و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احرام کوئی خاص چیز نہیں ، دنیا کے کسی بھی ملک اور شہر میں سفید کپڑا تو دستیاب ہوگا ہی ہے ، سفید کپڑے کی صاف ستھری دو چادریں احرام کے لیے کافی ہیں ۔
جی کرسکتے ہیں ، لیکن عمرہ کی نیت نہ کرکے آئیں ، عمرہ کی نیت مدینہ منورہ آنے کے بعد کریں ، اور اہل مدینہ کے میقات...