الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے جواد صاحب کے اصل سوال کا جواب نہیں دیا۔ یہ سیاسی مجبوریوں والی بات حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حق میں قابل قبول ہے تو یزید کے حق میں کیونکر قابل نفرین ہے؟
آپ کو غالباً آپ کے والدین اور اساتذہ نے بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب نہیں سکھائی۔ یا آپ کے دینی قائدین ہی ہر وقت لعنت ملامت کی تبلیغ کرتے...
السلام علیکم،
I honestly think it's just the way you copied the links. As you can see there are three dots in the url, which is not standard and is a result of common mistake by people while sharing the links. I would just say please double check at your end if you have iPhone or iPad available.
جزاک اللہ خیرا۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس واقعہ پر کتاب بھی شائع ہو چکی ہے۔ بہت خوب۔
ویسے اس پورے واقعے کی کوئی ڈھائی گھنٹے پر مبنی ویڈیو بھی موجود ہے جو یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔ اگر ممکن ہو تو تبصرہ میں اس کا لنک بھی دے دینا چاہئے۔
http://www.youtube.com/watch?v=HNQEHd-oQws
محترم، معاف کیجئے گا، آپ کے دلائل کی نوعیت وہی ہے جس کا ذکر اپنی پوسٹ میں کر چکا ہوں۔ کہ عربی کی اہمیت کو آپ بزور فرضیت میں بدل رہے ہیں۔ جیسے حفظ قرآن کی اہمیت کے دلائل اس کی فرضیت کو ثابت نہیں کرتے۔ اب آپ کی پہلی دلیل ہے کہ قرآن عربی میں نازل ہوا، کیا قرآن کا عربی میں نازل ہونا، اسے ہر مسلمان...
اگر میں بھول نہیں رہا تو آپ وہی شخصیت ہیں جنہوں نے سترہ پاکستانی فوجیوں کو تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ذبح کئے جانے والے واقعہ کو جائز قرار دیا تھا؟
آپ کے نزدیک پاکستانی فورسز مسلمان کی کیٹگری میں ہی شامل نہیں ہیں غالباً۔ لہٰذا لفظاً آپ کی بات درست ہوگی کہ آپ کسی مسلمان کے جان و مال کو حلال...
بہت خوب۔
آپ کے طرز استدلال سے بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ آپ جیسے حضرات کو مسلمانوں ہی کے جان و مال کو حلال باور کروانا ، کس قدر آسان ہوتا ہوگا۔
محترم، جماعت اسلامی کے آفیشل فیس بک صفحہ پر یہ امیج بحوالہ سورس: ٹائمز آف انڈیا پیش کی گئی ہے۔
بالفرض اگر یہ کسی نیوز سورس کے توسط سے نہ بھی پیش کی...
وعلیکم السلام
اس کے لئے آپ نواب محسن الملک کی کتاب "آیات بینات" کا مطالعہ کیجئے۔اس میں اہل تشیع اور اہل سنت کے مابین اکثر اختلافی مسائل پر بہت عمدہ اسلوب میں اور بہترین دلائل کے ساتھ بحث مل جائے گی۔ یہ میری پسندیدہ کتب کی فہرست میں شامل ہے۔
آیات بینات ڈاؤن لوڈ لنک
درج ذیل لنک پر مزید کتب بھی...
محترم، آپ کے مضمون کے درج بالا حصے بہت حیران کن ہیں۔ عربی زبان کی اہمیت اور اس کے سیکھنے کے فوائد پر تو شاید کوئی سے دو ثقہ علمائے دین کا بھی اختلاف نہیں ہوگا۔ لیکن عربی زبان سیکھنا ہر مسلم پر فرض ہے، یہ تو آپ کا بزور کشید کیا ہوا مفہوم معلوم ہوتا ہے۔ ورنہ نہ تو قرآن سے اور نہ کسی صحیح حدیث سے...
محترم بھائی، تعارف کے زمرے میں ایسی بحث کرنا کچھ اچھا تو نہیں لگتا۔ لیکن بہرحال اس فورم کا مقصد تو قرآن و سنت کی تبلیغ ہے۔ جبکہ آپ نے جس سائٹ کا ذکر کیا ہے وہاں مزارات پر مجاوروں اور عرس وغیرہ کی پروموشن کی جا رہی ہے۔ حالانکہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر قبروں کو پکا کرنے، اس پر...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی تکالیف کو دور فرمائیں اور اسے آپ کے اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین
بھائی اس موضوع پر ارسلان بھائی نے ایک بہت اچھا مضمون پوسٹ کر رکھا ہے اس کا لنک وہ اوپر دے چکے ہیں۔ وہ دیکھ لیں۔
پھر بھی تشنگی رہ جائے تو درج ذیل کتب کا مطالعہ کیجئے:
1۔ اولیاء اللہ کی پہچان
2۔ اولیاء اللہ کی شان (یہ دراصل کتاب مذہبی و سیاسی باوے کا پہلا باب ہے)
3۔ صحابہ کرام رضوان اللہ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا برادر۔۔۔
حدیث کے لئے متعلقہ سیکشن میں رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ آپ سے تفصیلات ملنے کے بعد کوئی نہ کوئی بھائی جواب دے دے گا۔