیق وغیرہ...
  18. شاکر

    جنت کا راستہ اتباع قرآن وسنت (گرافکس)

    بہت خوب!!!
  19. شاکر

    حج بیت اللہ : مسودہ برائے کتابچہ

    اگر اس اصول پر کچھ دیگر خاص احباب بھی "مثبت پیغامات" وصول کرنے لگ گئے تو فورم اور انتظامیہ پر کفر کے فتوے لگتے دیر نہیں لگے گی۔۔ابتسامہ۔
  20. شاکر

    اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

    جزاک اللہ خیرا۔ محترم، آپ کشمیر میں ویسٹرن یونین کی کسی بھی برانچ سے رقم بھجوا سکتے ہیں۔ ویسٹرن یونین کی برانچز کن بینکس میں موجود ہیں، اس کی کچھ تفصیل آپ کو درج ذیل لنک پر مل جائے گی: Western Union locations KASHMIR, INDIA | Western Union tracking in KASHMIR ویسٹرن یونین میں آپ نے جو تفصیلات...
Top