• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    Please Pray For My Mother

    السلام علیکم، لاباس طھور ان شاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت یابی عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے اور آپ سب کے لئے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
  2. شاکر

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    احناف کی کسی معتبر عقائد کی کتاب کا حوالہ دے سکتے ہیں جہاں مومن و فاسق کے ایمان کی برابری دراصل ایمانیات کی تعداد میں برابری قرار دی گئی ہو۔
  3. شاکر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مبارک ہو کلیم بھائی۔ مٹھائی ذرا روک کر رکھنا ، اگلے ہفتے آپ سے بنفس نفیس کھانے آؤں گا۔ ورنہ تو آپ نے مٹھائی کی تصویر پر ہی ٹرخا دینا ہے۔
  4. شاکر

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    تلمیذ بھائی، آپ نے عمدہ طریقے سے اپنا موقف پیش کر دیا۔ فقط یہ بتا دیں کہ جو کے دانے برابر ایمان، اور ذرہ برابر ایمان، اس قسم کی مثالوں میں جو اور ذرہ میں فرق، کمیت کا ہے یا کیفیت و مرتبہ کا؟
  5. شاکر

    بریلویوں کی تین بدعات کا لیٹسٹ ورژن

    میں کافی دیر سوچتا رہا کہ کچھ کہنا چاہئے یا نہیں۔ پھر سوچا کہہ ہی دینا چاہئے کہ خیالات شیئر کرنے سے دوسروں کی اصلاح ہو یا نہ ہو، اپنی اصلاح کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ یہ باتیں سب سے پہلے میں خود کو سنا رہا ہوں اور پھر دیگر ساتھیوں سے مخاطب ہوں۔ میری رائے میں، کسی جماعت یا گروہ کا اس طرح مذاق اڑانا،...
  6. شاکر

    اور مباھلہ ھوگیا

    معذرت کے ساتھ بھائی، یہ رویہ بھی درست نہیں ہے۔ ہمیں ہمہ وقت اپنی اور دوسروں کی اصلاح کی فکر کرتے رہنا چاہئے اور علماء کے درمیان اختلاف کو مزید وسعت دینے کے بجائے اسے ختم کرنے کی فکر کرنی چاہئے۔ معلوم نہیں مباہلہ کے بارے میں علمائے کرام کیا کہتے ہیں۔ لیکن میں تو یہ سوچتا ہوں کہ اگر ایسے ہی حق اور...
  7. شاکر

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
  8. شاکر

    نیٹو سپلائی بحال ۔ گرافکس

    کج فکری اور دوسروں کے الفاظ میں اپنا مفہوم ٹھونسنا غالباً اسی کو کہتے ہیں۔ انداز تنقید کو کسی سے مشابہ قرار دینے سے یا کسی کےا نداز تنقید کی تعریف کر دینے سے اس کا طائفہ منصورہ اور اسلامی داعیین کی صف میں شامل ہونا لازم آتا ہے، تو منطق کے یہ اسرار ہمیں بھی سکھا دیں۔ ہمہ وقت دوسروں کی غیراصولی...
  9. شاکر

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    وعلیکم السلام، جزاک اللہ خیرا رضا بھائی۔ بالکل مضمون پڑھنے میں آ رہا ہے۔ اور رمضان کے حوالے سے بہت عمدہ مضمون ہے۔ اگر کوئی بھائی اس کو یونیکوڈ میں بھی تیار کر کے فورم پر لگا دیں تو زیادہ لوگ استفادہ کر پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔
  10. شاکر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    بہت اچھی تجاویز ہیں۔ فوری طور پر تو بس کتب لائبریری پیج پر ایک لنک تعاون کا لگا دیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس پر کوئی گرافکس وغیرہ بنا کر وہ بھی فورم و لائبریری میں لگا دیں گے۔
  11. شاکر

