الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اسلامک بھائی،
آپ کی بات بجا ہے مواد کے بعد ہی تبصرہ ہونا چاہئے اور ہے بھی۔
دراصل ہمارا اپنا تبصرہ سیکشن واقعی مواد کے بعد ہی ہے۔ اگر آپ کتاب کے نیچے اسکرول کر کے جائیں تو وہاں تبصرہ کا ماڈیول ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
فیس بک تبصرہ جات، دراصل بطور تبصرہ جات لگائے ہی...
صوفی صاحب،
آپ ازراہ کرم ایک نیا موضوع شروع کیجئے۔ اور احادیث کے ضمن میں جو آپ کے نزدیک سب سے قوی اعتراض ہے جو آپ کو احادیث کو دین کا ماخذ ماننے سے روکتا ہے، وہ پیش کر دیجئے۔ تاکہ ہم ایک دوسرے کی بات درست طور پر سمجھ سکیں اور ایک دوسرے کو اپنا موقف سمجھا سکیں۔ ہر دھاگے میں ایک ہی موضوع شروع کرنا...
محترم، اس مثال کے تحت تو دنیا میں موجود ہر شے باعث نقصان بھی ہوتی ہے اور باعث نفع بھی ہوتی ہے۔ تو خاص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو باعث نفع و نقصان باور کروانے کا کیا مقصد؟
آپ تفریق کیجئے کہ مخلوق کے باعث نفع و نقصان بلکہ بے جان چیزوں، شہد، دودھ، چھری، وغیرہ کے باعث نفع و نقصان ہونے میں اور...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
منصور بھائی، پہلے سلام پھر کلام۔
محدث فورم پر خوش آمدید۔
ہم یہاں کسی گروہ کو پروموٹ نہیں کرتے۔ فقط مسلمانوں کو ان کے بنیادی ماخذ قرآن و سنت کی جانب رہنمائی کرتے ہیں۔
لو جی۔ ہم تو آپ کو زیادہ زحمت نہیں دینا چاہتے تھے۔ اب آپ نے آواز دی ہے تو پھر لمبی فرمائشوں کی ایک لسٹ required images2.txt فائل کی صورت میں ہمارے شیئرڈ ڈراپ باکس فولڈر میں رکھ دی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر کے دے دیں پلیز۔
جزاک اللہ خیراً فی الدارین۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔ یقیناً یہ بہت طویل اور صبر آزما کام تھا، جس کو آپ نے بہت کم وقت میں تکمیل تک پہنچا دیا۔