• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شام ، حالات ، احادیث ، موجودہ صورتحال ،حقائق اور پس منظر ہماری ذمہ داری ، عربی اردو کتب مراجع

    ملک شام کا بحران شیخ عبدالمعید مدنی علی گڑھ شام وہ سرزمین ہے جس کو حبیب کبریا ﷺ نے فضیلت بخشی ہے۔ اس سرزمین میں خیرپہلے بھی تھا۔ خیر اب بھی ہے اورخیر بعدمیں بھی رہے گا۔ سرزمین شام میں ایسی ایسی مقدس ہستیاں پیدا ہوئی ہیں کہ آج بھی ان کی وجہ سے شام کا نام روشن ہے اور اس دورمیں اسے امام المحدثین...
  2. خضر حیات

    فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم (امام أحمد بن حنبل رحمہ اللہ) اردو ترجمہ

    اس کتاب کا ایک اور ترجمہ ہے ، حافظ فیض اللہ ناصر صاحب کے قلم سے ، حال ہی میں شائع ہوا ہے ۔
  3. خضر حیات

    عیسائی رجسٹرار کے ذریعے بے دین لڑکے سے زبردستی نکاح درست ہے ؟

    پھر تو ایک انتظامی معاملہ ہے ، جس میں کوئی حرج نہیں ۔
  4. خضر حیات

    فیچرز موضوعاتی ٹیگ

    کوئی بھی شخص اپنے شروع کردہ تھریڈز پوسٹ کرنے کے بعد بھی ان میں موضوعاتی ٹیگز کا اضافہ کرسکتا ہے ۔ اس لیے ہمت کرکے اپنے اپنے ملتے جلتے تھریڈز کو ایک دوسرے کے ساتھ نتھی کردیں ، یا اسی طرح دیگر مشہور ٹیگز جو دوسروں کے تھریڈز پر ہیں وہ اپنے اس طرح کے تھریڈز پر بھی لگادیں تاکہ ایک تھریڈ تک پہنچنے...
  5. خضر حیات

    السنن الکبریٰ للبیہقی pdf

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاء اللہ ، اللہ تعالی اس کار خیر کو آپ کے میزان حسنات کے وزنی ہونے کا سبب بنائے ۔
  6. خضر حیات

    الرد الوافر نامی کتاب میں شیخ ابن تیمیہ کی قبر سے فیض حاصل کرنے کی کرامت۔

    سلام صحیح لکھا کریں ۔ السلام علیکم الرد الوافر والی تو سند ہی ضعیف ہے ، جیسا کہ نیچے حاشیہ میں موجود ہے ، البتہ اس کے علاوہ شیخ الاسلام کی کئی ایک جگہ پر سوانح عمری بیان کرتے ہوئے ،بعض ایسی چیزیں مذکور ہیں ، مثلا ان کی وفات پر یہ ہوا ، قبر پر یہ ہوا وغیرہ ۔ یہ عوام یا بعد والوں کی خرافات ہیں ،...
  7. خضر حیات

    فتاوی اسلامیہ مکمل

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فتاوی اسلامیہ ( عربی )
  8. خضر حیات

    عیسائی رجسٹرار کے ذریعے بے دین لڑکے سے زبردستی نکاح درست ہے ؟

    شیخ فیض صاحب اور محترم ابن داود صاحب نے جیسے فرمایا ، معاملہ واضح نہیں ہے ۔ البتہ جو کچھ لکھا گیا ہے ، اگر درست ہے تو پھر یہ نکاح فاسد ہے : 1۔ ولی نہ ہونے کی وجہ سے ۔ 2۔ عورت کی رضا مندی مفقود ہے ۔ 3۔ گواہی کے تقاضے پورے نہیں تھے ۔ ( ایک تو عورتیں تھیں ، دوسرا : ان میں بھی غیر مسلم) رہی بات...
  9. خضر حیات

