• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    جماعت غرباء اہل حدیث

    ایک اور خبر لے لیں ، اس کی پاکستان سے دوبارہ طباعت بھی ہوچکی ہے ، بلکہ اس کے دونوں ایڈیشن پی ڈی ایف میں محدث لائبریری پر موجود بھی ہیں ۔
  2. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابتسامہ + ابتسامی
  3. خضر حیات

    جماعت غرباء اہل حدیث

    دار الحدیث رحمانیہ پر سال دو پہلے ایک مفصل کتاب زیور طباعت سے آراستہ ہو کر آئی ہے ، اس میں تو ’ اہل حدیث ‘ کے ساتھ ’ غرباء ‘ کا سابقہ کہیں نہیں دیکھا۔ اس علمی درسگاہ کی تاریخ مرتب کرنے والے مولانا اسعد اعظمی صاحب ہیں ، جو کہ غالبا جامعہ سلفیہ بنارس میں استاد ہیں ، اور ان کے صاحبزادے فورم پر...
  4. خضر حیات

    بیٹھک

    یہ انگریزی صحیح بول رہا ہے ؟ یا بس ایویں ای ؟
  5. خضر حیات

    معجم صغیر ، طبرانی ، اردو

    ویسے اس کتاب کا پی ڈی ایف لنک آج سے تقریبا دوسال پہلے فورم پر لگ چکا ہے ۔ معجم طبرانی صغیر
  6. خضر حیات

    ’ موضوعاتی ٹیگ ‘ کوئی جانتا ہے ؟ اس کا ’ استعمال ‘ اور ’ درست استعمال ‘ زیادہ سے زیادہ کریں ،...

    ’ موضوعاتی ٹیگ ‘ کوئی جانتا ہے ؟ اس کا ’ استعمال ‘ اور ’ درست استعمال ‘ زیادہ سے زیادہ کریں ، تاکہ ملتی جلتی تحریروں میں ربط رہے ۔
  7. خضر حیات

    قرآن کو رومن اردو میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟

    فیس بک پر رومن اردو ترجمہ سے متعلق کسی سوال کا جواب دیا ، اور ساتھ اس تھریڈ کا لنک ۔
  8. خضر حیات

    معجم صغیر ، طبرانی ، اردو

    ویسے ایسی کتابوں کو اردو محاورے کے مطابق بولنے کے لیے یوں کہا جاسکتا ہے : معجم طبرانی صغیر ، معجم طبرانی کبیر ، معجم طبرانی اوسط ۔
  9. خضر حیات

    شادی سے قبل زنا کیا اور شوہر کو شادی بعد معلوم ہوا (سوال)

    کیونکہ ہم سائل کے سوال سے ہی مطمئن نہیں ، کچھ مسائل بالمشافہ بیٹھ کر حل کرنے کے ہوتے ہیں ، جب سائل جواب دینے والے کو مطمئن کرے گا ، تو امید رکھی جاسکتی ہے کہ مجیب کے جواب سےبھی اطمینان ملے گا ۔ سوال کا کچھ حصہ سائل کی زبان بتائے گی ، کچھ حصہ اس کے چہرے کے تاثرات بتائیں گے ۔
  10. خضر حیات

    شادی سے قبل زنا کیا اور شوہر کو شادی بعد معلوم ہوا (سوال)

    معاملے کی نوعیت سنگین ہی ہے واقعتا ۔ میں اس حوالے سے یہی رائے دوں گا کہ براہ راست کسی عالم دین سے مل کر اس کے متعلق رہنمائی لی جائے ۔ کیونکہ : عورت پر زنا کا الزام ہے ۔ مرد کس بنیاد پر الزام لگا رہا ہے ؟ یہ بھی اہم مسئلہ ہے ۔ اور یہ الزام قبل از نکاح زمانے سے متعلق ہے ۔ عورت نے اگر زنا کیا بھی...
  11. خضر حیات

    معجم صغیر ، طبرانی ، اردو

    ’ معجم ‘ کو ہر جگہ ’ معجمہ ‘ آپ نے پتا نہیں کیوں لکھا ہے ؟ عنوان میں ، میں نے درست کردیا ہے ۔
  12. خضر حیات

    غیر مسلموں کے بچے کہاں جائیں گے؟

    علامہ طحاوی کی مشکل الآثار اور ابن قتیبہ کی تأویل مختلف الحدیث کا موضوع یہی ہے ۔
  13. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    ویسے مشورہ ہے ، اسے اپنے دستخط میں لکھ لیں ۔ اگر مشورہ پسند نہ ہو تو میں تبدیل کرنے کے لیے حاضر ہوں ۔ إن شاءاللہ ۔
  14. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    یعنی ’ عمر اثری الہندی ‘ یا ’ عمر الہندی ‘ ؟
  15. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    سال بیت گیا! ابو جی مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب کو آج ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔ مولانا محمد اسحاق بھٹی برصغیر پاک و ہند کے مشا ہیر اہل قلم سے تھے۔انہوں نے تصنیف و تالیف،تاریخ،صحافت اور شخصی خاکہ نگاری میں نام پیدا کیا اور شہرت دوام حاصل کی ہے۔وہ بلاشرکت غیرے عصر حاضر کے عظیم مورخ،بلند پایہ...
  16. خضر حیات

    کھانا یا پانی کا مونچھ میں لگنا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ بات آداب کے خلاف ہے ، جو مونچھیں کھانے پینے میں لگتی ہیں ، یقینا وہ سنت کے بھی خلاف ہیں ، لیکن کھانے یا پینے کا حرام ہونا ، میرے علم میں نہیں ہے ۔ ’’ آج ہم فطرتی آداب سے کتنے دور ہو گئے ہیں۔ مونچھیں باریک ترشوانے کا حکم تھا لیکن ہم نے بڑی بڑی مونچھیں رکھ...
  17. خضر حیات

    غیر مسلموں کے بچے کہاں جائیں گے؟

    اس فتوی میں جو کہا گیا ہے ، وہی کافی محسوس ہوتا ہے کہ ان کے متعلق اللہ ہی بہتر جانتا ہے ۔
  18. خضر حیات

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    وہ ٹوکن کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے ؟
  19. خضر حیات

    سند کتاب اور منہج محدثین

    شیخ کو میں نے میسیج کیا تھا اس میں اپنی طرف سے تو پی ڈی ایف اور ٹیکسٹ فائل میں فرق واضح کرنے کی کوشش کی تھی ، لیکن انہوں بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے ، جو فائل بھیجی ہے ، وہ پی ڈی ایف ہی ہے ، اب شیخ @کفایت اللہ صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ورڈ یا ان پیج فائل مہیا کرنے کی کوشش کریں ، کیونکہ...
  20. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ، عودا حمیدا ( ویلکم بیک )
Top