بھائی اس موضوع پر ارسلان بھائی نے ایک بہت اچھا مضمون پوسٹ کر رکھا ہے اس کا لنک وہ اوپر دے چکے ہیں۔ وہ دیکھ لیں۔شاکر بھائی،وہ حدیث جن میں اولیائے کرام کی شان بیان کی ہو۔
بھائی شاکر اور ارسلان ان دونوں بھایئوں نے جو لنک دیئے ہیں.اس میں وہ سب کچھ ہے جو آپ چاہتے ہیں.ہاں البتہ ان کے دیئے ہوئے لنکس میں اولیاء کرام کی شان کے بہانے جو مبالغہ آمیزی کی جاتی ہے وہ ملنا نا ممکن ہے.کیونکہ اس فارم پر آپ کو وہ مواد ملے گا جو قرآن و سنت سے ثاببت ہوگا.ان شا ء اللہدوستوں مجھے وہ حدیث جن میں اولیائے کرام کی شان بیان کی ہو۔
وہ چاہے،،