    یہاں دیکھ لیں : http://forum.mohaddis.com/threads/34814/

    یہاں دیکھ لیں : http://forum.mohaddis.com/threads/34814/
  10. خضر حیات

    فیچرز موضوعاتی ٹیگ

    مینشن ٹیگ ، تذکرہ وغیرہ پر مشتمل کافی رہنمائی فورم پر موجود ہے ۔ ٹیگ کی ایک اور قسم ہے ، جسے ہم ’ موضوعاتی ٹیگ ‘ کہہ سکتے ہیں ۔ اس پر مینشن ٹیگ کے ضمن میں ایک دو دفعہ گفتگو ہو چکی ہے ، لیکن مستقل عنوان سے اس کی ضرورت محسوس ہوئی ، لہذا یہ تھریڈ شروع کیا ۔ پہلے میری ایک پوسٹ ملاحظہ کریں : مختلف...
  11. خضر حیات

    محدث بک

    کبھی ہم خود آزمائش ہوتے ہیں ، کبھی دوسرے ہمارے لیے آزمائش بنتے ہیں ۔ بذات خود ’ حالات ‘ کچھ نہیں ہوتے ۔ اسی لیے ’ زمانے ‘ کو برا کہنے سے منع کیا گیا ہے ۔
  12. خضر حیات

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    ذاتی پیغام وہی ہے ، جو آپ نے بھیجا ۔ البتہ ٹیگ اس طرح ہوتا ہے : @شیر سلفی یعنی @ لکھ کر ، اس کے بعد بغیر کسی سپیس کے نام لکھیں ۔ @رانا ابوبکر صاحب کو اب اطلاع ملی ہوگی ۔
  13. خضر حیات

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    اسے ٹائپ کرنے کی بجائے ، کوشش کریں ، اس کی ان پیج فائلیں رابطہ کرکے حاصل کرلیں ، امید ہے سب محفوظ ہوں گی ۔
  14. خضر حیات

    حافظ محمد دین ایک عہد ساز شخصیت

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے اب سب جگہ درستی ہوگئی ہوگی ۔
  15. خضر حیات

    حافظ محمد دین ایک عہد ساز شخصیت

    ان کا نام ’ حافظ محمد دین ‘ ہے ، لیکن پتہ نہیں کیوں ، مجھ سے کئی ایک جگہ پر ’ دین محمد ‘ لکھا گیا تھا ، بہر صورت درست کردیا گیا ہے ۔ ’ دین محمد قاسمی ‘ نام سے ایک پروفیسر بزرگ ہیں ، انہوں نے پرویزی فکر پر بہت تفصیل سے لکھا ہے ، ماہنامہ محدث میں بھی ان کے بہت سارے مضامین چھپے ہیں ، شروع سے ہی ان...
  16. خضر حیات

    حافظ محمد دین ایک عہد ساز شخصیت

    ان کا نام ’ حافظ محمد دین ‘ ہے ، لیکن پتہ نہیں کیوں ، مجھ سے کئی ایک جگہ پر ’ دین محمد ‘ لکھا گیا تھا ، بہر صورت درست کردیا گیا ہے ۔ ’ دین محمد قاسمی ‘ نام سے ایک پروفیسر بزرگ ہیں ، انہوں نے پرویزی فکر پر بہت تفصیل سے لکھا ہے ، ماہنامہ محدث میں بھی ان کے بہت سارے مضامین چھپے ہیں ، شروع سے ہی ان...
  17. خضر حیات

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    تحریف قرآن کا الزام
  18. خضر حیات

    حافظ محمد دین ایک عہد ساز شخصیت

    بیٹا : ابا جی ! آپ کے زیر انتظام مسجد و مدرسہ رہا ، ہم سات بھائی اور چار بہنوں کی پرورش کی ، آج اللہ نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے ، میں چاہتا ہوں ، آپ نے مسجد و مدرسہ کے پیسے سے ہم پر جو خرچ کیا ہے ، اسے ادا کردیا جائے ۔ والد : بیٹا تمام چندے کا حساب کتاب آج تک میرے پاس کوڑی بہ کوڑی موجود ہے ، میں نے...
Top