• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    نماز تراویح کی تعداد کے متعلق دیوبندی علماء کی کتابوں کے سکین درکار ہیں ؛

    مولوی انور شاہ تقلیدی فرماتے ہیں : "ولا مناص من تسليم أن تراويحه كانت ثمانية ركعات ولم يثبت في رواية من الروايات أنه صلى التراويح والتهجد على حدة في رمضان ۔۔۔۔ الخ ترجمہ : اور یہ بات تسلیم کیئے بغیر کوئی چارہ نہیں کہ آپ ﷺ کی تراویح آٹھ رکعات تھیں اور روایتوں میں سے کسی ایک روایت سے بھی یہ ثابت...
  2. اسحاق سلفی

    نماز تراویح کی تعداد کے متعلق دیوبندی علماء کی کتابوں کے سکین درکار ہیں ؛

    یہاں تحریف تو آپ نے کردی ِآیت کے اصل الفاظ تھے ( يحرفون الكلم عن مواضعه ) جسے جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تبدیل کردیا گیا ،انا للہ وانا الیہ راجعون ؛ اور اس مضمون کو ترجمہ کے ساتھ پیش کریں اور تحریف نمایاں کریں ، تاکہ مضمون کی حقیقت اور آپ کی علمیت واضح ہو !
  3. اسحاق سلفی

    نماز تراویح کی تعداد کے متعلق دیوبندی علماء کی کتابوں کے سکین درکار ہیں ؛

    سلفیوں کو چھوڑیں ۔۔۔۔۔ پہلے گھر کی خبر لیں ، انور شاہ کشمیری دیوبندی حنفی لکھتے ہیں: اور اس کے تسلیم کرنے سے کوئی چھٹکارہ نہیں ہے آپ ﷺ کی تراویح آٹھ رکعات تھیں اور روایتوں میں سے کسی ایک روایت سے بھی یہ ثابت نہیں ہے کہ آپ ﷺ نے رمضان میں تراویح اور تہجد علیحدہ پڑھی ہوں۔(العرف الشذی ۲/۲۰۸) معلوم...
  4. اسحاق سلفی

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    آپ کی ان دونوں عبارتوں سے واضح ہوا کہ تمام جید علمائے عرب اور امام ابن عثیمینؒ کو اس مسئلہ میں غلطی لگی ہے اور انہوں نے غلط فتوی دیا ہے، اور آپ نے برملا ان عظیم علماء کو غلط بھی کہا ، تو ثابت ہوا کہ اہل رائے کے امام ابوحنیفہ اور ان کے مقلدین علماء و فقہاء کی فقہی غلطیوں کی نشاندہی نہ صرف جائز...
  5. اسحاق سلفی

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    اسے تقلید نہیں کہتے ، بلکہ یہ عین اتباع ہے ، کیونکہ یہ قول اور فتوی حدیث مصطفی ﷺ کے مطابق ہے ، آپ کو سعودی علماء کا حوالہ پسند نہیں تو دور تدوین کا حوالہ پیش کیئے دیتے ہیں ؛ تیسری اور چوتھی صدی کے نامور محدث اور فقیہ امام أبو بكرؒ بن المنذر النيسابوري (المتوفى: 319هـ) فرماتے ہیں: عن جابر بن...
  6. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    المسح علی الجوربین ، جرابوں پر مسح کے بارے میں علمی بحث لعہ مصنف : جمال الدین بن محمد قاسمی مترجم :محمد عبدہ الفلاح الفیروزپوری تحقیق و تخریج : ناصر الدین البانی نظر ثانی :عبد الحفیظ مدنی ناشر :صادق خلیل اسلامک لائبریری فیصل آباد زمانہ جس قدر خیرالقرون سے دور ہوتا جارہا ہے، اتنا ہی فتنوں کی...
  7. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    یہ صاحب موجودہ عرب علماء کو پیش کرکے دل خوش کر رہے ہیں ، جبکہ اپنی موت سے قبل امام ابو حنیفہ کا آخری موقف بھی جرابوں پر مسح کے جواز کا تھا امام ترمذیؒ ان کا جدید موقف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: سَمِعْت صَالِحَ بْنَ مُحَمَّدٍ التِّرْمِذِيَّ قَال: سَمِعْتُ أَبَا مُقَاتِلٍ السَّمَرْقَنْدِيَّ،...
  8. اسحاق سلفی

    امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ (8) رکعات تراویح کا حکم دیا تھا، الحمدللہ !

