الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔ ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ گرافکس۔
ویسے 83 سال 4 مہینے کی عبادت والے جملے کو ، 83 سال 4 مہینے کی عبادت سے بہتر، کر دینا چاہئے۔ کیونکہ لیلۃ القدر کی عبادت ہزار مہینوں کے برابر نہیں بلکہ اس سے بہتر ہے۔واللہ اعلم!
الحمدللہ، محدث سائٹس کے لئے عرصے سے تعاون بھیجنے والی ایک شخصیت نے حال ہی میں مبلغ ایک لاکھ روپے ہمیں بھیجے ہیں۔ ان میں سے پچاس ہزار روپے انہوں نے فقط ان فرمائشی کتب کو خریدنے پر صرف کرنے کے لئے کہے ہیں، جو محدث لائبریری میں موجود نہیں ہے۔ جزاہ اللہ خیرا واحسن الجزاء۔
کلیم حیدر بھائی،
فرمائشی...
کلیم حیدر بھائی،
ازراہ کرم یہ کتب ٹرو منہج ڈاٹ کام سے ڈاؤن لوڈ کر کے محدث لائبریری کے لئے علمائے کرام کے سامنے پیش کر دیں۔
جو کتب یونیکوڈ میں دستیاب ہیں، مکتبہ محدث کے ساتھیوں کے ذریعہ انہیں محدث فورم پر بھی پیش کرنے کی کوشش کیجئے۔ شکریہ!
ٹیگ کا فائدہ یہ ہے کہ جس یوزر کو ٹیگ کیا جائے اسے ذاتی پیغام چلا جاتا ہے کہ فلاں دھاگے میں آپ کو یاد کیا جا رہا ہے ۔ تو اس طرح اس یوزر کی دھاگے میں حاضری کو کم و بیش یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
اس کے لئے آپ کوئی بھی ٹیکسٹ لکھیں۔ مثلاً
کتاب و سنت کے دلائل سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن...
آپ شاید کسی پریمیم فیچر پر کلک کر رہے ہیں۔ میں نے ابھی ڈبل چیک کر کے دیکھا ہے۔ میرے پاس کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے۔
مثلاً ایک پی ڈی ایف کا ڈائریکٹ لنک یہ ہے:
haqiqat e khilafat o malokiyat by mehmood abbasi.pdf - 4shared.com - document sharing - downloadیہاں جائیں تو نیلے رنگ کے بٹن پر Download...
خرابی یا غلطی کی نشاندہی بھی کر دیں کہ اس میں کیا حرج تھا؟
آپ کو کوئی تکفیری بلائے اور پاکستان میں کاغذات میں آپ کو تکفیری لکھ دیا جائے۔ اور پھر آپ کا کوئی عالم سرکاری کاغذات سے تکفیری کا لقب نکلوا کر اپنا جماعتی نام رجسٹر کروا لے تو اس میں کیا حرج ہے؟
ارسلان بھائی،
آپ فور شیئرڈ سے بغیر اکاؤنٹ بنائے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
آپ ناظم شہزاد بھائی کے دئے گئے لنک پر جائیے۔
اور پھر ایک ایک پی ڈی ایف فائل پر کلک کر کے اسے الگ ونڈو میں کھول لیں۔
اور وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
ایک وقت میں ایک ہی پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
ارسلان بھائی،
معتدل موقف یہی ہے کہ یزید کے بارے میں خاموشی اختیار کی جائے۔
روافض کی طرح اس پر لعنت کرنے سے ہمیں بہرحال کوئی ثواب تو ملنا نہیں ہے۔ نا ہی یزید کے کافر یا جہنمی ہونے پر کوئی نص صریح ہمارے پاس موجود ہے۔
نہ ہی ہمارے مذہب میں لعنت کرنا کوئی ثواب کا کام ہے۔خصوصاً کسی کو معین کر کے لعنت...
ندوی صاحب، گویا آپ کو تسلیم ہے کہ واقعی ایک ساتھ تین طلاق دینا بدعت ہے؟ اور یہ بھی کہ تلاک کے الفاظ سے طلاق دینا فقط لب و لہجہ کا اختلاف ہے اور بدعت نہیں ہے؟ اس پر اتفاق کر لیں اور پھر آگے بات کریں۔
محترم، ابغض الحلال ہونے سے نفس طلاق کا حلال ہونا ہی ثابت ہوتا ہے، ہاں حلال ہوتے ہوئے ناپسندیدہ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ درست ہے کہ لوگ زلزلہ اور طیارہ حادثہ وغیرہ کی تصاویر کو بھی مسلمانوں پر ظلم کا ثبوت بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ واقعی مسلمانوں کا قتل عام بھی ہو رہا ہے۔ خود آپ کے پیش کردہ آرٹیکل میں بھی اس کا اعتراف موجود ہے:
“I Like to mention that...
عبداللہ بھائی،
جزاک اللہ خیرا۔ ممکن ہو تو یہ مواد آن لائن بھی شائع کیجئے۔ پی ڈی ایف کی شکل میں تو شاید اکثر کتب پہلے ہی سے دستیاب ہیں۔ لیکن یونیکوڈ فارمیٹ میں سرچنگ ، آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت کے ساتھ بھی مہیا کر دی جائیں تو ان شاء اللہ زیادہ لوگ استفادہ کر پائیں گے۔
دونوں حضرات کو کچھ نہیں ہوا ہے۔ لہٰذا یہ نا کسی کی ناکامی کی دلیل ہے اور نا کسی کی فتح کی۔
اگر یوں اختلافی مسائل طے ہونے ہوتے تو بہت پہلے توحید کے معرکۃ الآراء مسائل پر تو مسلمان کہلانے والے گروہوں میں اتفاق ہو چکا ہوتا۔
واللہ اعلم۔!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
امید ہے کہ آپ کی یہ پہلی جوائننگ آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے نفع بخش ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ۔