    اے اللہ تجھ سے دُعا میں کرتا ہوں

    آمین یا رب العالمین۔
  12. شاکر

    مجھے کتاب و سنت کی تمام کتب چاہے

    اعجاز بھائی۔ یہاں انٹرنیٹ کی جو صورتحال ہے، اس کے مطابق سات آٹھ جی بی تک کا ڈیٹا اپ لوڈ کرنا تو بہت مشکل کام ہے۔ ہمارے کافی پراجیکٹس متوازی چل رہے ہیں۔ اس لئے یہ وقت نکالنا ہمارے لئے بھی کافی مشکل ہو جائے گا۔ لیکن بہرحال آپ نے ایک ایسی بات کی طرف توجہ دلا دی ہے۔ جس کا حل نکالنا اب ضروری ہو گیا ہے۔
  13. شاکر

    بریلویوں کی تین بدعات کا لیٹسٹ ورژن

    عقائد کی جن قبیح ترین بدعات میں یہ گروہ ملوث ہے، اس کی تردید میں، بلکہ اصلاح میں ہمارا وقت صرف ہونا چاہئے۔ عقیدہ کی بدعات کی درستی ہو جائے تو یہ چیزیں خود بخود دور ہو جائیں گی۔ ویسے بھی جب تک درج بالا کام کرنے والے، اسے دین سمجھ کر نہ کرتے ہوں، اور ان کے نہ کرنے والوں پر فتوے نہ جڑتے ہوں،...
  14. شاکر

    مجھے کتاب و سنت کی تمام کتب چاہے

    دراصل سال بھر کی آرکائیو کا ایک لنک مہیا کرنے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی سات سو کے قریب کتب کا ایک ہی زپ لنک مہیا کر دیا جائے۔ جسے ڈاؤن لوڈ کرنا پاکستان میں تو کسی کے بس کی بات نہ ہوگی شاید۔ اگر ایک ماہ کی آرکائیو بھی بنائی جائے تب بھی یہ ساٹھ کے قریب کتابیں بنتی ہیں۔ اور موجودہ رفتار کے حساب سے ایک...
  15. شاکر

    نیٹو سپلائی کی دوبارہ کھولنے کا پاکستانی فيصلہ اور امريکی موقف

    اگر امریکی حکومت واقعی سنجیدگی سے واضح مساوی بنیادوں پر مبنی تعلقات کی خواہشمند ہے تو ہمیں بھی اجازت دیجئے کہ پاکستانی ائرفورس امریکہ میں موجود جرائم پیشہ عناصر کو امریکہ میں بلااجازت گھس کر اور بغیر کوئی عدالتی مقدمات قائم کئے، بمباری کا نشانہ بنائے اور اس میں چند سو یا چند ہزار عام شہری بھی...
  16. شاکر

    نیٹو سپلائی کی بحالی - پرانی تنخواہ پر دوبارہ کام کا آغاز

    وہی سوال کہ آخر آپ کے پاس کیا معیار ہے کہ جس سے جانچ سکیں کہ فلاں مستند ذریعہ ہے خبروں کے حصول کا۔ بی بی سی جب یہ کہے کہ پاکستان امریکہ کا اتحادی ہے تو بڑے بڑے بینرز لگا کر اسے پروموٹ کیا جائے تاکہ فوج کو مرتد اور پاکستان کو مرتدوں کی سرزمین ثابت کیا جا سکے۔ اور یہی بی بی سی جب حقائق آمیز...
  17. شاکر

    آیتہ الکرسی - High Resolution Poster

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
  18. شاکر

    نیٹو سپلائی کی بحالی - پرانی تنخواہ پر دوبارہ کام کا آغاز

    کمال ہے کہ یہ سب کرتی بلیک واٹر ہے اور قبول مجاہدین کر لیتے ہیں؟ حال ہی میں سترہ پاکستانی فوجیوں کو ذبح کرنے والے نام نہاد مجاہدین حضرات تھے یا بلیک واٹر؟ پاکستان میں پبلک مقامات پر کتنے دھماکوں کی ذمہ داری یہ مجاہدین حضرات قبول کر چکے ہیں؟ ایک طرف پاکستان کو امریکہ کا اتحادی کہتے ہیں اور دوسری...
  19. شاکر

    عُکاشہ بھائی کی صحتیابی کیلئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور اس تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ لاباس طھور ان شاء اللہ
Top