    بھائی صاحب ! یہ کس کتاب سے امیج لیا ہے ،کس کتاب کے صفحات ہیں ؟
  9. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    امام ابو حنیفہ کا جدید اور آخری موقف بھی جرابوں پر مسح کے جواز کا تھا امام ترمذیؒ ان کا جدید موقف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: سَمِعْت صَالِحَ بْنَ مُحَمَّدٍ التِّرْمِذِيَّ قَال: سَمِعْتُ أَبَا مُقَاتِلٍ السَّمَرْقَنْدِيَّ، يَقُولُ: ( دَخَلْتُ عَلَى أَبِي حَنِيفَةَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ...
  10. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    چودھویں صدی کے علمائے اہل حدیث رحمہم اللہ کے فتاویٰ کا نمبر بعد میں آئے گا : پہلے قرآن و سنت اور اقوال سلف کو دیکھ لیتے ہیں : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ جرابوں پر مسح حدیث رسول ﷺ اور اقوال سلف کی روشنی میں انتہائی واضح حدیث شریف ہے کہ : قال الامام ابو داود :حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ...
  11. اسحاق سلفی

    تین طلاق کے متعلق صحیح مسلم کی حدیث اور امام نووی ؒ

    اصل حدیث کیا تھی اور صرف ترجمہ اور خودساختہ بریکٹیں (قوسین ) لگا اسے " عین حنفی " بنادیا ۔۔۔ اسی کو "تحریف " کہتے ہیں ، یہ الفاظ بالکل خود ساختہ ،اور حدیث میں یقینی "تحریف " ہیں ! ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اب اصل اور مکمل حدیث دیکھئے : عن ابن عباس، قال: " كان الطلاق على عهد...
  12. اسحاق سلفی

    روزوں کی فرضیت کا اسے علم نہیں تھا، تو کیا اب وہ روزے رکھے گی؟

    لم تصم للجهل بوجوب الصوم عليها ، فهل عليها أن تقضي؟ السؤال: عندما وجب علي الصيام لم أصم رمضاني الأول ؛ لعدم معرفتي ، وجهلي أنني وجب علي ، ولكنني تفطنت بذلك ـ وآخر أسبوع من رمضان ، ثم تطهرت و بقي أربعة أيام من رمضان ، ولم أصمها ؛ نظرا لأنني مرضت ، وكنت أتقيا ، فهل علي صيام شهر كامل ، أو فدية ؟...
  13. اسحاق سلفی

    روزے كے أحكام و مسائل

    روزہ کی فرضیت واہمیت محمد رفیق طاہر تاريخ اشاعت: 15-08-1436ھ بمطابق: 3-06-2015ء اللہ سبحانہ وتعالى نے اہل اسلام پر رمضان المبارک کے دنوں کا روزہ رکھنا فرض قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ...
  14. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو شفاءِ عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ، اور ان سے جلد دینی علم کی خدمت کا مبارک کام لے ۔آمین (أسألُ اللهَ العظيمَ ربَّ العرشِ العظيمِ أنْ يَشفيَكَ) ــــــــــــــــــــ
  15. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی @مظاہر امیر صاحب کیا (موسوعۃ القرآن والحدیث جدید ورژن آیا ہے یا نہیں ؟ ) جس میں سلسلہ احادیث صحیحہ بھی ہے ؛ محترم بھائی @ابوطلحہ بابر صاحب
  16. اسحاق سلفی

    شھر مبارک

    رمضان المبارک کے روزوں کو جو امتیازی شرف اور فضیلت حاصل ہے اس کا اندازہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث مبارک سے لگایا جا سکتا ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيْمَانًا وَّإِحْتِسَابًا غُفِرَ...
  17. اسحاق سلفی

    ایک جھوٹی روایت

    April ‎14, ‎2018 ٭ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا رمضان کا پہلا ، دوسرا اور تیسرا عشرہ سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے شعبان کے آخری روز ہمیں خظاب کرتے ہوئے فرمایا: أيها الناس قد أظلكم شهر عظيم، شهر مبارك، شهر فيه ليلة خير من ألف شهر،...
  18. اسحاق سلفی

    تاریخ اہل حدیث ك‏ے چند نقوش

    تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
Top